نتائج تلاش

  1. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    عثمان صاحب ظاہر ہے کہ ثبوت کے بغیر اتنی بڑی دریافت کسی کو ہضم نہیں ہوسکتی۔ اس لئے بہت سے شواہد اور ثبوت اس قبر کے متعلق ہیں۔ اب منتظمین نے کیونکہ اسی دھاگے میں سب کو کھلی چھوٹ دے دی ہے تو پھر کچھ انتظار فرمائیں آپ کو کچھ مفید حوالےانشاء اللہ مہیا کرنے کی کوشش کروں گا۔
  2. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ ام نورالعین صاحبہ کا پیغام نئی جگہ منتقل کردیا جائے تاکہ وہاں اس پر اظہار خیال کیا جائے۔ کیونکہ پھریہ دھاگے میں دھاگہ شروع ہوجائے گا۔ اگر آپ نیا دھاگہ کھول لیتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ پھر آپ کی اجازت سے اسی دھاگے میں کچھ ذکرکردیتا ہوں۔
  3. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی قرآن میں تو ایسا کوئی ذکر نہیں کہ وہ زندہ آسمان پر اٹھا لئے گئے تھے۔ البتہ اسکے برعکس ان کی وفات کا کئی جگہ ذکرملتا ہے۔ ان کے آسمان پر زندہ ہونے کا عقیدہ اسلام میں بہت بعد میں پھیلا ہے۔ اسکی تفصیل اصل موضوع کو دھندلا دے گی اس لئے اگرآپ چاہیں تو نئے دھاگے میں اس پرتفصیل سے تبادلہ خیال...
  4. رانا

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    سعود بھائی! پہطان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ سُریانی لفظ ہے۔ اب یہ لفظ اپنی اصل شکل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال کیا یا کوئی اور بات ہے اس کا تو مجھے علم نہیں اگر مذید سرچ کرنے سے اس بارے میں کچھ معلوم ہوا تو انشاء اللہ شئیر کروں گا۔ رہی بات کہ اس واقعے کا تذکرہ کہاں ملتا ہے تو یہ...
  5. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آپ نے بالکل درست سنا ہے۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہونے کا انکشاف سب سے پہلے حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی ہی نے اپنی کتاب "مسیح ہندوستان میں" میں کیا تھا اور دلائل سے اپنے موقف کو ثابت کیا تھا۔ یہاں اس کا ذکر اس لئے ضروری تھا کہ افغانوں اور کشمیریوں کے متعلق ٹھوس شواہد یہ بتاتے...
  6. رانا

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    روحانی بابا میرا خیال ہے کہ بزدلی یا بہادری کسی قوم کی طرف مستقل بنیادوں پر منسوب نہیں کی جاسکتی۔ ایک قوم ایک وقت میں بہت بزدل ہوتی ہے اور دوسرے وقت میں وہی بہت بہادری دکھاتی ہے۔ کشمیریوں ہی کو دیکھ لیں۔ تقسیم کے وقت کشمیریوں کو بہت بزدل سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کبھی یہی قوم اتنی بہادر تھی کہ محمود...
  7. رانا

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    تاریخی اورزمینی حقائق سے ثابت ہے کہ افغان اور کشمیری دونوں بنی اسرائیل سے ہیں۔ اور اب تو اس بات پر کافی ریسرچ بھی ہوچکی ہے کہ بنی اسرائیل کے بارہ میں سے دس قبائل ان علاقوں کی طرف ہجرت کرگئے تھے یا جلاوطن کردیئے گئے تھے۔تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک قریش...
  8. رانا

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    جزاک اللہ فخر صاحب! میں ایک دو دن میں یہی سوال پوسٹ کرنے والا تھا۔:) بہت ہی عام فہم انداز میں آپ نے سمجھایا ہے۔ شکریہ۔
  9. رانا

    نگر میں دل کے اب کچھ بھی نہیں ہے - ارشاد عرشی ملک

    نگر میں دل کے اب کچھ بھی نہیں ہے یہاں شور و شغب کچھ بھی نہیں ہے یہ دل رسمآ دھڑکتا جارہا ہے دھڑکنے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے نہ جانے کون کب لہجہ بدل لے یہ دنیا ہے عجب کچھ بھی نہیں ہے تعلق تھا تو تھی ناراضگی بھی پر اب لطف و غضب کچھ بھی نہیں ہے نہ وہ پہلے سے اب رنج و الم ہیں نہ وہ...
  10. رانا

    رومن اردو میں لکھنے والوں کے لئے ٹرانسلٹریشن کی سہولت

    بہت ہی دلچسپ اور مفید ایڈیشن کیا ہے نبیل بھائی آپ نے۔
  11. رانا

    Socotra Island یا ایلس کی ونڈرلینڈ

    اس زمین پر ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں اگر آپ کو چھوڑ دیا جائے تو آپ کو شائد وہ کسی دوسرے سیارے کا حصہ لگے۔ وہاں کی ہر چیز ہی باقی دینا سے نرالی ہے۔ یہاں پائے جانے والے کئی درخت اور جانوردنیا میں کہیں اورنہیں ملتے۔ اس کی کچھ تصاویر ان لنکس پر بھی دیکھیں جاسکتی ہیں۔ یہاں وہاں اور یہاں بھی
  12. رانا

    میری پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کہاں گئی؟

    اچھا!!!۔ ویسے فورم پر کئی پوسٹس ایسی ہوتی ہیں جن پرغیرضروری بحث شروع ہوجاتی ہے لیکن ایسے مواقع پرعمومآ دھاگہ مقفل کردیا جاتا ہے اور یہی بہتر تھا نہ کہ پوسٹ ہی حذف کردی جاتی۔ بہرحال جو آپ کی مرضی۔
  13. رانا

    میری پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کہاں گئی؟

    جناب میں نے کل عبدالستار ایدھی صاحب کے حوالے سے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی لیکن وہ آج نظر نہیں آرہی؟ کہیں حذف تو نہیں کردی گئی؟ جبکہ وہ ویڈیو فورم کے قواعد کے مطابق ہی پوسٹ کی گئی تھی۔ منتظمین سے گذارش ہے کہ پلیز ذرا چیک کرلیں کہ اگر پوسٹ خود بخود کسی ایرر کی وجہ سے غائب ہوگئی ہے تو دوبارہ لگائی جاسکے۔
  14. رانا

    ہنرمندی/کاریگری

    کیا بات ہے۔ نادر آرٹ ہے۔:)
  15. رانا

    غیر معمولی پتھر/چٹان

    بہت ہی دلچسپ تصویریں ہیں۔
  16. رانا

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    بہت شکریہ شہزاد اور تعبیر۔ واقعی کافی ہوگئ ہیں۔:)
  17. رانا

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    بہت شکریہ۔ ایسی ہی سائٹ میں سرچ کرنا چاہ رہا تھا لیکن گوگل کو سمجھ ہی نہیں آیا۔
  18. رانا

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    کسی نے مجھ سے فرمائش کی ہے کہ میں انہیں کچھ گانے ان کے موبائل میں ڈال دوں۔ لیکن مجھے تو صرف یو ٹیوب سے ہی سرچ کرنا آتا ہے جبکہ انہیں آڈیو گانے چاہیں۔ تو کوئی مجھے کسی ایسی سائٹ کا پتہ بتا سکتا ہے جہاں سے پاکستانی اور انڈین گانے آڈیو ڈاون لوڈ کئے جاسکیں؟ میں نے گوگل کیا تو سب ایسے ہی لنک آتے ہیں...
  19. رانا

    ہار جیت۔

    جزاک اللہ ناعمہ۔ کھیل کو صرف کھیل ہی سمجھ کر کھیلنا چاہئے۔ جذباتی تو خیر سبھی تھے، میں بھی تھا۔ لیکن مجھے اس میچ سے پہلے ہی کھلاڑیوں اور ٹی وی اینکرز کے بڑے بول برے لگ رہے تھے کہ فلاں یہ کردے گا اور فلاں میچ جتوا دے گا۔ تو بات سیدھی ہے کہ جب غرور ہو اور ایسا ہو کہ صرف اپنے زور بازو اور اپنی پسند...
  20. رانا

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب۔
Top