نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    عدم لیا کیا تخیّل نے مفہوم ہو کر - عبدالحمید عدم

    لیا کیا تخیّل نے مفہوم ہو کر فنا ہوگئے لفظ مرقوم ہو کر تری آنکھ کی نیتوں نے اچانک بڑا کیف بخشا ہے معلوم ہو کر جِیئے تو محبّت کی توہین ہوگی جئیں گے نہ ہم تجھ سے محروم ہو کر ہمیں حلقہء زلف میں قید کرلے ہم آزاد ہوتے ہیں محکوم ہو کر نہ معلوم کس سمت جاتے ہیں انساں تلاشِ مسرّت میں معدوم ہو کر...
  2. معاویہ وقاص

    عدم روشنی مے کے آبگینوں کی - عبدالحمید عدم

    روشنی مے کے آبگینوں کی جنبشِ چشم ھے حسینوں کی ناخدا کو ڈبو کے لوٹ آئے نیتیّں ٹھیک تھیں سفینوں کی کس مروّت سے پیش آتے ہیں خیر ہو مے کدہ نشینوں کی ساقیا آج تو نہ ھاتھ کو روک تشنگی ہے کئ مہینوں کی جل رہی ہیں عدم کے شعروں میں ٹھنڈکیں عنبریں پسینوں کی عبدالحمید عدم
  3. معاویہ وقاص

    عدم جب وہ میرے قریب ہوتا ہے - عبدالحمید عدم

    جب وہ میرے قریب ہوتا ہے وہ سماں کیا عجیب ہوتا ہے ہاے بیچارگی پتنگے کی کیسے قرباں غریب ہوتا ہے غم کو دل سے لگا کے کیوں نہ رکھوں یہ تو میرا حبیب ہوتا ہے آپ کا اس میں کوئی دوش نہیں اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے دل میں آ کر تو جان من دیکھو دل کا عالم عجیب ہوتا ہے اے عدم درد مٹ ہی جائےگا کیوں...
  4. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کن نشانوں پہ ساحر نے تیر مار دیئے کہ آدمی تو نہ مارے، ضمیر مار دیئے اقبال کوثر
  5. معاویہ وقاص

    پسند کے لفظ پر شاعری

    ملے جس وقت تم مجھ کو یہ پوچھا میں نے یزداں سے ہمیں جنّت میں بھیجا ہے ؟ کہ جنّت سے نکالا ہے !! عبدالحمید عدم
  6. معاویہ وقاص

    عدم دن گزر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں - عبدالحمید عدم

    دن گزر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں زخم بھر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے ہمیں کوچ کر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں آپ کے جور کا جب ذکر چھڑا محشر میں ہم مکر جاینگے ، سرکار کوئی بات نہیں رو کے جینے میں بھلا کون سی شیرینی ہے ہنس کے مر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں نکل آئے ہیں...
  7. معاویہ وقاص

    عدم ہنس کے بولا کرو بلایا کرو - عبدالحمید عدم

    عبدالحمید عدم صاحب کی اپنی آواز میں یہ کلام سنئے یہی کلام احمد جہانزیب کی آواز میں جگجیت سنگھ کی آواز میں یہ کلام سنئے
  8. معاویہ وقاص

    شفیق خلش " عزم سارے ہی رائیگاں سے رہے "

    بس یہ خواہش ہے دل میں حاکم کی جانشیں میرا خانداں سے رہے ایسے سب حاکموں پہ لعنت ہو ملک وملّت پہ جو گراں سے رہے
  9. معاویہ وقاص

    شفیق خلش " دوستی جب بھی کچھ بتاں سے رہے "

    روز تہمت کا سامنا ہو جہاں کوئی خوش بھی وہاں کہاں سے رہے کرب چہرے نے کردئے ظاہر زخم دل کے اگر نہاں سے رہے جن کی فرقت نے کردیا بوڑھا وہ تصّور میں کیا جواں سے رہے دل میں خواہش تھی وصل کی لیکن سامنے ان کے اس بیاں سے رہے بہت خوبصورت ، اس قدر عمدہ کلام شیئر کرنے کے لیے بھرپور داد قبول فرمائیں
  10. معاویہ وقاص

    احسان دانش اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا

    شکستِ دل کی حکایات، حسرتوں کے بیاں فسانہ ہائے الم کی کتاب ہے دنیا
  11. معاویہ وقاص

    موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے

    میں خواب کی سرحد پر کھڑا دیکھ رہا ہوں مجھ جیسا کوئی شخص ادھر ٹوٹ رہا ہے
  12. معاویہ وقاص

    پروین شاکر تیری خوشبو کا پتا کرتی ہے

    واہ بہت خوب ، شکریہ شیئر کرنے کا
  13. معاویہ وقاص

    محسن نقوی دشتِ ہجراں میں نہ سایہ نہ صدا تیرے بعد

    ایک قیامت کی خراشیں میرے چہرے پہ سجیں ایک محشر میرے اندر سے اٹھا تیرے بعد پسندیدہ :great:
  14. معاویہ وقاص

    فیض ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد تھے بہت بے درد لمحے ختمِ درد عشق کے تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد پسندیدہ !!:zabardast1:
  15. معاویہ وقاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بڑی دل کشی تھی ہر اک چیز میں کسی مہرباں کی نظر کھا گئی عبد الحمید عدم
  16. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ پہلی علامت نہ ہو عشق کی مسلسل ترا دھیان آنے لگا عبدالحمید عدم
  17. معاویہ وقاص

    پسند کے لفظ پر شاعری

    شاعر ہوں عدم! موت کی تقریب تو ہو کچھ مے پی کے کسی شوخ کے زانو پہ مروں گا
  18. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    کبھی تو ایسا بھی ہو کہ لوگوں کی بات سن کر میری طرف تم رقابتوں کی جلن میں آؤ احمد فراز
  19. معاویہ وقاص

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    زبردست انتخاب ہے فرخ صاحب !! :)
  20. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آنکھ بھر کر دیکھنے کی تجھ کو کیا جرات کروں مجھ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں جل جاؤں گا عبدالحمید عدم
Top