پی ڈی ایف فائلوں میں کیا مواد ہے؟ ٹیکسٹ یا امیجز؟ اگر کوئی ایک فائل اپلوڈ کر کے اس کا لنک مہیا کر دیں تو آسانی ہو گی۔ کسی ایسی سائٹ پر اپلوڈ کریں جہاں لوگان نہ کرنا پڑے، مثلاً DropBox۔
اس کام کے لئے کمپیوٹر پر استعمال ہونے والی یوٹیلٹی چاہئیے۔ سمال پی ڈی ایف استعمال کرنے سے تو الٹا مزید وقت...
لیبری ووکس پر یہ کام بہت عرصے سے ہو رہا ہے، ان کے تجربات سے مدد لی جا سکتی ہے۔
قاضی محمد احکم صاحب نے وہاں 'غالب کی غزلوں کا انتخاب' ریکورڈ کیا ہے۔ اردو کی واحد یہی ریکورڈنگ وہاں ہے۔
عام طور پر اس کام کے لئے لوگ اوڈیسِٹی (سوفٹ ویئر) استعمال کرتے ہیں۔ ریکورڈنگ کے لئے یو ایس بی مائکروفون استعمال...
ایی فائن ریڈر(Abbyy Finereader) اور اومنی پیج(OmniPage) دونوں کی SDKs دستیاب ہیں، فائن ریڈر کے نتائج بہت بہتر ہیں لیکن اس کی سپورٹ بہت ضروری ہے۔ قیمت کا مجھے علم نہیں لیکن عام طور پر پرانے ورژن کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں۔
میری ٹمپلیٹ میں single quotes استعمال ہو رہے تھے، جبکہ ایڈیٹر کے کوڈ میں double quotes تھے۔ کوڈ میں لائن
$("#commentseditor").UrduEditor({PointSize:"16px"});
کے علاوہ تمام double quotes کو single quotes سے تبدیل کرنے پر مسئلہ حل ہو گیا۔
میں نے ابھی اردو ایڈیٹر شامل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بلوگ لوڈ ہوتے ہوئے dev.urduweb.org کی لوگ ان ونڈو کھل جاتی ہے۔
کینسل کرنے پر ٹیکسٹ بوکس تو آ جاتا ہے لیکن کام نہیں کرتا(اردو ٹائپ نہیں ہوتی)۔
کیا یہ سکرپٹ بلوگر پر اپلوڈ ہو سکتی ہے؟ (dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js)
مسئلہ یہ ہے کہ آپ ایک سپیشلائزڈ فوٹو ٹمپلیٹ منتخب کرنے کے بعد اس میں سے تصاویر کو ختم کرنا چاہ رہے ہیں، جس سے اس ٹمپلیٹ کے بعض حصے درست طور پر نظر نہیں آئیں گے۔
مثلاً "یہ بھی پورا شو نہیں ہو رہا" والا حصہ، اصل ٹمپلیٹ میں تصویر کی اونچائی اتنی ہوتی تھی کہ یہ تفصیلات پوری نظر آتی تھیں، لیکن اب...
جی ہاں۔ ان کے علاوہ ملائیشیا بھی۔
اس وقت جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں یہ مسئلہ زیادہ ہو رہا ہے، جن میں بیرونی سرمایہ کاری زیادہ تھی اور اب سرمایہ کار سرمایہ واپس نکال رہے ہیں۔ پاکستان میں اتنی سرمایہ کاری نہیں ہے کہ زیادہ مسئلہ ہو۔ بھارت اور انڈونیشیا میں یہ مسئلہ زیادہ ہے(دونوں ممالک...
تحریر اور تصاویر پسند آئیں۔ بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن پر تبصرہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔۔۔
تصاویر غالباً پکاسا سے ریسائز کی گئی ہیں اور ان میں کاپی رائٹ 2010 کا ہے، اسے درست کر لیں۔ تصاویر کا سائز اتنا بڑا ہے کہ کاپی رائٹ نوٹس تصاویر پر نظر آنا چاہئیے۔