نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایاز صدیقی فلک نے سانس لینے کا بھی اس میں دَم نہیں رکھا :- ایاز صدیقی

    محمد وارث بھائی محترم ایاز صدیقی صاحب کا نام یہاں بھی پریفکس میں شامل کردیں پلیز شکریہ
  2. مہ جبین

    بابر کروز میزائیل کا کامیاب تجربہ

    میں تو ایسی خبروں سے بہت خوش ہوتی ہوں اور میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے جب بھی پاکستانی فوج ایسی کامیابیاں حاصل کرتی ہے تو مجھے بہت فخر محسوس ہوتا ہے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔! پاک فوج زندہ باد پائندہ باد
  3. مہ جبین

    درد سر کا علاج

    سوچ لو جو امریکہ بنتا ہے پھر طالبان اسکی جان نہیں چھوڑتے۔۔۔۔:)
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں :- ایاز صدیقی

    بہت شکریہ طارق شاہ بھائی کلام کی پسندیدگی کا اور دعاؤں کا
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی فلک نے سانس لینے کا بھی اس میں دَم نہیں رکھا :- ایاز صدیقی

    فلک نے سانس لینے کا بھی اس میں دَم نہیں رکھا خوشی کے دور میں جس نے خیالِ غم نہیں رکھا تمہارے شہر میں کوئی نہیں پُرسانِ حال اپنا کسی نے زخمِ دل پر پیار کا مرہم نہیں رکھا مِرے صبر و تحمل پر زمانہ رشک کرتا ہے مصائب میں بھی میں نے آنکھ کو پُر نم نہیں رکھا زمیں بھی ہم عِناں میری، فلک بھی ہم سفر...
  6. مہ جبین

    درد سر کا علاج

    بیچاری بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:shock:
  7. مہ جبین

    اقبال عظیم اقبال عظیم " یہ نگاہِ شرم جُھکی جُھکی، یہ جبینِ ناز دُھواں دُھواں "

    نہ سفر بشرطِ مآل ہے، نہ طلب بقیدِ سوال ہے فقط ایک سیریِ ذوق کو، میں بھٹک رہا ہوں کہاں کہاں بہت خوب کلام کا انتخاب ہے طارق شاہ بھائی
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی خوگرِ جبرِ مشیت نہ ہو ایسا بھی نہیں :- ایاز صدیقی

    پپو بھائی اور نایاب بھائی کلام کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں
  9. مہ جبین

    ایاز صدیقی حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں :- ایاز صدیقی

    حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں اپنا آہنگ زمانے سے جدا رکھتے ہیں اس توجہ سے نہ دیکھو کہ بکھر کر رہ جائیں ہم کہ شیرازہء ہستی بہ ہوا رکھتے ہیں رنجِ پُرکیف عطا ہو کہ نشاطِ بے رنگ دل کو ہر حال میں راضی بہ رضا رکھتے ہیں اپنے اشکوں کی رسائی ہے تِرے دامن تک یہ وہ رہرو ہیں جو منزل کا پتہ...
  10. مہ جبین

    سیرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر : - مولانا حسن رضا خان رحمۃاللہ علیہ

    جنید اقبال بھائی اور سید زبیر بھائی بہت شکریہ نعت کی پسندیدگی کا جزاکم اللہ
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی خوگرِ جبرِ مشیت نہ ہو ایسا بھی نہیں :- ایاز صدیقی

    خوگرِ جبرِ مشیت نہ ہو ایسا بھی نہیں آدمی ذات کے چکر سے نکلتا بھی نہیں ہر نفس کوئی قریبِ رگِ جاں رہتا ہے یہ الگ بات کہ میں نے اُسے دیکھا بھی نہیں وقت کی دھول سے دھندلا گئے ماضی کے نقوش اب تو پہچان کی حد میں تِرا چہرہ بھی نہیں جتنی تندی تِری نفرت کے خدو خال میں ہے اتنی شدت سے تو میں نے تجھے...
  12. مہ جبین

    خالد بزمی : عظيم اور اعلى فقط ايك تو ہے

    خطا كار بندے كى سارى خطائيں بھلا دينے والا فقط ايك تو ہے ماشاءاللہ سید زبیر بھائی بہت عمدہ کلام
  13. مہ جبین

    سیرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر : - مولانا حسن رضا خان رحمۃاللہ علیہ

    سیرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر سوئے جنت کون جائے در تمہارا چھوڑ کر سرگزشتِ غم کہوں کس سے تیرے ہوتے ہوئے کس کے در پر جاؤں تیرا آستانہ چھوڑ کر بے لقائے یار اُن کو چین آجاتا اگر بار بار آتے نہ یوں جبریل سدرہ چھوڑ کر کون کہتا ہے دلِ بے مدعا ہے خوب چیز میں تو کوڑی کو نہ لوں اُن کی تمنا...
  14. مہ جبین

    آج کل نیا کام

    ماشاءاللہ ، الحمدللہ اطمینانِ قلب اور اللہ کا قرب حاصل کرنے کے دو بڑے ذرائع ہیں ، رزقِ حلال اور صدقِ مقال ماشاءاللہ خرم شہزاد خرم بھائی آپ رزقِ حلال کما کر خود بھی کھاتے ہیں اور اپنے اہل و عیال پر بھی خرچ کرتے ہیں اس سے بڑھ کر اس دنیا کی نعمت اور کیا ہوگی ۔ جو کوئی اپنے اہل و عیال کے منھ میں...
  15. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    اسکا مطلب ہوا کہ تم با ادب بھی ہو۔۔۔۔۔ شاباش بچہ:applause:
  16. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    تمہاری تو کیا بات ہے عبداللہ تم کوئی لکھنو کے نواب تھوڑی ہو تم تو شیر جیسے بہادر ہو :star:
  17. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    لکھنو کے نواب کی طرح لڑائی۔۔۔:lol: پہلے آپ نہیں پہلے آپ۔۔۔ہاہاہاہا:laugh:
  18. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا واہ واہ عبداللہ تمہاری مثالوں کا بھی جواب نہیں ۔۔۔۔ اتنی معصومیت سے ان شاعروں کے متھے ساری مصیبت ڈالدی اور خود کو بے قصور کہلوانا چاہ رہے ہو؟ واہ واہ زبردست ان گِلے شکووں میں بھی کیسی بچوں جیسی معصومیت جھلک رہی ہے سچی میری تو ہنسی نہیں رک رہی :laughing3:
  19. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    میں کیوں بتاؤں گی کسی شاعر کو ، کوئی خود ہی جھانک تانک کے پڑھ لیوے تو تمہاری خیر نہیں پھر۔۔۔۔۔:heehee:
Top