نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    عدیم ہاشمی فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا

    بہت خوب سینکڑوں طوفان لفظوں کے دبے تھے زیرِ لب ایک پتھر خامشی کا تھا ، جو ہٹتا نہ تھا ماشا اللہ
  2. سید زبیر

    بیگم رضیہ حلیم جنگ : دفامن بھی چاک اور گریباںبھی تارتار

    دامن بھی چاک اور گریباں بھی تار تار دل ٹکڑے ہو کے دیکھیے روتا ہے زار زار کاندھے بھی جھک گئے ہیں گناہوں کےبوجھ سے لرزاں ہوں ہر قدم پہ میں گرتی ہوں باربار ایماں کو کر قوی مرے قربت بھی اپنی دے مجھ کو پناہ دے تری رحمت کے میں نثار اللہ تجھ کو تولہ و رتی کی ہے خبر بچوں کو دے اماں مرے وہ بھی...
  3. سید زبیر

    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا - کیف بھوپالی

    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا میرا دروازہ ہواوں نے ہلایا ہوگا دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا اس گلستاں کی یہی ریت ہے اے شاخ گل تو نے جس پھول کو پالا وہ پرایا ہوگا دل کی قسمت ہی میں لکھا تھا اندھیراشائد ورنہ...
  4. سید زبیر

    محسن نقوی حجابِ عصمت - محسن نقوی شہید

    سبحان اللہ اسی کے نقشِ قدم کے ذروں کو چاند رتبے میں کب ملے گا اسی کے سر کی ردا کے سائے کو چاندنی کا لقب ملے گا جزاک اللہ
  5. سید زبیر

    وال پینٹنگز

    "بول کہ لب آزاد ہیں ترے"
  6. سید زبیر

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    خوب صورت تصاویر بہت اعلیٰ شراکت اب کچھ یاران وطن کی تصاویر بھی شئیر کردیں وہ کس حال میں ہیں
  7. سید زبیر

    احمد ندیم قاسمی انسان

    خوش رہیں عاطف بٹ صاحب ! خدا کے ذہن کا فن پارۂ عظیم ہوں میں تمام دہر کا دولھا ہوں میں۔۔۔ ندیم ہوں میں بہت عمدہ شراکت ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
  8. سید زبیر

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    بہت معلوماتی شراکت ہے خوش رہیں حسیب نذیر گِل
  9. سید زبیر

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    بہت عمدہ انتخاب خسرو کہے باتاں غضب ، دل میں نہ لاوے کچھ عجب قدرت خدا کی یہ عجب ، جب جیو دیا گل لائے کر داد قبول فرمائیے
  10. سید زبیر

    کوثر نیازی : ایک خوبصورت آزاد نظم

    محترم عاطف بٹ ! یہ ترجمہ انگریزی زبان سے اردو میں کیا گیا ہے ۔
  11. سید زبیر

    کشور ناہید : دل کو بھی غم کا سلیقہ نہ تھا پہلے پہلے

    دل کو بھی غم کا سلیقہ نہ تھا پہلے پہلے دل کو بھی غم کا سلیقہ نہ تھا پہلے پہلے اس کو بھی بھولنا اچھا لگا پہلے پہلے دل تھا شب زاد اسے کس کی رفاقت ملتی خواب تعبیر سے چھپتا رہا پہلے پہلے پہلے پہلےوہی انداز تھا دریا جیسا پاس آکے پلٹتا رہا پہلے پہلے آنکھ آئینوں کی حیرت نہیں جاتی اب تک ہجر کا...
  12. سید زبیر

    قتیل شفائی سورج مرے دل میں جل رہا ہے - برگد از قتیلؔ شفائی

    بن جائے نہ ایک روز ایندھن یہ پیڑ جو پھول پھل رہا ہے واہ بہت خوب انتخاب
  13. سید زبیر

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    ارے بابا Fawad - یہ ٹی ٹی پی بھی تو تمہارا ہی ہراول دستہ ہے ان کو ٹنوں کے حساب سے اسلحہ بارود ،جدید ڈبل کیبن گاڑیاں ،جدید مواشلاتی نظام تو تم ہی دے رہے ہو۔ کھیں ویت نام ، صومالیہ ،سوڈان تو نہیں دے رھے ریمنڈ ڈیوس تمہارا ہی رابطہ کار تھا جو ان کی سر پرستی کر ر ہا تھا اور تمہارے پالتو دیسی کتے...
  14. سید زبیر

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    Fawad -کبھی یہ بھی سوچا کہ اتنی عظیم قوت کو کن ممالک سے خطرہ رہا ۔اور کن ممالک کو اس نے اپنے ظلم کا نشانہ بنایا۔جاپان جیسی امن پسند قوم پر ایٹم بم کےوحشیانہ استعمال سے آج افغانستان جیسے پسماندہ اور غریب ملک تک اس نے کن کن کو اپنا نشانہ بنایا ۔اور کہاں اسے کیسے انجام کا سامنا کرنا پڑا ۔ویت نام کے...
  15. سید زبیر

    ہنگو میں نمازیوں پر خودکش حملہ، اکیس ہلاک

    آئیں ! امریکیوں اور ان کے دیسی گماشتوں ،ان کے پروردہ نام نہاد طالبان پر اللہ کی لعنت بھیجیں۔
  16. سید زبیر

    ایک اطلاع

    بھائی درویش خُراسانی ! بہت عمدہ تحریر ہے ۔بے شک افغان قوم معمولی اسلحے سے انتہائی جدید اسلحے ،مواصلاتی نظام اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس امریکہ اور اس کے ساٹھ حواریوں کی منظم فوج سے گذشتہ گیارہ سال سے بر سر پیکار ہے اس کا اپنے رب پر یقین کامل ہے کہ آخری فتح ان ہی کی ہوگی۔افغان باقی کہسار باقی...
  17. سید زبیر

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    محترم تلمیذ اور محترم التباس آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ
  18. سید زبیر

    آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام، اہل ایماں کا عاجزانہ سلام ۔۔۔

    سبحان اللہ ، جن کو دنیا کے غم ستاتے ہیں ٹھوکریں در بدر جو کھاتے ہیں غم نصیبوں کے چارہ گر تم کو، وہ پریشاں سلام کہتے ہیں جزاک اللہ الشفاء ، ہمیشہ خوش رہیں
Top