نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر کیا انتخاب ہے ،واہ
  2. سید زبیر

    عدم کس درجہ پُرخلوص ہیں، کیا مہرباں ہیں لوگ

    بہت خوبصورت شراکت جن کے سروں پہ کرتے تھے بارانِ سنگ و خشت اب ان کی تربتوں پہ جواہر فشاں ہیں لوگ واہ کیا بات ہے
  3. سید زبیر

    طوافِ شہر ناپُرساں میں اپنا دن گُزرتا ہے --- اسلام عظمیؔ

    بہت خوب طوافِ شہر ناپُرساں میں اپنا دن گُزرتا ہے کہیں دیوار آتی ہے، نہ کوئی دَر نکلتا ہے واہ
  4. سید زبیر

    عجب کچھ واہموں میں گِھر گئے ہیں۔ نزہت عباسی

    واہ بہت خوب نہیں کہہ سکتے ہم دُشمن بھی جن کو کچھ ایسے دوستوں میں گِھر گئے ہیں
  5. سید زبیر

    فراز غزل- ردائے زخم ہر گل پیرہن پہنے ہوئے ہے۔ احمد فراز

    بہت اعلیٰ کلام منتخب کیا ہے فراز اس شہر میں کس کو دکھاؤں زخم اپنے یہاں تو ہر کوئی مجھ سا بدن پہنے ہوئے ہے بہت شکریہ
  6. سید زبیر

    کارِ دنیا میں کچھ اے دل نہیں بہتر توُ بھی۔۔۔۔۔

    واہ یہ قناعت بھی محبت کی عطا ہے ورنہ شہر میں اور بہت، ایک گداگر تُو بھی بہت خوب
  7. سید زبیر

    نومبر پھر اداس ہے

    بہت خوب خاموشی کاپہراہے زخم دل کاگہراہے کسی اپنےکی مجھےتلاش ہے نومبرپھراُداس ہے۔
  8. سید زبیر

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    واہ کیا بات ہے جیسے دوزخ کی ہَوا کھا کے ابھی آیا ہو کس قدر واعظِ مکاّر ڈراتا ہے مجھے بہت خوب
  9. سید زبیر

    فیض فلسطینی شہداء جو پردیس میں کام آئے

    حسان خان ! بہت اعلیٰ انتخاب تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطیں برباد میرے زخموں نے کئے کتنے فلسطیں آباد
  10. سید زبیر

    شفیق خلش -- بدلے بہت ہیں ہم نے اطوار زندگی کے

    طارق شاہ صاحب آج کل کے حالات کی محترم شفیق خلش نے کیا بہترین عکاسی کی ہے اپنوں کے ہاتھوں مرتے دیکھے ہیں روز اپنے کیسے ہیں یہ تماشے خونخوار زندگی کے
  11. سید زبیر

    گلزار سود در سود

    احساسات کی بہت خوبصورت ترجمانی ہے ۔ ۔ بہت خوب اتنی مہلت کہاں کہ گھنٹوں سے سر اُٹھا کر فلک کو دیکھ سکوں یہ میرا خیال ہے گھٹنوں ہے
  12. سید زبیر

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    الف نظامی ! جزاک اللہ انشا اللہ حاضری دوں گا ۔کار لائقہ کے لیے منتظر ہوں
  13. سید زبیر

    کرنل وحید الدین کی کتاب" روزگار فقیر" سے ایک اقتباس

    کرنل وحید الدین کی کتاب" روزگار فقیر" سے ایک اقتباس ۔ کرنل وحید الدین علامہ اقبال کے زیر سایہ رہے ان کے خاندان کے چند افراد بھاٹی گیٹ میں ایشیا کے بڑے ذاتی عجا ئب گھروں میں سے ایک "فقیر خانہ" میں رہتے ہیں " ایک واقعہ مجھے اب تک یو ںیاد ہے جیسے اس گھڑی سنن میں آیا ہو۔ایک شام والد صاحب...
  14. سید زبیر

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    جیتے رہو بیٹا باباجی
  15. سید زبیر

    نور سحر کے لیے دعا

    خرم شہزاد خرم بیٹا ! حکم ربی ہے کہ جب مصیبت میں ہو تو نماز اور صبر سے مدد لو ۔ فرض نماز تو ہم ادا کرتے ہی ہیں ایسے موقعوں پر دو یا چار رکعت نفل نماز برائے حاجت روائی ادا کر لینی چاہئیے یہ ذاتی طور پر بہت آزمودہ ہے اللہ کریم اپنا رحم فرمائے گا انشاء اللہ
  16. سید زبیر

    نور سحر کے لیے دعا

    پاک پروردگار نور سحر کو ہر بیماری اور آفت سے اپنی پناہ میں رکھ (آمین ثم آمین)
  17. سید زبیر

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس

    تمام ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کا فردا فردا شکر گزار ہوں
  18. سید زبیر

    صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر

    arifkarim صاحب آپ نے بالکل صحیح فرمایا ،یہ وہی صاحب یں جنہوں نے دوستی میں پیچھے سے چھر گھونپا تھا اس وجہ سے صدر ایوب نے ٍFriends Not Master لکھ کر اقوام مغرب کو نہ صرف ایک واضح پیغام دیا بلکہ چین کے ساتھ لازوال دوستی قائم کر کے دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے خود انحصاری کی منزل پر گامزن کیا ۔...
  19. سید زبیر

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    برادر عزیز arifkarim !قصور کس کا ہے ؟ اسلام کا یا ہم جیسے ننگ ملت اور ننگ دین کا ؟ جن میں دنیاوی محبت اس قدر سرائت کر گئی کہ دشمن سے جنگ کرنے سے گھبراتے ہیں اور خوفزدہ ہیں آئیے دعا کرتے ہیں اللہ ہمیں قوت ایمانی اور اتحاد عطا فرمائے تا کہ پھر کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ " سارے مسلمان ملکر بھی صرف 60...
  20. سید زبیر

    صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر

    صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر
Top