نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ کنڈل پر پی ڈی ایف میں اسکین شدہ اردو کتب پڑھی جا سکتی ہیں؟
  2. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    جوابات دینے کے لئے سپاس شکر گزاری۔ اس لحاظ سے تو ٹیبلٹ ذرا بہتر لگتا ہے کیونکہ کم از کم پی ڈی ایف کی اردو کتب کے لئے تو کارآمد ہے۔ قیمتیں تو قابل استطاعت ہیں لیکن جب تک یہ عربی اسکرپٹ کے لئے کارمد نہیں ہوجاتا اس وقت تک انتظار کرنا بہتر ہوگا۔ کیونکہ ٹیبلٹ سے کچھ گذارہ ہورہا ہے۔ اوپر آپ نے تاریخ...
  3. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    واہ، کتابوں کی دنیا میں یہ تو ایک نہایت عمدہ اور مفیدہ پیش رفت ہے، جناب۔ اس کے بارے میں سنا تو تھا لیکن آپ نے مختصر تو نہیں کافی تفصیل سے ا س کا تعارف کرو ادیا ہے۔ لیکن: 1) اردو کتب کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں لکھا۔ کیا اوپر لکھی گئی تمام باتیں اردو کتب کے لئے بھی کارآمد ہیں؟ ۲) کیا کتب کا تبادلہ...
  4. تلمیذ

    پِیڑاں وِکنے آئیاں ۔ افضل ساحر

    روح دے پھٹ کھولن والا کلام۔ شکریہ فڑخ جی!!
  5. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    شکریہ، آپ جواب دے لیں پھر میں آپ سے اس بارے میں چند سوالات کروں گا۔ ویسے آپ تو پڑھنے کے جن ہیں آپ کا مقابلہ کون کر سکتا ہےؕ:)۔
  6. تلمیذ

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    @زبیرمرزا حسان خان
  7. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    لیکن کنڈل پر تو اردو کی وہی کتابیں ملیں گی جو اس پر اپ لوڈ کی گئی ہوں یا خود اپ لوڈ کریں۔ ذرا اس جدید ڈیوائس کا مکمل تعارف تو کروائیںؕ ۔ میں تو آج کل ٹیبلٹ پر پی ڈی ایف کتابیں کاپی کر کے پڑھ رہاہوں۔ یہ طریقہ بھی کافی قابل عمل ہے لیکن صرف پی ڈی ایف کتابوں کی حد تک۔ قیصرانی
  8. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    وقت کو تو ترجیحات کے لحاظ سے Manange کرنا پڑتا ہےبراہ کرم اپنےمحفل کے پرستاروں کو ترجیح دیا کریں۔
  9. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    بہت اچھی تجویز ہے۔ اپنی اولین فرصت میں کر ڈالئے۔
  10. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    وہ تو تحریر سے ہی ظاہر ہے۔ میں نے ان کے کالم سے ان کی ای میل لے کر اپنے یہ جذبات ان تک بھی پہنچائے ہیں۔
  11. تلمیذ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    بٹ جی، کیا تحریر پوسٹ کی ہے سرکار! ہم جیسے کئی سوختہ سامانوں کو اپنا ماضی اور حال یاد کروا دیاہے۔ اتنی باتیں مشترک ہیں کہ لگتا ہے ملک صاحب نے میرا ہی بچپن کاغذ پر منتقل کردیا ہے۔ سچی بات ہے کہ' ہڈ بیتی' اگر خلوص دل سے تحریر کی جائے تواللہ تعالے اس میں یقینآاثر فرینی پیدا کرتا ہے۔...
  12. تلمیذ

    اردو بلاگرز کانفرنس 2013ء - اپڈیٹ

    میں اردو محفل کے محترم ارکان جناب محمد وارث صاحب اور بلال کے نام تجویز کرتا ہوں، جنہوں نے میرے خیال کے مطابق اپنے بلاگز 'صریر خامۂ وارث ' اور 'بیاض بلال 'کے ذریعے اردو زبان کی ترویج اور ترقی کے لئے بے پناہ کام کیا ہے۔ نام جمع کروانے کے ضمن میں جملہ formailities کے بارے میں لاعلم ہوں۔
  13. تلمیذ

    دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

    بالکل متفق۔ ہم نے بھی ایسا کچھ نہیں سنا۔ اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو بالکل چھپی نہیں رہ سکتی تھی اور سب سے پہلے تو اس کے گھر والوں اور میڈیا نے ہی اس کو سامنے لانا تھا۔ باری تعالے سے دعا ہے کہ اس کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
  14. تلمیذ

    دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

    وہ تو عرصہ ہوا، محفل سے غیر حاضر ہیں، شاید مصروفیات کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہیں۔:)
  15. تلمیذ

    تعارف نورالباری مل

    خوش آمدید، نور صاحب۔ امید ہےمحفل پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ بہت اچھاتعارف کروایا ہے آپ نے۔ بس ذرا مذکر مؤنث کا خیال رکھیں باقی سب ٹھیک ہے۔ یہاں پر لکھتے رہنے اور مراسلات کو پڑھتے رہنے سے انشااللہ اس میں بھی بھی بہتری آ جائے گی۔
  16. تلمیذ

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    غزنوی صاحب، لگتا ہے یہ آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ ہی ہے کیونکہ ہمیں تو ان کی ہر پوسٹ صاف نظر آ رہی ہے۔ استعمال کردہ فونٹ شاید منطبق نہیں ہو رہا۔
  17. تلمیذ

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    میرا مقصد کسی پر بھی انگلی اٹھانا نہیں ہے صاحب، ہم تو اس تھیوری کے بارے میں آسان اور عام فہم انداز میں کچھ جاننے کے طلبگار ہیں جناب۔
  18. تلمیذ

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    آپ پھر پیچیدہ مساواتوں کا حوالہ دینا شروع ہو گئے۔ وعدہ تو اس تھیوری کو آسان زبان مین پیش کرنے کا ہوا تھا۔:)
  19. تلمیذ

    مکر سنکرانتی

    یہ تو ہمارے ہاں کے لاہور (اور چند دیگر شہروں) کے بسنت تہوارکا نقشہ کھینچ دیا ہےآپ نے۔شور شرابے اور ہلے گلے کے ضمن میں تو : ع دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی! تاہم ادھر کیمیائی ڈور کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں کئی جانوں کے اتلاف کے بعدگذشتہ ایک دو سالوں سےحکومت اس سلسلے میں کچھ سنجید ہ ہے اس لئے...
  20. تلمیذ

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    موصوف دبئی اور لندن میں مزے لوٹ رہے ہیں۔ ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے اصلی ہو یا جعلی:)
Top