نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    اگر جائز ہو، تب بھی کون احمق ایسی صورتِ حال میں چوری کرے گا جب زیادہ نقصان اس کا اپنا ہی ہو؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Proprietary_format#Privacy.2C_ownership.2C_risk_and_freedom http://www.gnu.org/philosophy/no-word-attachments.html http://goldmark.org/netrants/no-word/attach.html...
  2. محمد سعد

    گوگل ترجمہ

    میں نے اس عمل کو خودکار بنانے کے لیے پائتھن میں ایک پروگرام لکھ کر پہلے دس جملوں پر مشتمل یہ ٹرانسلیشن میموری حاصل کی ہے۔ آپ دیکھ لیں۔ اگر کوئی مسئلہ نہ ہوا تو سارے متن کو اسی طریقے سے ٹرانسلیشن میموری کی صورت میں میں ڈھال لیں گے۔ <?xml version="1.0" encoding="UTF-8" ?> <tmx version="1.4">...
  3. محمد سعد

    گوگل ترجمہ

    اوروں کو سونے دیں۔ :razz: مجھے یہ بتائیں کہ اس فائل کا کرنا کیا ہے۔ تراجم میں اغلاط ہیں جنہیں سدھارنا ہے یا پھر کسی خاص فارمیٹ میں ڈھالنا ہے؟ اگر کسی فارمیٹ میں ڈھالنا ہو تو شاید اس کے لیے کوئی اوٹ پٹانگ سا خود کار پروگرام لکھ سکوں جس سے وقت کی اچھی خاصی بچت ہو جائے گی جس میں روٹی شوٹی کھا لیں...
  4. محمد سعد

    گوگل ترجمہ

    میرے ابھی دو تحریری اور دو عملی امتحانات باقی ہیں چنانچہ فی الحال کچھ خاص مدد نہیں کر سکتا۔ ہاں کسی زمانے میں کچھ مضامین ترجمہ کیے تھے۔ ان میں سے ایک تو یہ ہے۔ ساکن برق http://science.urducoder.com/node/5 اس کا انگریزی متن یہاں ہے: http://www.allaboutcircuits.com/vol_1/chpt_1/1.html ایک اور...
  5. محمد سعد

    لنکس کا کوئی اچھا ٹیوٹوریل بتادیں۔

    اگر آپ اس نظام کو اچھی طرح سمجھنا چاہتے ہوں تو یہاں پر موجود مواد بہت مفید رہے گا۔ http://www.linux.org/lessons/ جب میں لینکس کا استعمال شروع کر رہا تھا تو اس کے ابتدائی درجے کے اسباق میں نے پڑھے تھے جن سے بہت مدد ملی تھی۔ پتہ نہیں کہ اس کے بعد انہیں موجودہ صورتِ حال کے مطابق ڈھالنے کے لیے کوئی...
  6. محمد سعد

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    فائنڈ اور رپلیس میں آپ کو کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے؟ :confused:
  7. محمد سعد

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    کیوں نہیں ہے جناب! بالکل ہے۔ بس صرف مختلف انداز میں ہے۔ Ctrl + Shift + Arrow Key مزید تفصیلات کے لیے اوپن آفس کی امدادی دستاویزات دیکھیں (کی بورڈ شارٹ کٹ: F1)۔ آخر امدادی دستاویزات کا اور کیا مقصد ہوتا ہے؟
  8. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    پائتھن تو میں بھی سیکھ رہا ہوں۔ سکرپٹ مجھے بھیج دیں شاید مسئلے کی جڑ تک پہنچ سکوں۔
  9. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    فیڈورا میں غیر آزاد سافٹ وئیر (جیسے کچھ کوڈیکس وغیرہ) کی تنصیب کے لیے ایک اضافی سافٹ وئیر ریپازیٹری شامل کرنی پڑتی ہے کیونکہ فیڈورا پراجیکٹ سافٹ وئیر کے انتخاب کے بارے میں کافی سخت گیر ہے۔ اس کے بارے میں کچھ عرصہ قبل میں نے یہاں لکھا تھا۔ تحریر کا عنوان تھا "فیڈورا میں غیر آزاد سافٹ وئیر نصب...
  10. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    جی بالکل۔ مائیکروسافٹ آفس کے فائل فارمیٹ جیسے کسی بھی غیر آزاد فائل فارمیٹ کو عام طور پر اس کا اپنا پروگرام ہی بہترین طریقے سے چلا پاتا ہے۔ بلکہ کئی معاملات میں تو اس کا اپنا پروگرام بھی اسے ٹھیک سے نہیں چلا پاتا۔ چنانچہ بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہمیشہ آزاد فائل فارمیٹس استعمال کیے جائیں (جیسے اوپن...
  11. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    لینکس کی تنصیب کا معیاری طریقہ یہ ہے کہ انسٹالیشن سی ڈی یا فلیش ڈرائیو سے بوٹ کر کے انسٹالر چلائیں۔ باقی سب کچھ تو آپ خود بھی سمجھ جائیں گی۔ بس پارٹیشننگ والے حصے کو سمجھنے میں تھوڑی مشکل ہوگی۔ یہاں ایک روٹ پارٹیشن بنائیں جسے / کی علامت (جو کہ اس کا ماؤنٹ پوائنٹ ہے) کے ساتھ ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ...
  12. محمد سعد

    کیا جزائر اس سرعت کے ساتھ وجود پذیر ہوتے ہیں ؟

    تھوڑا مزید غور کرنے پر میں نے پایا کہ تیسری تصویر اس آتش فشانی سرگرمی کے ابتدائی مراحل کی لگتی ہے۔ یعنی یہ عمل اسی دن شروع ہوا جس دن تصویر کھینچی گئی۔ جبکہ تمام تصاویر میں دھواں جزیرے کے حجم کے لحاظ سے کافی کم ہے۔ ساتھ ہی اگر غور سے دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جزیرہ تیسری تصویر میں بھی موجود ہے۔...
  13. محمد سعد

    کیا جزائر اس سرعت کے ساتھ وجود پذیر ہوتے ہیں ؟

    ابھی ابھی خیال آیا کہ اتنے بڑے پیمانے کی آتش فشانی سرگرمی کے لیے دھویں کی یہ مقدار کافی کم ہے۔ اگر واقعی یہ جزیرہ نیا نیا بنا ہے تو یہ عمل تصاویر کھینچنے سے کافی پہلے سے جاری ہوگا۔ یہ دورانیہ کئی دنوں کا بھی ہو سکتا ہے۔
  14. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اگلی بار جب کوئی لینکس ڈسٹربیوشن نصب کریں تو تنصیب ونڈوز میں سے کرنے کے بجائے سی ڈی بوٹ کر کے الگ پارٹیشن پر ext4 فائل سسٹم بنا کر کریں۔ یہ فائل سسٹم ذرا "لوڈ شیڈنگ پروف" ہوتا ہے چنانچہ اس میں ڈیٹا کے کرپٹ ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔ :) ہاں اپڈیٹس کے وقت پھر بھی احتیاط کرنی پڑے گی کہ بجلی جانے نہ...
  15. محمد سعد

    کیا جزائر اس سرعت کے ساتھ وجود پذیر ہوتے ہیں ؟

    اس تصویر کے بارے میں کوئی حتمی رائے تو نہیں دی جا سکتی کیونکہ اس کے ساتھ بہت سی ضروری معلومات موجود نہیں ہیں۔ نہ تو اس تمام واقعے کا دورانیہ بتایا گیا ہے، نہ کسی قسم کی پیمائشیں موجود ہیں، نہ جزیرے کی قریب سے کھینچی گئی کوئی تصاویر ہیں، اور نہ ہی ساتھ ہونے والے دیگر واقعات کا کوئی احوال ہے،...
  16. محمد سعد

    کیا جزائر اس سرعت کے ساتھ وجود پذیر ہوتے ہیں ؟

    یہ کسی آتش فشانی سرگرمی کی تصاویر معلوم ہوتی ہیں جس میں لاوا (یا میگما) جم کر ایک جزیرے کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ زمین پر ایسے واقعات اکثر ہوتے رہتے ہیں۔
  17. محمد سعد

    اپگریڈ کے مسائل؟

    جب میرے کھٹارے پر تیز چلتا ہے تو یقیناً ہر جگہ دوڑے گا۔ ;)
  18. محمد سعد

    اپگریڈ کے مسائل؟

    اب کام کرنے لگ گئے ہیں۔ پہلے اس نوعیت کے یو آر ایل کام نہیں کر رہے تھے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=29128&goto=newpost
  19. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    دراصل آپ کے پرانے طریقے میں مسئلہ یہ تھا کہ فانٹس کو /etc/ فولڈر میں نہیں بلکہ /usr/share/fonts/ میں ڈالنا تھا۔ یہ طریقہ نظام کے تمام صارفین کے لیے فانٹس نصب کرنے کے لیے ہے۔ بعد میں آپ نے جس طریقے سے کامیابی حاصل کی، اس میں فانٹ کو آپ کے ہوم فولڈر میں .fonts کے فولڈر میں (جو کہ پوشیدہ ہوتا ہے)...
  20. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اب مسئلہ حل کر کے آئیں گی اور پھر بتائیں گی کہ مسئلہ کیا تھا۔ :) تب تک انتظار کرتے ہیں۔
Top