ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا
47 میل طویل سفر والی بس کہیں نہیں جاتی بلکہ وہ لوگوں کو سونے میں مدد فراہم کرتی ہے
ہانگ کانگ میں پانچ گھنٹے تک سفر کرنے والی بس سروس متعارف کرائی گئی ہے جس کا خاص مقصد مسافروں کی نیند پوری کرنا ہے۔ فوٹو: این پی آر
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں لوگوں کو...