نتائج تلاش

  1. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    جی ہاں، ویکٹر گرافکس پروگرامز میں شفاف PNG پر 3D ایفیکٹس استعمال ہو جاتے ہیں۔ امپورٹ شدہ فائل میں شیپ ہو گی اور اس پر 3D ایفیکٹ استعمال ہو جائیں گے۔ لیکن یہ کام ٹیکسٹ پر ایفیکٹ استعمال کرنے سے زیادہ مشکل ہو گا۔ کیونکہ آپ اڈوبی فوٹوشاپ استعمال کر رہے ہیں لہٰذا آپ کے لئے اڈوبی السٹریٹر استعمال...
  2. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    چند اور مثالیں:
  3. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    گمپ میں تیار کردہ چند مثالیں:
  4. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    آسان جواب: کوئی آسان طریقہ نہیں ہے۔ مشکل جواب: ٹیکسٹ پر 3D ٹیکسٹ ایفیکٹ ڈالنے کا آسان طریقہ یہی ہو سکتا ہے کہ اسے ٹیکسٹ ہی رکھا جائے۔ جب آپ نے اسے پی این جی فورمیٹ میں سیو کر دیا تو وہ ٹیکسٹ نہیں رہا بلکہ تصویر بن گئی۔ اب اگر آپ اس تصویر پر 3D ایفیکٹ ڈالیں گے تو وہ تصویر کا 3D ایفیکٹ ہو گا اور...
  5. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    کیا آپ کے بلوگ کی سیٹنز میں زبان اردو ہے؟ اگر نہیں، تو اسے اردو کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ بلوگ کی سیٹنگز میں زبان کے مطابق سمت طے کرتی ہے۔ اس وقت آپ کےبلوگ کی سمت 'ltr' نظر آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے سرورق پر ہوم، لسٹ اور گرڈ کے آئیکونز پر ان کے نام لکھے نظر آ رہے ہیں، جو کہ نظر نہیں آنے چاہئیں۔ اس کے...
  6. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    تبصروں کا سائز ٹمپلیٹ میں علیحدہ سے نہیں دیا گیا ہے۔ پورے ٹمپلیٹ میں فونٹ کا ڈیفالٹ سائز 15px ہے اور تبصروں کے لئے بھی یہی استعمال ہو رہا ہے۔ اسے بڑا کرنے کے لئے درج ذیل لائن تلاش کریں: .comments .comments-content .comment-content{padding:0 0 0 10px} اور اس کے نیچے یہ لائن شامل کر دیں...
  7. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    .post-body{margin-bottom:25px;font-size:14px} اور .post-body{margin-bottom:35px;font-size:14px} میں 14px کو 17px یا 18px کر دیں۔ انگلش ٹمپلیٹ میں یہ سائز 12px تھا، میرا خیال تھا کہ 14px کافی ہو گا۔ اس قسم کی (جدید، ریسپونسِو، جاواسکرپٹ والی) ٹمپلیٹس میں یہی مشکل ہوتی ہے کہ فونٹ سائز تین یا چار...
  8. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    گرون اردو یہ Grown template کا اردو ترجمہ ہے (سلائڈر کے بغیر)۔ Description : "Grown" is a free blogger template with features such as 1 Sidebar, 2 Column, 4 Column footer, Adapted from WordPress, Black, Elegant, Featured Section, Fixed width, Fresh, Grey, Header Banner, Magazine, Orange...
  9. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    پرسنل بلوگ اردو یہ Personal Blog کا اردو ترجمہ ہے۔ Description: Personal Blog is a free blogger template with 2 columns, responsive design, left sidebar, exclusive design for Blogger, floral motifs and vectorial elements. یہاں ٹمپلیٹ کا مظاہرہ دیکھیں۔ یہاں سے ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔
  10. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    میٹرو منیملسٹ اردو یہ MetroMinimalist کا اردو ترجمہ ہے۔ Description: MetroMinimalist is a free blogger template with 2 columns, right sidebar, minimalist, exclusive design for Blogger, footer columns, social bookmarking icons, posts thumbnails, breadcrumbs, well formatted threaded comments...
  11. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    یہاں میں اردوائی ہوئی بلوگر ٹمپلیٹس پیش کروں گا۔ میٹرو منیملسٹ اردو۔ پرسنل اردو۔ گرون اردو۔ ایکٹویٹی اردو۔ --- نامکمل ---
  12. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    ٹمپلیٹ میں Recent Posts(حالیہ) اور Recent Comments(تبصرے) کے ٹیبز میں سکرولنگ کے لئے کوڈ ڈالنا ہو گا۔ یہ کوڈ ٹمپلیٹ کی زپ فائل میں Config, Recent Post, and Recent Comments.txt نامی فائل میں موجود ہیں۔ اپنے بلوگ کے ڈیش‌بورڈ میں جا کر Layout پر کلک کریں۔ ذیل کی تصویر میں بلوگر ڈیش‌بورڈ کا...
  13. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں نے بلوگر ٹمپلیٹ JPStation کو اردوایا ہے اور اب اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ لسٹ ویو۔ گرڈ ویو۔ ٹمپلیٹ کا مظاہرہ یہاں دیکھہیں۔ ٹمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ زپ فائل میں .XML فورمیٹ میں ٹمپلیٹ ہے اور .TXT فائل میں تازہ تحریروں اور تبصروں کے لئے کوڈ موجود ہے۔ اس ٹمپلیٹ میں جاواسکرپٹ کافی...
  14. اسد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    گرون اردو ٹمپلیٹ یہاں دیکھیں۔ گرون اردو ٹمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں، اسے اپنے ٹیسٹ بلوگ پر انسٹال کرنے کے بعد دیکھیں کہ آپ کے بلوگ کے مواد کے ساتھ ٹمپلیٹ کیسی لگتی ہے۔
  15. اسد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    جاوا اور جاواسکرپٹ دو مختلف چیزیں ہیں۔ جاوا یا جاوا ورچول مشین اوپریٹنگ سسٹم میں انسٹال ہوتی ہے جبکہ جاواسکرپٹ براؤزر میں ہوتی ہے۔ تمام جدید براؤزرز میں جاواسکرپٹ انسٹال اور enabled ہوتی ہے۔ اپنے براؤزر میں جاواسکرپٹ ڈس‌ایبل کرنے کے لئے اس صفحے پر دیکھیں۔ کچھ عرصہ پہلے تک پرانے براؤزر استعمال...
  16. اسد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    یہ تھیم جاوا سکرپٹ استعمال کرتی ہے۔ اگر براؤزر میں جاواسکرپٹ غیر فعال ہو تو یہ پیغام آتا ہے: Please enable javascript to view this site. تمام جدید تھیمز جاواسکرپٹ استعمال کرتی ہیں۔ بعض تھیمز جاواسکرپٹ غیر فٍعال ہونے پر بھی کام کرتی ہیں کیونکہ ان میں زیادہ تر کام جاواسکرپٹ کے بغیر ہوتا ہے۔ عام...
  17. اسد

    اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کے لئے

    اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کے لئے
  18. اسد

    ایم ایس ورڈ 2010 ونڈوز7 میں اردو ٹائپنگ کا ایک مسئلہ

    پرنٹر کی سیٹنگز میں ٹرو ٹائپ فونٹس کو 'Download as Softfont' ہونا چاہئیے۔
  19. اسد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    ٹمپلیٹ اردوانے کے لئے یا ٹیوٹوریل لکھنے کے لئے؟ اردو بلوگز میں زیادہ تر سادہ ٹمپلیٹس استعمال ہوتی ہیں۔ میگزین ٹمپلیٹس عموماً پیچیدہ ہوتی ہیں اور ان کی بعض خصوصیات عام طور پر اردو بلوگز میں استعمال نہیں ہوتیں۔ اردو میگزین سائٹس کا مواد انگلش میگزین سائٹس سے مختلف ہوتا ہے یا کم از کم ان کی...
  20. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    مورخہ 28 ستمبر، 2013 اور 4 اکتوبر، 2013 کے دوران(6 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 144 پیغامات میں اضافہ: 3,861 ممبران میں اضافہ: 10 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 24.00 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 643.50 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.67
Top