نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کیسی دوری ہے کہ بس جاں سے قریں رہتی ہے

    واہ ! بہت خوب ریحان بھائی ۔ اچھی غزل ہے! طاقِ نسیاں کا پتا بھول نہ جائے مجھ کو یاد پڑتا ہے تری یاد وہیں رہتی ہے کیا بات ہے! کیا سلیقے سے کہا ہے ! بہت خوب!
  2. ظہیراحمدظہیر

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    بیٹا ، آپ پہلے روز مرہ اور محاورے کا فرق سمجھ لیں ۔ آپ اس سے واقف معلوم نہیں ہوتیں ۔ سرور عالم راز سرور کی کتاب "اردو محاورے" کے پیش لفظ میں ان کی مفصل وضاحت موجود ہے اسے دیکھ لیں ۔ اور اگر آپ کتاب پڑھنے کی قائل نہیں تو کم از کم نوراللغات میں لفظ " بول چال" کے ذیل میں دیا گیا حاشیہ ضرور...
  3. ظہیراحمدظہیر

    ماحول میں کثافت کم کرنے کی ایک ترکیب یہ بھی ہے کہ اس میں لطافت کی مقدار بڑھادی جائے ۔ تابش...

    ماحول میں کثافت کم کرنے کی ایک ترکیب یہ بھی ہے کہ اس میں لطافت کی مقدار بڑھادی جائے ۔ تابش بھائی آتے رہا کیجئے تاکہ پھر اور لوگ بھی آتے رہیں ۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    تابش بھائی ، آج کل آپ کم کم نظر آرہے ہیں ۔ آپ تو ایسے غائب ہوئے جیسے پانچ سالہ منصوبہ بنانے کے...

    تابش بھائی ، آج کل آپ کم کم نظر آرہے ہیں ۔ آپ تو ایسے غائب ہوئے جیسے پانچ سالہ منصوبہ بنانے کے بعد گورنمنٹ غائب ہوجاتی ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    بے رخی

    بالکل ٹھیک کہا ، ابن رضا ! بقول شخصے دنیا کو جیب میں رکھنا چاہئے ، دل میں نہیں ۔ جب پیدا ہوگئے ہیں تو جینا تو پڑے گا ہی ۔ کمال تو یہی ہے کہ کانٹوں بھری راہ سےگزرا بھی جائے اور دامن بھی تار تار نہ ہو اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے ۔ آمین ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    نہیں ، بالکل نہیں ۔ یہی بحر تو آج کل مقبول و مشہور ہے ۔ اکثرکلام اسی میں لکھا جارہا ہے ۔ آپ...

    نہیں ، بالکل نہیں ۔ یہی بحر تو آج کل مقبول و مشہور ہے ۔ اکثرکلام اسی میں لکھا جارہا ہے ۔ آپ زیادہ شور شرابا کریں گے تو ہم پانچ نثری نظمیں اس پر مستزاد کردیں گے۔ یعنی قید بامشقت!
  7. ظہیراحمدظہیر

    احمد محمد بالکل آپ ہی کا ذکرخیر ہورہا تھا ۔ اس دفعہ معاف کیا لیکن آئندہ ایسی حرکت مت کریں ۔ توبہ...

    احمد محمد بالکل آپ ہی کا ذکرخیر ہورہا تھا ۔ اس دفعہ معاف کیا لیکن آئندہ ایسی حرکت مت کریں ۔ توبہ کریں ، کان پکڑیں اور ناک رگڑیں ۔ اگر دوبارہ ایسا کیا تو آپ کواٹھارہ غزلیں بحرمتصوف مظلوم مجہول محذوف مضاعف میں پڑھوائی جائیں گی ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    لاریب ، آپ کیوں بچارے علی بابا کو مشکل میں ڈال رہی ہیں ۔ ہو سکتا ہے کہ مولا میں ٹائپو ہو اور جلدی میں "ی" کے بجائے "و" ٹائپ کردیا ہو ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    مجھے درویش ہونا ہے

    اچھی تصویر ہے عاطف ۔ خوب! آخری سطر کے ایفیکٹس پسند آئے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    لو ح و قلم فنِ خطاطی ، نمائش، مقابلہ خطاطی، ورکشاپ۔ الحمرا آرٹ گیلری میں کل سے جاری ہے

    ذیشان بھائی ، وقت ملے تو اس تقریب کی کچھ جھلکیاں دکھائیے گا ۔ کچھ چیدہ چیدہ باتیں بتائیے گا ۔ اگر فن پاروں کی تصاویر لی ہوں تو وہ بھی لگائیے گا ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ہا ہا ہا ہا ہا :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: بقول نیرنگ خیال شاہ صیب شرارت کے موڈ میں ہیں ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    وارث صاحب قبلہ ، پھر تو ہم سب کو مل کر باجماعت استغفار پڑھنا چاہئے ۔ :)

    وارث صاحب قبلہ ، پھر تو ہم سب کو مل کر باجماعت استغفار پڑھنا چاہئے ۔ :)
  13. ظہیراحمدظہیر

    :) :):) عبید بھائی ، یہ تو آپ زخموں پر بینڈ ایڈ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ویسے شعر بہت پسند...

    :) :):) عبید بھائی ، یہ تو آپ زخموں پر بینڈ ایڈ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ویسے شعر بہت پسند آیا ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    تو نہیں تم ہے بھائی ۔ جوش کا شعر ہے ۔

    تو نہیں تم ہے بھائی ۔ جوش کا شعر ہے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    برقی کتابوں کے سرورق

    ماشاء اللہ ۔ بہت ہی دیدہ زیب سرورق بنائے ہیں ۔ بعض تو بہت ہی اچھے ہیں ۔ آرٹسٹ کو بہت داد! ایک بات البتہ کہنا چاہوں گا کہ بعض جگہوں پر کتاب کے نام میں تشکیلات کا استعمال ٹھیک سے نہیں کیا گیا ۔ اردو الفاظ کو عربی تشکیلات کی بھرمار سے بوجھل بنادیا گیا ہے ۔ خصوصاً میزان کبیر اور میزان صغیر بے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    نور وجدان آپ نے اس غزل پر رائے مانگی ہے تو اپنے ناقص فہم کے مطابق کچھ کہہ دیتا ہوں ۔ عرض یہ ہے کہ اس کی ردیف ٹھیک نہیں ہے چنانچہ پوری غزل ہی داغدار ہے ۔ قاری کی پہلی نظر اس لسانی غلطی پر ہی پڑتی ہے ۔ درست روزمرہ "کیا کام" ہے اور روزمرہ میں ترتیبِ الفاظ کو بدلنا جائز نہیں ۔ اس بات کو...
  17. ظہیراحمدظہیر

    محفل پر ہر طرف ستائشِ باہمی ، مبالغہ آرائی ، سطحی جذباتیت اور اس کے اظہار کی ایک لہر غالب نظر...

    محفل پر ہر طرف ستائشِ باہمی ، مبالغہ آرائی ، سطحی جذباتیت اور اس کے اظہار کی ایک لہر غالب نظر آتی ہے ۔ یہ محفل کو یکایک کیا ہوگیا ؟!
  18. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    یہ سوال تو ایک مفصل تحقیقی مضمون کا متقاضی ہے ۔ اس ایک چھوٹے سے سوال کے کئی پہلو ہیں ۔ سب سے پہلے تو یہی سوالات اٹھیں گے کہ مقبول شاعری کیا ہے اور معیاری شاعری کی کیا تعریف ہے ، کیا دونوں میں کوئی فرق ہے ؟ اور اگر ہے تو کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ اس فرق کی وجوہات پر تو سوال بعد میں اٹھے گا۔...
  19. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    ریحان کی بات سے متفق ہوں کہ اس بحر میں مخبون (یعنی مفاعلن) اور مطوی (یعنی مفتعلن) کو ایک ہی نظم میں حسبِ خواہش باہم تبدیل کرنے کی کوئی مثال اردو شاعری میں نہیں ملتی ۔ رجز مثمن مطوی مخبون (یعنی مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن) میں تو بے شمار کلام ملتا ہے ، غالب کی کئی مشہور غزلیں اس وزن میں...
  20. ظہیراحمدظہیر

    محاورے کی تلاش

    سرور عالم راز سرور صاحب کی کتاب " اردو کہاوتیں" یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیجئے ۔ پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے ۔
Top