نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آج میں بھی ہوم ورک کر لوں۔۔۔ٹیچر کا عہدہ تو مجھ سے چھین لیا گیا ہے۔:( "تکلیف کی وجہ سے نیکی نہ چھوڑنا کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی، مگر نیکی باقی رہے گی ۔"
  2. ماوراء

    متوجہ ،

    باجو، آپ کے نمبر سے کال آئی تھی کچھ دیر پہلے۔۔۔میں نے یہ سوچ کر نہیں اٹھایا کہ یہ یقیناً موبائل خود ہی نمبر ڈائل کر رہا ہو گا۔آپ نے تو نہیں کیا تھا نا؟
  3. ماوراء

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    اچھا، تو آپ یہاں ارکان کو تکلیف دینے آئے ہیں۔ (مذاق) محفل میں خوش آمدید۔
  4. ماوراء

    ضبط حاضر ہو ،

    شمشاد بھائی، میرے پاس پیسے بچتے ہی نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ خرچ کرتی جاتی ہوں۔ :grin: میںنے خود موبائل لینا ہے۔ انتظار کر رہی ہوں کہ کب سستا ہو گا تو لو‌ں گی۔
  5. ماوراء

    متوجہ ،

    مغل، آپ کے پاس یہی تو نہیں؟؟ جو باجو کو بھی اسی کا مشورہ دے رہے ہیں؟:grin:
  6. ماوراء

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    تو رومن اردو کو اردو میں لکھیں نا۔۔:confused: ویسے شمشاد بھائی یہ ایس ایم ایس کس نے بھیجا تھا؟:hmm:
  7. ماوراء

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    تصویریں اچھی ہیں سارہ. یہاں تو کچھ پڑھنا بھی نہیں آ رہا۔۔۔پڑھنے کے ساتھ لکھنے لگی تو لکھنے بھی نہیں ہو رہا۔ :( اچھا ساتھ ساتھ ترجمہ بھی تو سب کیا کریں نا۔ کوئی سمجھ نہیں آ رہی مجھے۔ سوائے چند ایک الفاظ کے۔ :( سارہ، اتنا پتہ چل گیا ہے کہ میوزیم کی تصاویر ہیں ، سندھی ثقافت اور قدیم...
  8. ماوراء

    متوجہ ،

    اچھا باجو، پھر جلدی سے نیا موبائل لے لیں۔ ویسے کون سا لیں گی؟
  9. ماوراء

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    ہم تو آسان کرنے کی ہی کوشش کر رہے ہیں، اگر کوئی تخریب کاری کی کوشش نہ کرے تو سب آسان ہو جائے گا۔:) اوہ اچھا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرے خفیہ رپورٹرز نے آپ کے تازہ عشق کی کہانی مجھ تک غلط پہنچائی ہے۔:eek: ویسے اگر عملی کام ہی کرنا ہے تو لائبریری کو وقت دیں، باقی کاموں کو چھوڑیں۔:) انشاءاللہ...
  10. ماوراء

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    اچھا یہ ایس ایم ایس تھا۔۔میں سمجھی رات کا خواب سنا رہے ہیں۔:(
  11. ماوراء

    سویڈش کوفتے

    سویڈش میٹ بالز اجزاء پانچ سو گرام قیمہ ایک سے آدھی چائے کی چمچ نمک ایک سے آدھی چمچ کالی یا سفید مرچیں دو کھانے کے چمچ آلو کا آٹا تین سے چار ڈیسی لیٹر دودھ یا پانی ایک انڈا ایک کھانے کا چمچ کترا ہوا پیاز دو سے تین کھانے کے چمچ مارگرین تلنے کے لیے ساس؛ تین ڈیسی لیٹر یخنی ایک...
  12. ماوراء

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    یونس کوئی کام مشکل ہوتا نہیں ہے، اسے مشکل بنا دیا جاتا ہے۔ :)
  13. ماوراء

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    تفسیر بھیا، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ لیکن آپ کی تو کوئی بھی ٹھیک سے نظر نہیں آ رہی،:( اور جو نزدیک تھی ، اس میں منہ ہی موڑ لیا۔یہاں بھی کسی سے ناراض تو نہیں ہوئے؟:p
  14. ماوراء

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    شمشاد بھائی آپ مجھے بتائیں کہ جب آپ پاکستان گئے تھے تو کتنی بار محفل پر آئے تھے؟
  15. ماوراء

    ضبط حاضر ہو ،

    :grin: مجھے تو اپنے کزن کا بے بی یاد آ گیا ہے۔ اس نے بھی موبائل کو جوس کے گلاس کے اندر ڈبو دیا تھا۔اور آپ نے تو چائے میں وہ بھی گرم گرم ۔۔۔ اب کیسی حالت ہے اس کی؟
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو گپ شپ

    تو امن تم خود لسٹ بنا دو نا۔۔ایسے بچیوں کا کام بھی آسان ہو جائے گا۔ ویسے ڈیمسل پاکستان گئی ہوئی ہیں۔ شاید اسی لیے دکھائی نہیں دے رہیں۔
  17. ماوراء

    دوگانا چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا

    جی نبیل، اس گانے کو دیکھ کر ری مکس کا یاد آیا تو سوچا ری مکس گانے کا بھی لنک دے دوں۔
  18. ماوراء

    دوگانا چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا

    یہاں بھی ہے۔ چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آئندہ نہ کرنا۔;) میں بھی ٹھیک۔ بس چھٹی کا دن آج ضائع کر دیا۔:(
Top