نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    شاہ نیاز کافرِ عشق ہوں میں بندۂ اسلام نہیں - حضرت شاہ نیاز بریلوی

    حسان خان ! کیا خوب کلام منتخب کیا ہے بوالہوس پاؤں نہ رکھیو کبھی اس راہ کے بِیچ کوچہء عشق ہے یہ، راہ گزارِ عام نہیں بہت خوب
  2. سید زبیر

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    بہت معلوماتی جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    معذرت قبول فرمائیں ۔درستگی کردی
  4. سید زبیر

    جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیمان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو الّٰھمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ...
  5. سید زبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    ابن سعید بیٹا ! بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  6. سید زبیر

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    بہت خوب Wasiq Khan ابّا بھی مانتے ہیں ان سے ہوا جرم ِ عظیم آغا طالش کو سمجھ بیٹھے اداکار ندیم اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  7. سید زبیر

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب "یا خدا " سے اقتباس

    سر ! بہت شکریہ اپنے تجربے کو شریک محفل کرنے کا اب بھی چند نا عاقبت اندیش کہتے ہیں آزاد علیحدہ وطن کیوں ضروری تھا ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے اپنی پناہ میں رکھے ۔(آمین)
  8. سید زبیر

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب "یا خدا " سے اقتباس

    بہت شکر گزار ہوں
  9. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی نظم : کہانی

    بہت عمدہ انتخاب میری کہانی میں لیکن اِک بھید ہے، اس کو پاؤ چاند کو دُور ہی دُور سے دیکھو ، چاند کے پاس نہ جاؤ " نہ اپنے گھر ہی اُس کو بُلاؤ "
  10. سید زبیر

    اقتباسات قدرت اللہ شہاب کی کتاب " ماں جی " سے اقتباس

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب " ماں جی " سے اقتباس " اڑتے اڑتے یہ خبر سر سید کے کانوں میں پڑ گئی جو اس وقت علی گڑھ مسلم کالج کی بنیاد رکھ چکے تھے انہوں نے اپنا خاص منشی گاؤں میں بھیجا اور عبداللہ صاحب کو وظیفہ دے کر علی گڑھ بلالیا یہاں پر عبداللہ صاحب نے خوب رنگ نکالا اور بی اے کرنے کے بعد انیس برس کی...
  11. سید زبیر

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    بہت خوب وہ کیا سجدہ؟ رہے احساس جس میں سر اُٹھانے کا عبادت اور بقائدہِ ہوش، توہینِ عبادت ہے نہایت اعلیٰ کلام ۔۔۔۔کیا بات ہے
  12. سید زبیر

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب "یا خدا " سے اقتباس

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب "با خدا " سے اقتباس امریک سنگھ کا گھر مسجد کے عقب میں واقع تھا ۔اس مسجد کے دامن میں ایک بھیانک سا واہمہ پرورش پا رہا تھا گاؤں بھر میں یہ بات پھیل رہی تھی کہ سر شام ہی مسجد کے کنوئیں سے عجیب عجیب ڈراؤنی آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں ۔جیسے دو چار بکریوں کو بیک وقت ذبح کیا...
  13. سید زبیر

    دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ قام عطا فرمائے (آمین)
  14. سید زبیر

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    قومی درد میں ڈوبی ہوئی ایک خوبصورت تحریر بہت اعلٰی انتخاب
  15. سید زبیر

    سچ جھوٹ (لبنان کی لوک کہانی)

    سادہ زبان میں ایک نصیحت آموز کہانی
  16. سید زبیر

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    عاطف بٹ ! بہت خوبصورت تحریر شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ جیتے رہیں خوش رہیں
  17. سید زبیر

    مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا ؟

    جیتے رہیں بہت عمدہ کلام شئیر کیا ہے یہی ایک رات ہے بس کائناتِ زندگی اپنی سحر ہوتی ہوئی اے شامِ ہجراں کون دیکھے گا
  18. سید زبیر

    اصغر گونڈوی یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے ۔اصغر گونڈوی

    بہت خوب اک شورش بے حاصل، اک آتشِ بے پردہ آفت کدہِ دل میں اب کُفر ہے نہ ایماں ہے
  19. سید زبیر

    اقتباسات قدرت اللہ شہاب کی کتب "شہاب نامہ " سے اقتباس

    شہاب نامہ صفحہ 618 " اگلے روز انہوں نے مجھے مدینہ منورہ سے رخصت کردیا میں نے بہت عذر کیا کہ میرا یہاں سے ہلنے کو جی نہیں چاہتا لیکن وہ نہ مانے فرمانے لگے پانی کا برتن بہت دیر تک آگ پر پڑا رہے تو پانی ابل ابل کر ختم ہو جاتا ہے اور برتن خالی رہ جاتا ہے دنیا داروں کا ذوق شوق وقتی ابال ہوتا ہے کچھ...
  20. سید زبیر

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگاہ کے بعد - کرشن بہاری نور صاحب

    بہت خوب کٹی ہوئی تھی تنابیں تمام رشتوں کی چھپاتا سر میں کہاں تجھ سے رسم و راہ کے بعد نہایت عمدہ کلام منتخب کیا ہے ۔
Top