نتائج تلاش

  1. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہ آپ سے کس نے کہا کہ صلیب کے موقع پر ہی اللہ تعالی نے انہیں وفات دے دی تھی۔ علامہ شلتوت کا جو اقتباس میں دیا تھا اسے پھر پڑھ لیں اوربراہ کرم ذرا غور سے پڑھیں۔ صلیب سے اللہ کی تدبیر نے انہیں بچا لیا تھا اور اسکے بعد ایک لمبی زندگی گزار کر 120 سال کی عمر میں کشمیر میں فوت ہوئے تھے اس واقعے کی...
  2. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ہم ہر اس بات کو مانتے ہیں جو قرآن سے ثابت ہے۔ لیکن جس کا قرآن واضع انکار کردے اس کو کیسے مان لیں؟ بن باپ پیدا ہونا قرآن سے ثابت ہے اس لئے مانتے ہیں۔ بن باپ پیدائش سے متعلق ایک سوال پر امام جماعت احمدیہ حضرت مرزا طاہراحمد صاحب نے اس ویڈیو کچھ اظہار خیال کیا ہے۔
  3. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    میں نے اوپر کی پوسٹ میں علامہ محمود شلتوت کے بیان کردہ ایک نکتہ کا ذکر کیا تھا جو انہوں نے ان الفاظ میں بیان کیا تھا کہ "حیرانی ہوتی ہے کہ مسیح کو ان کے دشمنوں کے درمیان سے اٹھا کر مع ان کے مادی جسم کے آسمان پر لے جانا کس طرح اللہ تعالی کی تدبیر کہلا سکتا ہے۔ اور کیسے اس تدبیر کو مسیح کے دشمنوں...
  4. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابن حسن صاحب آپکی خدمت میں کچھ گزارشات میں نے صبح پوسٹ 82 میں پیش کی تھیں۔ کچھ مذید پیش خدمت ہیں۔ یہاں آپ نے پھر سادہ لوح عوام کو الفاظ کے ہیر پھیر سے دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے۔ جناب کے کہنے کے مطابق حیات مسیح پر امت مسلمہ متفق ہے۔ اس سے پہلے میں امت مسلمہ کے کئی بزرگوں کے حوالے نقل کر کے بتا...
  5. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    محمود غزنوی صاحب، معراج کے واقعے کی نسبت آپ نے ہمار موقف بالکل درست بیان کیا ہے کہ ہم معراج روحانی کے قائل ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج جسم عنصری کے ساتھ نہیں ہوا تھا۔ بلکہ وہ ایک نہایت لطیف قسم کا کشف تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھایا گیا۔ آپ کا مادی جسم ہرگز آسمان پر...
  6. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ نے کمال شفقت سے اس دھاگے کے مطالعے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ انشاء اللہ تعالی کچھ وقت نکال کر اس کا مطالعہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ اور سرسری طور پر ابھی صرف پہلے صفحے پر نظر ڈالی ہے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہ دھاگہ آپ ہی کا شروع کردہ ہے۔
  7. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابن حسن صاحب میں نے پہلے بھی واضع کیا تھا کہ آپ کے علما جن اصولوں کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں خود ہی ان پر قائم نہیں رہتے۔ اور اپنی مرضی کے معنی پہنانے کے لئے ہر جائز و ناجائز دلیل کا سہارا لیتے ہیں۔ اب یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں۔ آپ اس آیت کو اپنی مرضی کے معنی پہنانے کے لئے بہت سعی کررہے ہیں لیکن مردہ...
  8. رانا

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    میری طرف سے بھی تمام محفلین اور منتظمین کو بہت بہت مبارک ہو۔ اس مرتبہ تو واقعی پتہ نہیں لگا سالگرہ سر پر آگئی اور کوئی شور ہی نہیں اٹھا۔:)
  9. رانا

    تعلق

    بہت ہی زبردست ناعمہ۔ مجھے تو بہت پسند آئی خاص طور پر اسکی روانی۔ اگر آپ کا نام ساتھ نہ ہوتا تو مجھ جیسے تو پہچان ہی نہ پاتے کہ کوئی نوآموز ہے یا کہنہ مشق۔
  10. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    "مسیح کے نام میں تو آپ نے یہ تاویل کرلی---" محترم سویدا، آپ کے الفاظ ہی سے لگتا ہے کہ آپ یہ فیصلہ کئے بیٹھے ہیں کہ میں نے تمام تاویلات اور آیات کے معنی ناجائز طورپر اپنی مرضی سے کرلئے ہیں۔ تو پھر آپ میرے اگلے جوابات سے کس طرح مطمئن ہوسکیں گے۔ حالانکہ میرا حق تھا کہ میں یہ بات کہتا کہ آپ ناجائز...
  11. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    سویدا آپ نے اپنے پہلے دھاگے میں ایک آیت کا حوالہ دیا ہے۔ اس میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی وفات کا ذکر ہے۔ اِذْ قَالَ اللہُ یٰعِیْسٰٓى اِنِّىْ مُتَوَفِّیْکَ وَرَافِعُکَ اِلَیَّ وَمُطَہِرُکَ مِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَجَاعِلُ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْکَ فَوْقَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا اِلٰى یَوْمِ...
  12. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    محترم سویدا، انا للہ و انا الیہ راجعون والی آیت کے حوالے سے میں نے کب کہا کہ اس میں توفی کا لفظ ہے۔ میں نے صرف یہ بتایا ہے کہ جو آیت آپ نے پیش کی ہے کہ اللہ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا تو اس میں سے آسمان کا مفہوم آپ نے کہاں سے اخذ کرلیا؟ اگر اللہ کی طرف جانے کے معنی آسمان پر جانے کے ہی ہوتے ہیں...
  13. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    محترمہ ام نورالعین صاحبہ! میں اسے بالکل بھی کاپی پیسٹ کے سر منڈھ کر بری الذمہ ہونے کے موڈ میں نہیں ہوں۔ اگر آپ نے یہ دھاگہ شروع سے ملاحظہ کیا ہے تو آپ کو معلوم ہوگیا ہوگا کہ میں احمدی ہوں اور میرا تعلق جماعت احمدیہ سے ہے۔ جماعت احمدیہ کی طرف سے جو قرآن شریف کے نسخے چھاپے جاتے ہیں ان میں بسم اللہ...
  14. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابھی تک میں نے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی وفات سے متعلق صرف ایک ہی آیت پیش کی ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ صرف ایک ہی آیت میں ایسا ذکر ہے۔ شام کو اگر وقت ملا تو انشاءاللہ کچھ مذید آیات بھی پیش کروں گا۔
  15. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی نئے شوشے سے غالبآ آپ کی مراد ایک طرف تو حضرت عیسٰی کو وفات یافتہ ماننا اورساتھ ہی کسی نئے وجود کا ان کے نام پرآنا ہے۔ اور آپ کے الفاظ سے لگتا ہے کہ شائد آپ کی نظر میں یہ ایک مضحکہ خیز بات ہے۔ اس بارے میں صرف ایک تاریخی واقعہ کا ذکرکروں گا اور اسکے بعد اسی سے تعلق رکھنے والی ایک حدیث...
  16. رانا

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    روحانی بابا، تاریخ پاک و ہند کی کوئی بھی کتاب اٹھا لیں جس میں محمود غزنوی کے سترہ حملوں کا تفصیلی یا مختصرآ ذکر ہو۔ بلکہ زیادہ دور جانے کی بھی ضرورت نہیں تاریخ پاک و ہند انٹرمیڈیٹ آرٹس کے طلبا کے کورس میں شامل ہے۔ قریب میں کسی بھی انٹر آرٹس کے طالبعلم سے اسکی کورس کی کتاب لے کر دیکھ سکتے ہیں۔...
  17. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    فخر صاحب ذرا اس بات کی وضاحت کردیجئے کہ بات تو حضرت عیسیٰ کی وفات کے بارے میں ہورہی ہے۔ لیکن اس کا جواب آپ احمدیت پر حملہ کر کے دینا چاہتے ہیں؟ کوئی لاجک ہے آپ کی بات میں؟ آپ کسی جگہ احمدیت پر بات کرنا چاہیں گے تو مجھے اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہاں جس میدان میں...
  18. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات سے متعلق بہت سی قرآن کی آیات میں ذکر ملتا ہے۔ لیکن میں یہاں سورہ المائدہ کی آیت 117-118 پیش کروں گا۔ اس آیت کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں چاہے کوئی اپنی مرضی کا غلط معنی ہی کرلے تب بھی وفات کے علاوہ کچھ ثابت نہیں ہوسکتا۔ اور (یاد کرو) جب اللہ عیسیٰ ابنِ مریم سے کہے...
  19. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    نبیل بھائی اس بحث کا موضوع ان کا دوبارہ واپس آنا نہیں ہے۔ صرف ان کی حیات یا وفات ہے۔ البتہ حضرت عیسی کے امت میں نازل ہونے کے بارے میں جو احادیث ہیں ان کو تو میں بھی درست مانتا ہوں۔ لیکن یہ عقیدہ کہ وہی پہلے والے عیسی دوبارہ آئیں گے یہ ایک الگ بحث ہے۔ اسی لئے اس وقت میں نے اپنے آپ کو صرف ان کی...
  20. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ام نورالعین صاحبہ! آپ نے جو آیت پیش کی ہے "بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا اور اللہ بڑا زبردست اور پوری حکمتوں والا ہے" 1- اس میں آسمان کی طرف اٹھائے جانے کا کہیں ذکر نہیں۔ 2- زندہ اٹھائے جانے کا بھی کوئی ذکر نہیں۔ اگر ذکر ہے تو یہ کہ اللہ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا۔ اب اگر اللہ کی...
Top