نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں غلام ابن غلام ہوں مجھے عشق ہے تو خدا سے مجھے عشق ہے تو رسول سے یہ کرم ہے سارا بتول کا مرے منہ سے آئے مہک سدا جو میں نام لوں ترا جھوم کے میں تو پنجتن کا غلام ہوں کیا بات ہے رضا اس چمنستان کرم کی زہرا ہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول مجھے عشق سرو و ثمن سے ہے مجہے عشق...
  2. سید زبیر

    نہیں ہے کوئی ذریعہ صبا، حسین تو ہیں - صبا اکبر آبادی

    سبحان اللہ حسین مرکزِ ایثار و مخزنِ تسلیم حسین شمعِ حقیقت، چراغِ بزمِ نبی جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    سلام با حضور امام عالی مقام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ نقاش کاظمی

    سبحان اللہ کوئی چراغ تخیل نہ میری راہ میں رکھ بس اک سلام کا گوہر میری کلاہ میں رکھ جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    سلامی جاں گزا ہے رنج و غم خاصانِ داور کا -شمیم امروہوی

    سبحان اللہ علی کی تیغ کے دم سے ہوا ہر معرکہ فیصل احد کا بدر کا صفین کا خندق کا خیبر کا جزاک اللہ
  5. سید زبیر

    وقتِ رخصت باپ کا اکبر کو مڑ کر دیکھنا - نصیر دہلوی

    سبحان اللہ صبحِ عاشورہ ملک تک گوش بر آواز ہیں کون دیتا ہے اذاں، اللہ اکبر دیکھنا تھے بہت کمسن مگر پا کر شہادت کا شرف مرتبے میں ہو گئے اصغر بھی اکبر دیکھنا جزاک اللہ
  6. سید زبیر

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    سبحان اللہ لگائے جو بغیر تیغ کے انبار لاشوں کے جو ہے پیکر شجاعت کا اسے عباس کہتے ہیں جزاک اللہ
  7. سید زبیر

    حسینّ فطرت کی صبح صادق

    سبحان اللہ حسین کا جو شباب لکھوں ، تو ناز کرتی پھرے جوانی حسین کو جو حسین کہہ دوں ، تو حسن پر ہے یہ مہربانی جزاک اللہ
  8. سید زبیر

    پڑ گئی شہ کی نظر جس پر وہ رحمت بن گئی - نصیر دہلوی

    سبحان اللہ اعلیٰ کلام ہے کیوں تعجب جب علی لاریب وجہ اللہ ہیں روئے انور پر نظر کرنا عبادت بن گئی جزاک اللہ
  9. سید زبیر

    پنسل کی نوک پر فنکاریاں۔۔

    بہت خوب صناعی ہے
  10. سید زبیر

    شکیب جلالی وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچا تھا - شکیب جلالی

    بہت خوب میں خاکداں سے نکل کر بھی کیا ہوا آزاد ہر اک طرف سے مجھے آسماں نے گھیرا تھا ٹائپو کی چند غلطیاں اگر ٹھیک کرلیں بطخوں ، لکیریں ، چشمہ
  11. سید زبیر

    مبارکباد اپنی چیزوں سے پیار کرنے والوں کو مبارک ہو

    یار عسکری ! ایسی خوبصورت شئیرئینگ کر کے حوصلہ اور امید دلا کر بلا شبہ ایک قومی خدمت سر انجام دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ جیو تو ایسے
  12. سید زبیر

    حقیقت میں عاطف بٹ

    عبدالرزاق قادری ! بہت خوبصورت انداز میں تعارف کرایا ھے میرے بیٹے کا ۔ یوں کہئیے کہ عاطف بٹ ہمہ جہتی شخصیت کے مالک ہیں ۔رب کریم آپ دونوں کو اور محفل کے تمام ساتھیوں کو ہمیشہ کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے(آمین ثم آمین)
  13. سید زبیر

    لاکھ ناکام سہی میں تو ہوں نازاں پھر بھی .....زکی کیفی

    بہت اعلٰ کلام شئیر کیا ہے جب بہاروں کا نشاں بھی نہ خزاں نے چھوڑا میری آنکھوں میں رہا رنگِ بہاراں پھر بھی ! بہت خوب
  14. سید زبیر

    وہ تیرا رب ہے وہ تیرا اپنا ، اسی کو دل کے قریب رکھنا

    الف نظامی ،@باباجی حسیب نذیر گِل ،@فاتح تم آرزو کے دئیے جلا کے خد اسے اچھی امید رکھنا خزاں کے موسم کی رخصتی پہ بہار گل کی نوید رکھنا وہ تیرا رب ہے وہ تیرا اپنا اسی کو دل کے قریب رکھنا اس سے کرنا تم دل کی باتیں اسی کو اپنا حبیب رکھنا اٹھا کے ہاتھوں کو اس کے آگے تم آنکھوں میں کچھ نمی سی رکھنا...
  15. سید زبیر

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    بہت خوب حالِ دل یار کو لکھوں کیوں کر! ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
  16. سید زبیر

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بہت اعلیٰ
  17. سید زبیر

    پنڈی بلاسٹ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاک پروردگارممتاز بٹ شہید سمیت تمام شہدا کے درجے بلند فرمائے اور وطن عزیز کو پھیلتی ہوئی دہشت گردی سے امان عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  18. سید زبیر

    پنڈی بلاسٹ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یا رب العالمین رحم کرما فرما امت مسلمہ پر (آمین ثم آمین)
  19. سید زبیر

    سوچتا ہوں کہ اسی قوم کے وارث ہم ہیں - شورش کاشمیری

    بہت اعلیٰ انتخاب اے میری قوم ترے حسنِ کمالات کی خیر تو نے جو کچھ بھی دکھایا وہی نقشا دیکھا یہ سبھی کیوں ہے یہ کیا ہے مجھے اب سوچنے دے کوئی تیرا بھی خدا ہے مجھے اب سوچنے دے
Top