نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    انیس زباں پر مدح ہے باغِ علی کے نونہالوں کی - میر انیس

    جیتے رہیں حسان خان ! قلم بھی رہ گیا ہر بار نقطہ دے کے ناخن پر نہ سوجھی جب کوئی تشبیہ روئے شہ کے خالوں کی جزاک اللہ
  2. سید زبیر

    ہٹلر سے - بیدل مراد آبادی

    حسان خان !ایک تاریخی نظم پیش کی ہے انتخاب کی داد قبول کیجئیے
  3. سید زبیر

    فراز یہ دل کا چور کہ اس کی ضرورتیں تھیں بہت - نایافت از احمد فراز

    شکریہ ، بہت خوبصورت شراکت ملے تو ٹوٹ کے روئے نہ کھل کے باتیں کیں کہ جیسے اب کے دلوں میں کدورتیں تھیں بہت واہ
  4. سید زبیر

    ذوق کسی بے کس کو اے بیداد مارا تو کیا مارا

    کسی بے کس کو اے بیداد مارا تو کیا مارا کسی بے کس کو اے بیداد مارا تو کیا مارا جو آپ ہی مر رہا ہو اس کو گر مارا تو کیا مارا نہ مارا آپ کو جو خاک ہو اکسیر بن جاتا اگر پارے کو اے اکسیر گر ! مارا تو کیا مار بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا نہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا...
  5. سید زبیر

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    محترم صرف چند ماہ رہ گئے بشرط زندگی
  6. سید زبیر

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    صحیح فرمایا ، Lunatic کو ہم اگر جنونی یا Crazy کے معنوں میں لیں تو، میرا خیال ہے جس انسان کا باطن ظاہر سے زیادہ خوبصورت ہو اس کے عشق میں جنون شامل ہوجاتا ہے اور جس کا ظاہر ' بطن سے زیادہ حسین ہو اس میں خود پسندی اور کسی حد تک خود غرضی شامل ہو جاتی ہے ہو سکتا ہے یہ باتیں جھوٹی باتیں ہوں یہ...
  7. سید زبیر

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    فرخ منظور صاحب ! محفل کے لیے تین بوڑھے کافی ہیں ۔ محترم الف عین صاحب ،محترم تلمیذ صاحب اور خاکسار۔ آپ بوڑھے کہاں سے آگئے ؟ محترم الف عین صاحب کے تو حوصلے اور عزم بے مثال ہیں اور بہت عزیز تلمیذ صا حب بھی ماشا اللہ ایک متحرک شخسیت ہیں اللہ سے دونوں کی درازی عمر ، ایمان ، صحت اور خوشحالی کے لیے...
  8. سید زبیر

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    آپ نے بالکل صحیح نشاندہی کی ہے ،میں نے دوبارہ کتاب میں دیکھا ۔آپ بجا فرماتی ہیں اصلاح کے لیے شکر گزار ہوں۔
  9. سید زبیر

    COLONEL SAAB

    مراسلےکی ریٹنگ کا محترم تلمیذ صاحب نے بتا دیا کہ متفق کردں، ہاں اپنی ریٹنگ انمول کردی ۔کیونکہ ایک صوبیدار میجر کی اور کیا قیمت لگ سکتی ہے
  10. سید زبیر

    اقتباسات چاند کا سفر از اشفاق احمد

    کیا خوبصورت اظہار عقیدت ہے ۔بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
  11. سید زبیر

    COLONEL SAAB

    "بیتے دنوں کی یادوں کو کیسے میں بھلا دوں" کھٹی میٹھی یادیں۔۔۔۔ابھی آہنی صندوق کو کھول کر اپنی یونیفارم دیکھتا ہوں خوش رہیں
  12. سید زبیر

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    محمداحمد بھائی ! غالبا اکبر الہ آبادی کے خیالات بھی ایسے ہی تھے جب انہوں نے فرمایا تھا اگر یہی ٹھہری شرط وصل لیلیٰ تو استعفےٰمرا ، بہ حسرت و یاس
  13. سید زبیر

    COLONEL SAAB

    سمجھ میں نہیں آرہا کہ معلوماتی کا ٹیگ کروں یا متفق کا ؟
  14. سید زبیر

    تاریخی دریچوں اور ادبی جھروکوں سے

    قلندر بجز دو حرف لا الٰہٰ کچھ نہیں جانتا فقیہہ شہر ہے قارون لغت ہائے حجازی کا اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
  15. سید زبیر

    ان کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور جو نہیں پڑھتا۔

    Wasiq Khan ! بہت شکریہ حدیث مبارکہ شئیر کرنے کا
  16. سید زبیر

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند ؟...
  17. سید زبیر

    فارسی شاعری گفتم کہ روشن از قمر گفتا کہ رخسار منست ۔ خسرو (مع منظوم ترجمہ)

    فرخ منظور صاحب! بہت خوب۔۔۔۔داد کے الفاظ نہیں مل رہے سدا آباد رہیں پوچھا کہ مرگِ عاشقاں؟ بولا کہ میرا ہجر ہے پوچھا علاجِ زندگی؟ بولا مرا دیدار ہے
  18. سید زبیر

    حفیظ جالندھری ابھی تو میں جوان ہوں

    فرخ منظور صاحب ، ملکہ پکھراج کی غزل سن کر بہت لطف آیا سدا جئیں اور بہت خوش رہیں
  19. سید زبیر

    حفیظ جالندھری ابھی تو میں جوان ہوں

    حوصلہ اور عزت افزائی کا بے حد شکرگزار ہوں
  20. سید زبیر

    داخلہ ہو نہیں پا رہا ۔پاسورڈ بھی نیا مل گیا ۔صبح سے کوشاں ہوں پر مایوس نہیں

    داخلہ ہو نہیں پا رہا ۔پاسورڈ بھی نیا مل گیا ۔صبح سے کوشاں ہوں پر مایوس نہیں
Top