مجھے تو ٹھیک سے سمجھ ہی نہیں آئی۔۔ کھیلنے کے بعد سکور سیو ہی نہیں ہوئے۔۔ سبمٹ کرنے پر مین پیچ پر آ گیا تھا۔
ابھی ایک بار کھیلا ہے۔ دوسری بار بھی کھیل سکتے ہیں۔ لیکن اگر سکور سیو نہیں ہونے تو میں نہیں کھیل رہی۔ :grin:
ایک تو آپ نے بنائی بھی اچھی ہے۔ اور دوسرا ۔۔۔کیا زبردست نظارہ ہے۔۔ دریا کے کنارے پر گھر۔۔۔پیچھے پہاڑ۔۔ واہ واہ۔۔
اور واقعی یہاں اتنی خاموشی سی لگ رہی ہے۔ کوئی بھی نظر نہیں آ رہا۔
فیصلہ کیا کیا؟ یہی نا کہ اب آپ بھی اس کو بھول جائیں گے؟
اس نے ایسا کیوں کیا۔۔۔ تو ایسا کرتے ہیں اس سوال کو قیامت کے دن کے لیے چھوڑ رکھتے ہیں۔ وہاں آپ بھی پوچھنا۔۔ اور شمشاد بھائی اس سے پوچھیں گے کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔