نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد ہندوستان کا یومِ آرادی

    بھارت کے رہنے والے تمام باشندوں کو یومِ آزادی مبارک !!!!
  2. ابوشامل

    ابن ضیاء فونٹ

    راہبر! عربی اور فارسی کے سینکڑوں نفیس فونٹس موجود ہیں، جن پر "ہاتھ صاف" کیا جا سکتا ہے بس ایک مسئلہ درپیش ہوگا وہ ہے "ے" بنانے کا، کیونکہ یہ واحد کریکٹر ہے جو ہمیں از سر نو بنانا پڑے گا، باقی الفاظ تو آرام سے بن جائیں گے۔ اب بتائیے پہلے فونٹ کے تجربے کے بعد کیا دوسرا بنانے کا ارادہ ہے؟ ;) اگر ہے...
  3. ابوشامل

    ابن ضیاء فونٹ

    راہبر میاں! محنت تو تم نے بڑی کی ہے، لیکن ایک غلطی ہو گئی :confused: غلطی یہ ہوگئی ہے کہ جناب اس فونٹ سے بالکل ملتا جلتا ثلث کا خط پہلے سے موجود ہے :eek: اصل میں مائیکرو سافٹ کے جاری کردہ خط جو Decotype کہلاتے ہیں ان میں نسخ کی مختلف اقسام اور ثلث بھی موجود ہے جو بالکل آپ کے خط سے ملتا جلتا...
  4. ابوشامل

    دورہ ِ شکاگو

    تصاویر بہت اچھی ہیں، خصوصا سیئرز ٹاور کی تصاویر پسند آئيں، جھیل مشیگن کی تصاویر کا انتظار مجھے بھی رہے گا۔ ویسے کیا وہاں بھی بھتہ لیا جاتا ہے؟ ;) ;)
  5. ابوشامل

    دورہ ِ شکاگو

    جکارتہ کا ٹوئن ٹاور ؟؟؟؟ ظفری میرے خیال میں آپ کوالالمپور کے پیٹروناس ٹوئن ٹاورز کی بات کر رہے ہیں۔ جو اب سے کچھ عرصہ قبل دنیا کی سب سے بلند عمارت تھی تاہم تائیوان کے تائی پے 101 نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا اور اب 101 بھی اس سے محروم ہو چکی ہے اور اب برج دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت ہے۔
  6. ابوشامل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    بات موضوع سے کہیں دور ہٹ چکی ہے لیکن کیونکہ ابھی تک کسی نے اس پر توجہ نہیں دی اس لیے میں اس پر اپنی رائے دے رہا ہوں: فاروق سرور صاحب! السلام وعلیکم! آپ کی تمام باتیں بالکل درست ہیں اور میں ان سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ مجھ ناچیز کو حقیر سے مطالعے سے جو بات سمجھ میں آئی ہے وہ یہ کہ مکمل...
  7. ابوشامل

    منصور حلاج؟؟

    جن خرافات کا ذکر وارث صاحب نے کیا تھا ان میں سے چند ایک فضولیات اوپر رضا صاحب کی پوسٹ میں ہی ظاہر ہیں۔
  8. ابوشامل

    سنّت کیا ہے ؟

    وارث صاحب غلام احمد پرویز کے روابط دینے کا بہت شکریہ، آپ نے مطالعے کےلیے مجھے اچھا تحفہ دیا ہے، آج کل سید قطب کی "جادہ و منزل" پڑھ رہا ہوں، اس سے فارغ ہو کر غلام احمد پرویز کو پڑھوں گا انشاء اللہ۔
  9. ابوشامل

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    ادا وائس آف سنڌ! ، مان پنهنجو ووٽ ڏئي چڏيو آهي. اميد آهي ته هي مهم ڪامياب ٿيندي ۽ بي بي سي سنڌي زبان ۾ پنهنجي سروس جلد شروع ڪندو. انشا الله .
  10. ابوشامل

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    مولانا عبد العزیز کا پردہ تو انتہائی بے غیرتی سے اٹھا دیا گیا تھا جبکہ میرا پردہ ابھی تک موجود ہے ;)
  11. ابوشامل

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا ؛)
  12. ابوشامل

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    ظفری بھائی! ایک راز کی بات بتاؤں؟ محفل پر آنے سے قبل میں مغربی ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں اور ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے نجانے کیوں مایوس تھا! یہ مایوسی ایسی نہ تھی کہ انہیں برا بھلا کہوں بلکہ بالکل ویسی تڑپ تھی جیسی اپنے بھائی کے لیے ہوتی ہے، لیکن یہاں آ کر دو افراد نے مجھے اپنی رائے...
  13. ابوشامل

    سنّت کیا ہے ؟

    سید مودودی کی کتاب سنت کی آئینی حیثیت اس نازک موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے اور انٹرنیٹ پر دستیاب بھی ہے، درج ذیل ربط سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: سنت کی آئینی حیثیت
  14. ابوشامل

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    بہت دنوں بعد سیاست کے موضوع پر کچھ پوسٹ کر رہا ہوں، دل تو نہیں چاہ رہا لیکن اُسی کے ہاتھوں مجبور بھی ہوں، کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ سیاست کے موضوع پر گفتگو کے بعد ہمارے دل ایک دوسرے کے لیے صاف نہیں رہتے اور اس کا تجربہ مجھے گذشتہ چند ماہ میں اس تھریڈ پر "متحرک" رہنے کے بعد ہو چکا ہے۔ سیاست کا...
  15. ابوشامل

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا،،، کلامِ راز الِّہ آبادی

    سبحان اللہ! مذکورہ بالا اشعار تو امید حال و مستقبل کی بہترین عکاسی کر رہے ہیں، ویسے حبیب ولی محمد نے کسی زمانے میں یہ کلام گایا تھا اور کیا خوب گایا تھا۔
  16. ابوشامل

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    ظفر احمد درانی صاحب! السلام وعلیکم! محفل پر آپ کو دوسری سالگرہ :) مبارک ہو۔
  17. ابوشامل

    مبارکباد اجمل انکل کو سالگرہ مبارک !

    بزرگ و محترم افتخار اجمل صاحب! میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو، اور آپ کا مندرجہ بالا پیغام آپ کے دوسروں کا درد اپنے دل میں محسوس کرنے والا انسان ہونے کی علامت ہے کہ آپ اپنی خوشی کے دن کو بھی وسیع تر تناظر میں دیکھتے ہیں اور جاپان کے ان مظلوموں کو یاد کرتے ہیں جو شیطانِ اعظم امریکہ کی شیطانیت کی...
  18. ابوشامل

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    فاروق صاحب میرے استاد گرامی جو ایک اخبار میں کالم نگار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اردو کی ترقی کا بڑا سبب موجود الفاظ کا مستعمل نہ ہونا ہے جس کی بڑی وجہ ذرائع ابلاغ کی غیر ذمہ داری ہے، جو ان الفاظ کو مستعمل کرنے کے بجائے انگریزی الفاظ کو استعمال کرنے پر ہی اکتفا کر رہا ہے اور انہوں نے آج سے تقریبا 8...
  19. ابوشامل

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    عارف کریم صاحب! بہت محنت کی ہے کہ آپ نے اور اسی مسئلے کا حل پیش کیا ہے جو پہلی بار کیلک کی تنصیب کے بعد مجھے درپیش آیا تھا، بہت شکریہ اور بہت خوب :)
  20. ابوشامل

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    لیکن ساجد بھائی! کیلک اور میر عماد میں بہت فرق ہے، اور یہ فرق صرف "اہل نظر" (یعنی گرافکس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات) کو ہی دکھائی دے گا۔ :)
Top