نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    خوش آمدید، اصلاحی صاحب، آپ کی محفل میں آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہے، جناب!
  2. تلمیذ

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    خود اپنے افسانے سے متعلق حقیقت حال کوبلا کم وکاست لکھنا آپ کی فراخ دلی ہے راشد اشرف صاحب۔ تحقیق کے میدان میں اس فعل قبیح کا کھوج بھی صرف محنتی محققین ہی لگا سکتے ہیں ورنہ تو جیسا کہ او پر لکھا جا چکا ہے کہ آجکل کےاساتذہ کرام ہی کہہ رہے ہوتے ہین کہ 'مقالوں کو کون دیکھتا ہے'!!
  3. تلمیذ

    ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط

    محترم سید زبیر صاحب، آپ نے ایک نہایت عمدہ انتخاب کے ذریعے ایسے بنیادی اصولوں کی نشان دہی کی ہے۔ جن پر عمل پیراہونے سےکسی طالب علم کی کامیابی میں کوئی شک نہیں رہ جاتا۔
  4. تلمیذ

    تعارف طاہر شہزاد

    محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں پر دوستوں کے درمیان آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  5. تلمیذ

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    خوش آمدید راجا صاحب۔
  6. تلمیذ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    محفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
  7. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    دستکاری کے عمدہ نمونے، جن کے بارے میں یہ دھاگہ شروع کیا گیا تھا، کہاں رہ گئے؟:)
  8. تلمیذ

    مِٹی نامہ ۔۔۔ خادم چشتی

    بڑی ودھیا نظم کھوج کے ایتھے شییر کیتی جے، نو آموز جی، جزاک اللہ!!
  9. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    بے حد عمدہ انتخاب ہیں، جناب چیمہ صاحب! میں نے ایک ایک شاہکار کو بغور دیکھا ہے۔ بلکہ چند ایک کو اپنے پاس محفوظ بھی کر لیاہے۔ اللہ کے فضل سےصرف پاکستان میں ہی نہیں پوری اسلامی دنیا میں ایک اسے ایک بٖڑھ کر ہنر مند موجود ہیں۔ اور پھر آیات قرانی میں تو ان کا فن خوب نکھار کر نمایاں ہوتا ہے۔ ماشا...
  10. تلمیذ

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    آپ کی achievements کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی، بٹ صاحب، ماشاءاللہ! دعا ہے اللہ تعالےٰ آپ کو مزید ترقی دے، آمین۔ 2005کا اشفاق احمد نمبر کہاں سے مل سکتا ہے۔ از راہ کرم متعلقہ ایڈریس لکھئے تاکہ منگوا کر ہم بھی پڑھ سکیں۔
  11. تلمیذ

    جے اینی وی سانوں ویہل نیں - صوفی تبسم

    صوفی صاحب دے پنجابی کلام دی بوہت اعلی ونگی!! جزاک اللہ، مرزا صاحب۔
  12. تلمیذ

    وے جھناں دیا ں پانیا.......سلیم پاشا

    سوری، بھئی کچھ غلط ہو گیا ہے۔ اوہ یاد آیا، تعریف تو چیمہ صاحب کی ہی کرنی تھی لیکن مقصد آپ کے پنجابی'بہتی ودیاں' کی تصحیح کرنا بھی تھا۔
  13. تلمیذ

    وے جھناں دیا ں پانیا.......سلیم پاشا

    بوہت ای ددھیا! چیمہ صاحب! ایہہ سلیم پاشا صاحب گجرات دے رہن والے تے نئیں؟
  14. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    لو جناب اب بولیں، کافی ہیں یا اور لوگوں کو ٹیگ کروں؟
  15. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    نہیں جناب کسر نفسی ہرگز نہیں چلے گی۔ نین میاں ، زبیر مرزا، بلال، مقدس، سعود، ذوالقرنین، عائشہ، بھئی آپ سب بھی تو کچھ کہیں نا اورمحفل کے ایک اور کہنہ مشق فنکار کو دریافت کرنے میں میری مدد کریں۔۔ نیرنگ خیال، ابن سعید،USER]، محمد بلال اعظم، فرحت کیانی، محسن وقار علی،
  16. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    فن کی اپنی یہ خاصیت ہے کہ فنکار چاہے اسے سامنے لانا نہ بھی چاہے (جیسا کہ چیمہ صاحب نے کیا:))، وہ پھر بھی سامنے آ کر رہتا ہے۔ جناب اب آپ کو چاہئے کہ پوشیدہ گوشوں سےاپنے شہ پارے یہاں منظر عام پر لاکر ہمیں بھی ان میں شریک کریں۔( آپ سب سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ ّمیں التباس سے مخاطب ہوںؕ۔)
  17. تلمیذ

    شاد عظیم آبادی ‫اسیرِ جسم ہوں، معیادِ قید لا معلوم ۔ شاد عظیم آبادی

    واہ کیا بات ہے چیمہ صاحب۔ آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں۔ قائل ہوں آپ کے حسن مطالعہ کا۔ جزاک اللہ!!
  18. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    دستی کڑھائی کے حسن اور اہمیت سے نہ تو انکار کیا جا سکتا ہے اور نہ اس کا کسی دیگر فن سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں انسانی ہاتھوں اور آنکھوں کی ریاضت کے ساتھ ساتھ پیار، محبت اور خلوص بھی شامل ہوتا ہے ۔ لیکن اب تو کمپیوٹرائزڈ ایمبرائیڈری میں ایسے ایسے نمونےدیکھنے میں آتے ہیں کہ عش عش کرنے...
Top