نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ایک اور اپگریڈ!

    بھائی صاحب! کوئی تو بتا دے !!!! میں تین روز سے انتظار کر رہا ہوں۔
  2. ابوشامل

    ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں ۔۔۔ ڈیل نو ڈیل کارٹون

    بی بی سی پر حسن مجتبی کے کالم میں بھی اچھا مصرعہ جوڑا گیا ہے: "یہ ملاقات اک بہانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پیار کا سلسلہ پرانا ہے" :)
  3. ابوشامل

    مبارکباد وارث صاحب محفل پر بھی ماہر ہو گئے

    وارث صاحب! اتنی جلدی مہارت حاصل کرنے پر مبارک ہو :) !!!
  4. ابوشامل

    جشنِ آزادی اور راہبر

    بھائی مسئلہ یہ ہے کہ اوپر موجود پلیئر میں پلے کا بٹن کلک کرنے کے باوجود کوئی آواز نہیں سنائی دے رہی، بلآگ پر بھی یہی کہانی ہو رہی ہے۔ پلیئر میں 0:00/0:00 لکھا آ رہا ہے، اب بتائیے کیا کروں؟ :(
  5. ابوشامل

    جو طوفاں تمہاری طرف بڑھ رہا ہے

    ہمارے ملک میں قومی نغموں کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے جس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ تقریبا ہر گلوکار راتوں رات شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنے کیریئر کا آغاز ایک دلکش قومی نغمے سے کرتا ہے جس کی سب سے بڑی مثال جنید جمشید کے گروپ وائٹل سائنز کی ہے جس کے نغمے "دل دل پاکستان" نے راتوں رات انہیں شہرت کی...
  6. ابوشامل

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    10 سے 12 سال قبل ڈیرہ غازی خان میں ایک مشاعرہ ہوا جس میں کئی معروف مزاحیہ شعراء کو بلایا گیا تھا، سلیم ناز بریلوی اتفاق سے اپنا کلام سنانے کے لیے پہلے آ گئے اور انہوں نے اپنا کلام "پیاری بہنا!" ترنم میں سنایا، اس پر ماحول انتہائی سوگوار ہو گیا اور بہت رقت آمیز مناظر نظر آئے، اسٹیج پر تمام شعراء...
  7. ابوشامل

    جشنِ آزادی اور راہبر

    لو بھائی! یہاں تو دوسرا بھی آ گیا جبکہ میں تو ابھی تک پہلے والے نغمے سے بھی محروم ہوں۔ راہبر بھائی! بتائیں کیا کروں؟ کچھ راہبری کریں! :)
  8. ابوشامل

    انٹرویو انٹرویو وِد افتخار اجمل بھوپال

    محترم افتخار اجمل صاحب! کمپیوٹر کی دنیا میں اردو بولنے والوں کے لیے آپ کی شخصیت انجانی نہیں۔ آپ جس قدر مطالعہ کر کے اپنا بلاگ لکھتے ہیں ایسے حضرات اردو تو درکنار انگریزی بلاگنگ میں بھی کم ہی ہوں گے۔ آپ اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کا جس طرح جواب دیتے ہیں اس پر اللہ آپ کو جزائے خیر دے گا۔ آپ سے میرے...
  9. ابوشامل

    سمیع یوسف

    سامی یوسف ماہ اگست 2007ء میں امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں، امریکہ میں رہائش پذیر جو ساتھی ان کو سننا چاہیں مندرجہ ذیل ربط سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ان کے اس دورے میں ڈیلاس، لاس اینجلس اور ڈیٹرائٹ بھی شامل ہیں۔ اس دورے کا اہتمام معروف امدادی ادارے "اسلامک ریلیف" نے کیا ہے جس کے ذریعے دنیا بھر میں...
  10. ابوشامل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    جی نبیل بھائی! آج درست آ رہے ہیں، کل نجانے کیا مسئلہ تھا؟
  11. ابوشامل

    مبارکباد باسم صاحب مشاق کے عہدہ پر فائز

    باسم میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو۔ اللہ تمہیں ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے آمین
  12. ابوشامل

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    لیکن بھائی راہبر! تمہاری آواز سننے کے اشتیاق میں آج پورا دن گذر گیا ابھی تک نہیں سن سکا، نہ تمہارے بلاگ پر مجھے کوئی آواز آرہی ہے نہ یہاں کوئی لنک کام کررہا ہے۔ بتاؤ کیا کروں؟
  13. ابوشامل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    نہیں نبیل بھائی! میں فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں، اور میرے پاس مندرجہ بالا چاروں آئیکنز انگریزی میں آ رہے ہیں، نجانے کیوں؟ کیا آپ کے پاس یہ چاروں آئیکنز اردو میں درست دکھائی دے رہے ہیں؟
  14. ابوشامل

    ایک اور اپگریڈ!

    برادر نبیل! فی الحال تو میں ویب سائٹ کا بالائی بینر تیار کر سکتا ہوں، لیکن کیونک مجھے ویب سائٹ اور اس کے گرافکس کا کوئی خاص تجربہ نہیں اس لیے مجھے یہ بتا دیں کہ ہیڈر کس فارمیٹ میں اور کس سائز میں درکار ہوگا؟ اور متعلقہ تکنیکی معلومات بھی دے دیں تو کام میں آسانی ہوگی۔
  15. ابوشامل

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    آپ کا بھی شکریہ، دل پر بوجھ ویسے بھی صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ خوش رہیں :)
  16. ابوشامل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    ہاں! اب ہم اپنی زبان میں اپنا رویہ ظاہر کر سکیں گے، انگریزي کے محتاج نہیں ہوں گے۔ کام پسند کرنے کا بہت شکریہ محب بھائی! سکہ کیا جمانا بھائی؟؟؟ ابھی تو ہتھیلی پر سرسوں جمانے کی کوشش کر رہے ہیں :)
  17. ابوشامل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    Busy, Dead, Inspired, Pensive, یہ چاروں میں نے آپ کو بنا کر دیے تھے، نجانے کیوں فہرست میں انگریزی میں ہی دکھائی دے رہے ہیں۔
  18. ابوشامل

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    بھائی میں نے بھی مذاق ہی کیا ہے، آپ بھی دل پر مت لیں :) ویسے معذرت کہ اس سلسلے میں میں آپ کی کوئی مدد نہ کر سکا
  19. ابوشامل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    نبیل بھائی! موجودہ موڈ آئیکنز میں چند ابھی تک تبدیل نہیں کیے گئے یعنی وہ ابھی تک انگریزی میں ہی ہیں
  20. ابوشامل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    جی نبیل بھائی! ایک مسئلہ درپیش آ گیا ہے، چند روز میں نئے گھر میں منتقل ہو رہا ہوں جس کی وجہ سے گھر کا سارا نظام درہم برہم ہے اور اسی وجہ سے کمپیوٹر پر کام نہیں کر پا رہا، اور مجھے انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ شاید بقیہ "موڈ آئیکنز" بھیجنے میں کم از کم ایک ہفتہ لگ جائے۔ اس پر میں آپ سے...
Top