نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    یہی تو میری بھی عرض تھی ان کو ان کی قابلیت اور اہلیت کے مطابق حیثیت ،مرتبہ دیں مگر انجانے ملا کو بغیر تحقیق کیے اس کو عالم کا ددرجہ کیسے دے سکتے ہیں یا پھر دوسرا علا ج ہے کہ ہم مولوی بن جائیں ،کوہاٹ میں ایک بستی ہے جس کے ہر گھر میں دو تین حافظ ضرور ہیں مسجد کے پیش امام مقامی کاشتکار ہیں جو انہی...
  2. سید زبیر

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    بیٹا فرحت کیانی ! بہت دلچسپ اقتباس منتخب کیا ہے ۔ ۔۔ زبردست اردو ٹئپنگ آپ کی بہت اچھی ہے جو امر مشکل لگتا ہو پہلے اس پکڑیں ۔ ۔ ۔جب بچہ پہلی دفعہ چلنا شروع کرتا ہے اس وقت والدین اس سے زیادہ خوش ہوتے ہیں جب وہ دوڑ جیت کر آتا ہے ۔ ۔ ۔ کل جو کام آپ نہیں کرسکیں آج اس کو ضرور کرنا ہے اللہ آپ کو بے...
  3. سید زبیر

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    ارے سر جی ابھی حکومت اخبار میں اشتہار دے دے کہ اس تعلیمی قابلیت کے فلانے ضلع کے ائمہ کرام کے عہدوں کے لیے درخواستیں مطوب ہیں یہی ملا اپنا قبلہ صحیح کریں گے اور درخواستیں جمع کرائیں گے ۔ابتدا اسلام آباد سے کریں ۔اب تقریباَ اسی فیصد مساجد میں جو پیش امام ہیں وہ غیر مقامی ہیں ار مقامی لوگ صرف کسی...
  4. سید زبیر

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    مرا خیال ہے تمام عبادت گاہیں نیشنلائز کرلیں ۔ تعلیم یافتہ ملا کی سرکاری ملازمت ہو جس میں تبادلے بھی معمول کا حصہ ہوں ۔خطبہ سرکاری ہو ۔ مدارس سے تحقیق کے بعد ڈگریاں جاری ہوں ان کا عملہ بھی سرکاری ہو۔کوئی عبادت گاہ چندہ نہیں وصول کرے گی جس نے دینا ہو وہ صرف عبادت گاہ کے تعمیری و تزئینی کام خود کرا...
  5. سید زبیر

    یاس آئینے میں سامنا جب ناگہاں ہوجائے گا ۔ (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    واہ جان دیتے دیر کیا لگتی ہے تیری راہ میں دل سلامت ہے تو، یہ بھی امتحاں ہوجائے گا بہت خوب
  6. سید زبیر

    سیماب اکبرآبادی -- اب کیا بتائیں عمرِ وفا کیوں خراب کی

    بہت خوب طارق شاہ ! چمکیں تو خوفناک، گِرَیں تو حیات سوز ساون کی بجلیاں ہیں نگاہیں عتاب کی کیا بات ہے
  7. سید زبیر

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے (جاں نثار اختر)

    عاطف بٹ ! بہت اعلیٰ کلام شئیر کیا ہے چپ ہے ہر زخمِ گلو، چپ ہے شہیدوں کا لہو دستِ قاتل ہے جو محنت کا صِلہ مانگے ہے جزاک اللہ
  8. سید زبیر

    آبلہ پائی کا قرار گیا:: از :: فاتح الدین بشیر

    بہت خوبصورت کلام رہ گیا جسم ہی اساسِ وجود روح کا میری تار تار گیا
  9. سید زبیر

    حُسین میرا ، حُسین تیرا ، حُسین سب کا ۔۔۔

    سبحان اللہ وہ معنیءکُن،وہ منشائے رب حسین صدق و صفا کا محور وہ جانِ زہرا وہ نفسِ حیدر وہ سر تا پا عکسِ روئے سرور وہ تاجدارِ معارفِ حق وہ بےکس و ناتواں کا یاور وہ ایک یزداں مزاج بندہ وہ آرزوئے ہر اِک پیمبر
  10. سید زبیر

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    سبحان اللہ دنیا میں اور کون ہے شبیر کے سوا ایسا سوار جس کی سواری رسول ہے ایسی عظیم ذات ہے آقا حسین کی جس کے لیے رسول کے سجدوں میں طول ہے جزاک اللہ
  11. سید زبیر

    لہو میں ڈوبے ہوئے ، خاک میں نہائے ہوئے (قمر رضا شہزاد)

    بہت اعلیٰ ہمارا کیا کسی خورشید سے ہو ربط کہ ہم تیرے چراغ کی لو سے ہیں لو لگائے ہوئے
  12. سید زبیر

    مگر حسین کی حکمت کا فیصلہ ہے وہی

    جزاک اللہ چلو ادا کریں مل کر امام کی سنت وہی ہیں جابر و غاصب ، یہ کربلا ہے وہی لبیک یا حسین لبیک
  13. سید زبیر

    چھنی ہیں ردائیں جلے ہیں خیام (نوحہ)

    وہ جس کے اٹھارہ جواں بھائی تھے تھے عون و محمد بھی اکبر بھی تھے وہ لکھوا رہی ہے اسیروں میں نام غریبوں کی شب ہے، غریبوں کی شام
  14. سید زبیر

    سنتے ہیں لوگ حق کی صدا ، کم بہت ہی کم

    جزاک اللہ رویا ہے کب حسین کو جی بھر کے آدمی اب تک یہ حق ہوا ہے ادا کم بہت ہی کم
  15. سید زبیر

    در حسین سے جب خون کے خزانے گئے (مشکور حسین یاد)

    سبحان اللہ در حسین سے جب خون کے خزانے گئے بقا کے جتنے بھی حق تھے تمام مانے گئے جزاک اللہ بیٹا
  16. سید زبیر

    کربل کی کہانی جب کوئی بھی سنائے گا (نوحہ)

    سبحان اللہ کربل کی کہانی جب کوئی بھی سنائے گا دل والوں کی آنکھوں سے اک دریا بہائے گا
  17. سید زبیر

    یہ رشتہ (پیاری امی کے نام)

    قرۃالعین اعوان ! جذبات اور احساسات کی بہت خوبصورت عکاسی کی ہے آنکھوں میں آنسو دیکھ کر تڑپ تڑپ جاتا ہے بہت ہمدرد،غمگسار،جاں نثار ہے یہ رشتہ دنیا کی ہر خوبصورتی ماند سی پڑجاتی ہے گویا جھرنوں سی پھوار ہے یہ رشتہ واہ بہت خوب
  18. سید زبیر

    اے دلِ ناداں

    باباجی !یہ تو کسر نفسی اور سعادت مندی ہے رب کریم آپ کے درجات بلند فرمائے(آمین ثم آمین)
  19. سید زبیر

    کہاں کہاں نہ لُٹا کاروانِ آلِ نبی صلى الله عليه وسلم۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    سبحان اللہ سخن کی تاب کہاں اب کہ دل ہے خوں ناصرؔ زبانِ تیر چلی ایک بے زباں کے لیے جزاک اللہ
  20. سید زبیر

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    سبحان اللہ نبی کی گود میں ہر دم حسین ملتا تھا اسے تو پشت نبی پر ہی چین ملتا تھا ادھر ہے تیروں پر لاشہ میرے غریب حسین جزاک اللہ
Top