نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    میرا بھی یہی خیال تھا اعجاز بھائی کہ آپ نے مراسلہ جزوی طور پر پڑھا تھا ۔ آپ کی مصروفیت اور قلت وقت کا بخوبی علم ہے ۔ جس طرح اردو کی بے لوث اور بے غرض خدمت آپ کررہے ہیں اس سے الحمدللہ سبھی واقف ہیں ۔ پس منظر میں بھی ادارت اور اشاعت کے کام سنبھالے ہوئے ہیں ۔ یہ بزمِ سخن کی خوش قسمتی ہے کہ آپ...
  2. ظہیراحمدظہیر

    ہائیں! یہ مسجد میں کس قسم کی سرگرمیاں ہورہی ہیں ، بھائی !؟

  3. ظہیراحمدظہیر

    محاورے کی تلاش

    باذوق ہوں یا نہیں اس کا تو علم نہیں لیکن شعر و ادب کا شوق ضرور ہے ۔ اردو محفل پر اتنا بھی غیر فعال نہیں ہوں۔ ہفتے دس دن میں چکر ضرور لگتا ہے ۔ بس گھربار اور روزگار کی مصروفیات فرصت کم ہی دیتی ہیں ۔ جب یہاں آتا ہوں تو عموماً اپنی توجہ بزم سخن یا لسانیات وغیرہ کے زمروں پر ہی رکھتا ہوں...
  4. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    کوئی بات نہیں بیٹا ۔ میرا بھی یہی خیال تھا کہ آپ کو ٹھیک سے بات سمجھ میں نہیں آئی ۔ کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا ۔ :) مصدر کی وضاحت میں نے اوپر اپنے مراسلے میں بڑے آسان پیرائے میں کر تو دی تھی لیکن پھر سمجھادیتا ہوں ۔ مصدر کے لغوی معنی ہیں نکلنے کی جگہ ،...
  5. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    کوئی بات نہیں بیٹا ۔ میرا بھی یہی خیال تھا کہ آپ کو ٹھیک سے بات سمجھ میں نہیں آئی ۔ کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا ۔ :) مصدر کی وضاحت میں نے اوپر اپنے مراسلے میں بڑے آسان پیرائے میں کر تو دی تھی لیکن پھر سمجھادیتا ہوں ۔ مصدر کے لغوی معنی ہیں نکلنے کی جگہ ،...
  6. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    ہا ہا ہا ہا !!! بہت خوب راحل بھائی ! آپ نے میرے کندھے پر بندوق رکھ کر میر کا مصرع خود میر ہی کے متھے مار دیا ۔ :):):) بیشک میر صاحب کہہ گئے ہیں کہ مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا لیکن حقیقت یہ ہے کہ میر کی زبان اور کلام ہر معاملے میں حجت نہیں ہے ۔ بہت کچھ اگڑم بگڑم بھی لکھ گئے ہیں موصوف۔ ان کی زبان...
  7. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    ہا ہا ہا ہا !!! بہت خوب راحل بھائی ! آپ نے میرے کندھے پر بندوق رکھ کر میر کا مصرع خود میر ہی کے متھے مار دیا ۔ :):):) بیشک میر صاحب کہہ گئے ہیں کہ مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا لیکن حقیقت یہ ہے کہ میر کی زبان اور کلام ہر معاملے میں حجت نہیں ہے ۔ بہت کچھ اگڑم بگڑم بھی لکھ گئے ہیں موصوف۔ ان کی زبان...
  8. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    ان میں سے اکثر دولخت ہیں یا دونوں مصرعوں کا ربط کمزور ہے۔ کیوں ہیں وہ آپ خود معلوم کیجئے ۔ اپنے اشعار کو دشمن کی آنکھ سے دیکھئے اور کڑے سوالات کیجئے ۔ وجہ سمجھ میں آجائے گی ۔ آخری مطلع درست ہے اور مصرع مربوط ہیں ۔ لیکن دل سے چہرہ جانے کے بجائے آنکھوں یا تصور سے چہرہ نہیں جاتا زیادہ...
  9. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    ان میں سے اکثر دولخت ہیں یا دونوں مصرعوں کا ربط کمزور ہے۔ کیوں ہیں وہ آپ خود معلوم کیجئے ۔ اپنے اشعار کو دشمن کی آنکھ سے دیکھئے اور کڑے سوالات کیجئے ۔ وجہ سمجھ میں آجائے گی ۔ آخری مطلع درست ہے اور مصرع مربوط ہیں ۔ لیکن دل سے چہرہ جانے کے بجائے آنکھوں یا تصور سے چہرہ نہیں جاتا زیادہ...
  10. ظہیراحمدظہیر

    محاورے کی تلاش

    آپ شاید ضرب المثل یا کہاوت کہنا چاہتے تھے لیکن محاورہ لکھ گئے ۔ :):):) ایسے موقع کے لئے کوئی محاورہ تو کبھی نظر سے نہیں گزرا لیکن مشہور ضرب المثل وہی ہے جو شمشاد صاحب نے اوپر لکھی ۔ اگر آپ لفظ میاں سے اجتناب کرنا چاہتے ہیں تو اصل فارسی کی کہاوت استعمال کرلیجئے : خود را فضيحت ، ديگراں...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ابھی وقت ہے ۔ باز آجائیں اور توبہ کرلیں ۔

  12. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    تفصیل کا وقت نہیں ۔ بس ایک دو نکات مختصراً مزید عرض کرتا ہوں: - مطلع میں " مرا جہان مل گیا " بے معنی ہے ۔ ؟؟؟ ۔ "کُل بیان سے" کون سی زبان ہے ؟ - "اُٹھا سڑک سے آ رہا میں تیری زلفوں کے تلے" ۔ ٹھیک نہیں ہے ۔ درست زبان یوں ہوگی: اُٹھ کے سڑک سے آرہا میں ۔۔۔۔۔۔ الخ" ۔ "آرہا " اچھا اور فصیح...
  13. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    بیٹا ، آپ وضاحت کریں گی کہ کس بات کو الف عین نے درست قرار دیا اور کس بات کو میں نے غلط قرار دیا؟
  14. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    بیٹا ، آپ وضاحت کریں گی کہ کس بات کو الف عین نے درست قرار دیا اور کس بات کو میں نے غلط قرار دیا؟
  15. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    اعجاز بھائی ، بعض دفعہ آپ کا مراسلہ دیر تک سر کھجانے پر مجبور کردیتا ہے ۔ :):):) معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ لگتا ہے آپ میرے مراسلے سے سرسری اور عجلت میں گزر گئے ۔ میں نے تو ایسی کوئی بات لکھی ہی نہیں کہ جو آپ نے مجھ سے منسوب کی: " مجھے علم عروض کی وہ بندش درست نہیں لگتی کہ مصدر فعل ہو...
  16. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    اعجاز بھائی ، بعض دفعہ آپ کا مراسلہ دیر تک سر کھجانے پر مجبور کردیتا ہے ۔ :):):) معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ لگتا ہے آپ میرے مراسلے سے سرسری اور عجلت میں گزر گئے ۔ میں نے تو ایسی کوئی بات لکھی ہی نہیں کہ جو آپ نے مجھ سے منسوب کی: " مجھے علم عروض کی وہ بندش درست نہیں لگتی کہ مصدر فعل ہو...
  17. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    راحل بھائی ، آپ کا کہنا درست ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاؤں کو متقدمین نے فاع اور فعلن دونوں کے وزن پر باندھا ہے ۔ بعد کے اساتذہ نے فاع کے وزن کو اختیار کیا اور ترجیح دی اور فعلن پر باندھنا گویا متروک ہوگیا ۔ لیکن اب جدید شعرا کے ہاں فاع اور فعلن دونوں اوزان پر ملتا ہے ۔ میری ناقص رائے میں...
  18. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    راحل بھائی ، آپ کا کہنا درست ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاؤں کو متقدمین نے فاع اور فعلن دونوں کے وزن پر باندھا ہے ۔ بعد کے اساتذہ نے فاع کے وزن کو اختیار کیا اور ترجیح دی اور فعلن پر باندھنا گویا متروک ہوگیا ۔ لیکن اب جدید شعرا کے ہاں فاع اور فعلن دونوں اوزان پر ملتا ہے ۔ میری ناقص رائے میں...
  19. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    صابرہ امین ، اچھی غزل ہے ۔ اچھے غزلیہ مضامین باندھے ہیں آپ نے ۔ قوافی البتہ درست نہیں ہیں ۔ اس غزل کے حوالے سے ایک اور نکتہ قافیہ کے بارے میں سمجھ لیجئے ۔ ۱۔ غزل میں قافیہ کا تعین مطلع میں استعمال ہونے والے دو قوافی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ مثلاً مطلع میں اگر دعا اور صبا کے قوافی ہوں تو بقیہ...
  20. ظہیراحمدظہیر

Top