نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ذہانت کا منفی پہلو

    لیکن یہ ضروری تو نہیں کہ اعلی ذہانت تمام صورتوں میںoverconfidence کا سبب ہی بنے۔ تاریخ گواہ ہے کہ انسان نےاعلی ذہانت کے نتیجے میں اکثر شاندار کارنامے ہی انجام دئیے ہیں۔
  2. تلمیذ

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگاہ کے بعد - کرشن بہاری نور صاحب

    ضمیر کانپ تو جاتا ہے، آپ کچھ بھی کہیں وہ ہو گناہ سے پہلے، کہ ہو گناہ کے بعد بالکل حقیقت!! شراکت کے لئے شکریہ
  3. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    فارقلیط رحمانی صاحب کی طرف سے خطاطی کے اس نمونے کو ناپسند کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی:unsure: التباس فارقلیط رحمانی
  4. تلمیذ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    بہت شکریہ، منصور صاحب۔ انشااللہ آئندہ ٹیگ کرتے وقت ان نکات کو ذہن میں رکھوں گا۔
  5. تلمیذ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    قیصرانی
  6. تلمیذ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    ان کانام تیسری مرتبہ بھی ٹیگ نہیں ہوا، جبکہ اوپر والی پوسٹ میں آپ کا نام ٹیگ ہوگیا ہے۔ یقینا میں کوئی غلطی کررہاہوں جو میری سمجھ سے باہر ہے۔:(
  7. تلمیذ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    منصور صاحب، یہ ٹیگ کرنے والا معاملہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔ کبھی ہو جاتا ہے اور کبھی اس@ والے طریقے سے نہیں ہوتا۔ اوپر ملاحظہ کریں، میں نے@ راشد اشرف صاحب کو دو مختلف مراسلات میں ٹیگ کیا ہے، لیکن نہیں ہوا۔ حالانکہ میں بطور خاص محتاط رہا کہ درمیان میں سپیس نہ آئے۔ قیصرانی
  8. تلمیذ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    لیکن (اپنے تعارف کے مطابق)آپ تو دلی میں پڑھ رہے ہیں،اتوار بازار میں @راشداشرف صاحب سے آپ کی ملاقات کیسے ہو سکتی ہے؟:unsure:
  9. تلمیذ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    داد کے تو آپ یقینا حقدار ہیں صاحب ، جو آپ نے محفل کے ارکان کو اردو نثر کےاتنےشاندار نمونے کے پڑھنےمیں شریک کیا۔ آپ کی پوسٹ کے ذریعے پتہ چلا ہے کہ آپ جناب؀راشداشرف صاحب سے بھی متعارف ہیں، جو ہماری محفل کے ایک قابل ، باذوق رکن اور اردو ادب کے دیوانے ہیں۔ مگر آج کل کچھ غیر فعال ہیں (شاید دیگر...
  10. تلمیذ

    عزم

    کسی ہستی کا قول یاد دلا دیا ہے، راجہ صاحب۔ رحمتہ اللہ علیہ۔ جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    یہ تو کسی پاکستانی فنکار کا شہ پارہ لگتا ہے!
  12. تلمیذ

    منیر نیازی اوہ چانن جہیڑا اجے نئیں دسیا -- منیرنیازی

    بوہت ودھیا چون اے منیر بیازی ہوراں دے کلام وچوں، جزاک اللہ، @زبیرمرزا صاحب!!
  13. تلمیذ

    کُچھ دے دیں گے ۔

    بہت عمدہ تمثیل ہے، صاحب!!
  14. تلمیذ

    سال 2013، ماہ جنوری میں "الف اور نون" شائع ہوگئی ہے

    اس کتاب کی اشاعت کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی لیکن راشد اشرف صاحب کیااس کی قیمت دوہزار روپے کچھ زیادہ نہیں ہے، چاہے اس میں دو ڈی وی ڈیز بھی شامل ہیں؟
  15. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    چیمہ صاحب، بے حد خوبصورت نمونے ہیں ۔ نہ جانے آپ کہاں سے تلاش کر کے لاتےہیں۔ ویسے یہاں پر ہمیں زیارت کا موقع دینے پر آپ یقینا ثواب کے حقدار ہیں۔ جزاک اللہ!!
  16. تلمیذ

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    آپ پھر دو مرتبہ کلک کرنے کی غلطی کررہے ہیں جسے آپ کی پوسٹ دو بارہ لگ رہی ہے۔ فیس بک یا جی میل پر چیٹ کے بارے میں بھی قیصرانی ہی بہتر بتا سکیں گے۔
  17. تلمیذ

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    لو، انہوں نے جواب بھیج بھی دیا۔ یہی تو یہاں کے مہربانوں کی خوبی ہے۔:)
  18. تلمیذ

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    حذف تو غالبا منتظمین ہی کر سکتے ہیں مثلا ابن سعید صاحب، شمشاد صاحب یا محمد وارث صاحب۔ ویسے میں نے قیصرانی صاحب کو بھی ٹیگ کر دیا ہے وہ اولین فرصت میں یہاں آ کرآپ کی رہنمائی فرمائیں گے۔
  19. تلمیذ

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    غالبا آپ خود اپنی پوسٹ کے بائیں جانب والے لفظ 'جواب' (جوبمعہ اقتباس جواب دینے کے لئے ہوتا ہے) پر دو مرتبہ کلک کر رہے ہیں اسی لئے آپ کی پوسٹ دو مرتبہ لگ رہی ہے۔ قیصرانی صاحب براہ مہربانی توجہ فرمائیں اور ہمارے اس نئے رکن بھائی کو اس بارے میں سمجھائیں۔
Top