نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    پیامِ زندگی - 'راہی' رگھوبیر سرن دواکر امروہوی

    حسان خان ! بہت خوب گو بظاہر مسلکِ اسلام تابندہ کیا اصل میں انسانیت کا نام تابندہ کیا اعلیٰ انتخاب ہے
  2. سید زبیر

    اے دلِ ناداں

    باباجی ! کیا غضب کا نکتہ لائے عشقِ مجازی ، زینہء آگہی ڈھونگ ہے دلنوازیء جاناں اے دلِ ناداں
  3. سید زبیر

    اے رات نہ ڈھلنا

    ہر چند کہ بچوں کی ابھی پیاس ہے باقی کچھ آنکھ میں حسرت ہے تو کچھ آس ہے باقی
  4. سید زبیر

    اے شہ کے عزادارو چلو کربلا چلیں (نوحہ)

    جزاک اللہ ۔ ۔ زینب گئیں تھیں جس راہ دربار شام میں دیکھیں وہ رہگذار ، چلو کربلا چلیں اے شہ کے عزادارو چلو کربلا چلیں
  5. سید زبیر

    تلاش میں ہے (افتخار عارف)

    یہ راہ بھٹکا ہوا قبیلہ حسین تیری تلاش میں ہے جزاک اللہ
  6. سید زبیر

    انیس دنیا میں آج حشر کا دن آشکار ہے (نوحہ) - میر انیس

    سبحان اللہ قرآں ہے صاف سینہ یہ بیٹھا ہے جس پہ تو بوسہ گہِ رسول پہ خنجر کی دھار ہے جزاک اللہ
  7. سید زبیر

    آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائی حسین (نوحہ)

    بہت اعلیٰ ۔ ۔ بہت شکریہ آج بھی زینب کی آتی ہے صدا بھائی حسین تیرا چہرہ تیری آنکھیں بھول کب پائی حسین
  8. سید زبیر

    سلام

    بہت اعلیٰ سلام ہے بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے جزاک اللہ بیٹا
  9. سید زبیر

    آیا نہ ہو گا اس طرح حسن و شباب ریت پر

    سبحان اللہ آل نبی کا کام تھا آل نبی ہی کر گئے کوئی نہ لکھ سکا ابھی ایسی کتاب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    ناعمہ عزیز ! بیٹا آپ بے دھڑک استعمال کریں ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کے ابو کو لمبی عمر اور خوشیاں عطا کرے (آمین ثم آمین)
  11. سید زبیر

    پھر سے جینا ہے ۔ ناعمہ عزیز

    جیتی رہو بیٹا میری ایک بات مانو تم اپنی جاں پر سہہ جاؤ اپنے آنسو پی جاؤ چلو وعدہ کرو خود سے کہ اب یہ زخم سینا ہے تمھیں پھر سے جینا ہے ۔
  12. سید زبیر

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد کرتا ہے طواف ہر دور میں اس کا ،زمانہ تعلیم و ہنر و فن سے دوری کا منطقی انجام تو یہی ہے
  13. سید زبیر

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بہت خوب کہا میں نے،میں ہوں ٹیچرتو نکاح مجھ سے کرے کہا اس نے ،کر ہی لیتی جو تو تھانیدار ہوتا لا جواب
  14. سید زبیر

    آزاد بلوچستان

    بلوچستان کو دشمنان اسلام اور دشمنان پاکستان علیحدہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کی نظر گوادر ،ایران اور متحدہ عرب امارات ، وسطی ایشیا پر لگی ہوئی ہیں ۔ یہ تاثر کہ بلوچ عوام علیحدگی چاہتے ہیں بالکل غلط ہے ۔یہ اسی طرح کی منافرت پھیلا رہے ہیں جس طرح کی مذہب میں پھیلا رہے ہیں ۔اب اس کی مماثلت بنگلہ دیش سے...
  15. سید زبیر

    ہر شب کی تنہایئاں

    ماشا اللہ ، احساسات و خیالت کی روانگی ۔ کیا کہنے غریب الوطن خستہ جاں و شکستہ دل انساں کا کرتی ہیں بیدار شوقِ آوارگی، ہرشب کی تنہائیاں اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  16. سید زبیر

    بندر تماشہ

    عوام غفلت کی نیند نہیں سو رہی بلکہ غربت ، مہنگائی ،دہشت گردی ، قانون اور انصاف کی عدم موجودگی ،اور بہروپیوں کے ناٹکوں نے عوام کے اعصاب مضمحل ،قوت عمل مفقود کردیے ہیں ۔ ہر قسم کی گروہ بندیاں فروغ پا رہی ہیں جب محروم اور استحصالی طبقہ کے درمیا ن ٹھن گئی اس دن تبدیلی آجائے گی فی الحال تو آثار نظر...
  17. سید زبیر

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    ایہ سودا نقد وی نئی ملدا توں لبدی پھرے ادھار نی کڑے
  18. سید زبیر

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    اللہ نہ کرے کہیں آرمی سیکرٹ ایکٹ کا اطلاق نہ ہو جائے
  19. سید زبیر

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    عسکری ! انگریزی میں کہتے ھیں Good Job done , Keep it up ویسے یہ کام ISPRکا ہے اس دفعہ نہ IDEA 2012 کو اور نہ ہی چین میں ہونے والے ائر شو کا ۔آپ جس طرح حوصلہ دیتے ہیں اللہ آپ کو جزا دے ۔
  20. سید زبیر

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    عسکری ! یہ کام تو ISPR کا ہے آپ Beyond the duty خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔یہ بھی قومی خدمت کا انداز ہے اللہ آپ کو جزا دے۔
Top