نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    میرے نیم جاں عابد، میرے ناتواں عابد (نوحہ)

    بہت اعلیٰ تم نے آندھیاں دیکھیں تم نے زلزلے دیکھے ہائے نوک نیزہ پر سر حسین کا دیکھا تم نے بیڑیاں پہنیں طوق آہنی پہنے خوں چھڑکتی جاتی تھیں زخمی پنڈلیاں عابد میرے نیم جاں عابد، میرے ناتواں عابد جزاک اللہ
  2. سید زبیر

    کہاں کہاں نہ لُٹا کاروانِ آلِ نبی صلى الله عليه وسلم۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    بہت خوب لُٹا ہے دشتِ غریبی میں کارواں کِس کا کہ خاک اُڑتی ہے منزل بھی کارواں کے لیے جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    جوش نعرۂ مستانہ

    واہ بہت خوب سبحان اللہ اب بھی ترے حُسین کے گل رنگ خون سے یہ خارزارِ دہر گلستاں ہے یا علی جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    جوش میں حیدری ہوں حیدری

    سبحان اللہ اے مہرِ اوجِ کربلا، اے ماہِ چرخِ درد و غم اے قبلۂ اربابِ حق، اے کعبۂ اہلِ ہمم اے شاہدِ رنگیں قبا، اے کشتۂ رسمِ ستم بسیار خوباں دیدہ ام، لیکن تو چیزے دیگری میں حیدری ہوں، حیدری میں حیدری ہوں، حیدری جزاک اللہ
  5. سید زبیر

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ شام کنجِ قفس میں، صبح بہ دار جبر کی ہجرتوں میں جیتا ہوں بہت خوب
  6. سید زبیر

    بتا بتا کر ستا رہے ہو

    بہت خوب یہ مسلکوں پر لڑائی کیوں ہے سوال ہے تو جواب ہوگا واہ ۔ ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  7. سید زبیر

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ -3

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. سید زبیر

    کہاں ہیں 2506 پر رابطہ کریں

    کہاں ہیں 2506 پر رابطہ کریں
  10. سید زبیر

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    معزز و محترم مہمانوں کے لیے چشم براہ ہوں۔اکادمی ادبیات اسلام آبا د میں H-8میں الشفا ہسپتال کے سامنے ہے
  11. سید زبیر

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    فاتح ! بہت شکریہ مکمل غزل کی شراکت کا ۔ ۔ بہت خوب
  12. سید زبیر

    فراز تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو

    تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو اب ہو چلا یقیں کہ برے ہم ہیں‌ دوستو کس کو ہمارے حال سے نسبت ہے کیا کریں آنکھیں‌تو دشمنوں‌کی بھی پرنم ہیں دوستو اپنے سوا ہمارے نہ ہونے کا غم کسے اپنی تلاش میں تو ہم ہی ہم ہیں دوستو کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو اس شہرِ...
  13. سید زبیر

    پطرس بخاری ؛ فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں

    رب کریم آپ سب ساتھیوں کو سلامت رکھے اور خوشیاں و کامیابیاں عنایت فرمائے (آمین ثم آمین)۔ حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں
  14. سید زبیر

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    باباجی ! اللہ زندگی میں بے شمار کامیا بیاں اور بے پناہ خوشیاں عطا فرمائے (آمین ثم آمین) بہت بہت مبارک ہو
  15. سید زبیر

    بڑی ندامت سے آج دریا زمین کے سینے پہ بہہ رہا ہے

    سبحان اللہ ، اسی طرح سے ہیں زخم تازہ ہمارے قریہ جاں میں اب تک دیار دل میں اسی طرح سے ہر ایک خیمہ لگا ہوا ہے جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    دبیر قید خانے میں تلاطم ہے کہ ہند آتی ہے (مکمل مرثیہ) - مرزا دبیر

    سبحان اللہ سورۂ نور جو پڑھنا ہو تو چہرا دیکھو لیلۃ القدر ہے کاکل سے ہویدا دیکھو شجرِ طور کے بدلے قدِ زیبا دیکھو یدِ بیضا کے عوض آبلۂ پا دیکھو کیوں نہ یاں صلِ علی منہ سے ہمارے نکلے صدقے ان پاؤں کے جن سے یہ ستارے نکلے جزاک اللہ
  17. سید زبیر

    پطرس بخاری ؛ فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں

    میکدے میں جو تو کہے تو کسی میکدے میں چل بیٹھیں جو دل کی بات ہے دل میں تو دل کی بات کریں میں خُم کے سائے میں سرگوشیاں کروں ایسی کہ تیرے لب مری ہر بات کو نبات کریں جو بے ثبات ہے دنیا تو بے ثبات سہی فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں اگر منارۂ کسری ٰ پہ دن نکل آئے تو چشم وا نہ کریں اور دن کو...
  18. سید زبیر

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    جیتے رہو الف نظامی ! بہت نادر اقتباس شئیر کیا ہے بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    کرنل وحید الدین کی کتاب روزگار فقیر سے اقتباس

    کرنل وحید الدین کی کتاب روزگار فقیر سے اقتباس ڈاکٹر صاحب فرمایا کرتے تھے کہ جو دعا دل کی گہرائیوں سے نکلے ضرور قبول ہوتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ دعا کا اثر فوراً طاہر ہو بعض دعائیں تو ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا اثر کہیں موت کے بعد ظاہر ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی زندگی بڑی مختصر...
  20. سید زبیر

    ایک جاگیر دار اپنے چیلوں سے۰۰۰

    بہت خوب گر روشنی ہوگی تو یہ کھائیں گے بھی زیادہ بہتر ہے چراغوں کو بھی تم اُن کے بجھادو
Top