نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کامل مرا ایماں نہیں ہو سکتا

    محترم جناب اووریا مقبول جان صاحب کو میرا عقیدت بھرا سلام "جنہیں مرقد میں تا حشر امّتی کہہ کر پکاروگے ہمیں بھی یاد کرلو اُن میں صدقہ اپنی رحمت کا" "آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا "
  2. مہ جبین

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    یا رسُول اللہِ اُنظُر حَالَناَ یا حَبِیب اللہِ اِسمَع قالَناَ اِنَّنی فِی بَحرِ ہَم مِن مُّغرَقُ خُذ یَدِی سَھِّل لَّناَ اَشکاَلَناَ میرے پاس عربی کی بورڈ نہیں ہے اس لئے عربی لکھنے میں جہاں جہاں غلطی کا امکان ہے اس کو کوئی ٹھیک کردے تو مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔ جیسے 'مغرق ' لفظ ہے اسکا تلفظ...
  3. مہ جبین

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    ایک محاورہ ہے کہ" دیر آید درست آید " یہ ہر بات کے لئے مناسب نہیں ہے کچھ معاملات میں فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہوتی ہے اس معاملے میں ایکشن لیا گیا مگر ایک تو دیر سے دوسرا بالکل مَرا مَرا ایسے جیسے کہ بچوں کو ایک پیار بھری ڈانٹ پلائی جاتی ہے " نہیں کرو بیٹا " یا پھر بہت ڈر خوف کے عالم میں کوئی...
  4. مہ جبین

    یہ طے ہوا تھا !!!

    بہت عمدہ شاعری ہے پلیز پوری غزل پوسٹ کریں تو پڑھنے میں زیادہ لطف آئے گا بہترین کلام شریکِ محفل کرنے کا شکریہ بھائی الشفاء
  5. مہ جبین

    جب وہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں

    بھائی ضبط حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نامِ پاک کے ساتھ پورا درودِ پاک لکھا کریں ۔ صرف "ص" نہیں لکھنا چاہئے امید ہے کہ میری درخواست پر غور فرمائیں گے جزاک اللہ
  6. مہ جبین

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    محترم باباجی میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں یہاں مجھ کو بارہا ایسے تجربات اور مشاہدات ہوئے ہیں جس کی وجہ سے میں اب ہر دھاگے میں نہیں جاتی اور گپ شپ کے دھاگوں میں بھی اسی وجہ سے جانے سے گریز کرتی ہوں اور کسی مذہبی موضوع کا تو وہ حال ہوتا ہے کہ الامان و الحفیظ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے آمین
  7. مہ جبین

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    محترم اجمل نیازی صاحب نے ویسے تو سب باتیں ٹھیک کہی ہیں ، لیکن خود کش حملوں کی بات سے تو میں بھی متفق نہیں ہوں یہاں نایاب بھائی کی بات سے اتفاق کروں گی کہ واقعی امریکی کبھی خود کش حملہ نہیں کر سکتا کہ وہ لوگ تو اپنے دشمن کو چن کر مارتے ہیں محترم عبدالرزاق قادری بھائی یاد رکھنے کا شکریہ
  8. مہ جبین

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    درویش خُراسانی کو محفل میں خوش آمدید
  9. مہ جبین

    آیت الکرسی گنبد کی شگل میں

    سبحان اللہ ، ماشاءاللہ جزاک اللہ
  10. مہ جبین

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ایسی ہی عقلِ سلیم اور نورِ بصیرت عطا فرمائے اور ساتھ ہم عوام کو بھی ہوش کے ناخن لینے کی توفیق دے کہ جو احتجاج کرتے ہوئے اپنے ہی ملک کا نقصان کرتے ہیں اپنی ہی املاک اور ٹرانسپورٹ کو جلاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس طرح حکومت پر دباؤ ڈالا جاسکے گا صحیح کہا ہے کسی نے کہ...
  11. مہ جبین

    میں نے دن میں ایک خواب دیکھا

    یا اللہ پاک حبیبِ کریم علیہ الصلواۃ والسلام کے صدقے میں ساجد بھائی کے بیٹے کو صحتِ کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرما آمین
  12. مہ جبین

    مغل سے مغزل تک

    واہ واہ چھوٹاغالبؔ ۔۔۔۔! بقول سید زبیر بھائی کے " دھانسو انٹری " ہے واقعی میں اس بات سے متفق ہوں زبردست طریقے سے "ہیر رانجھا " میرا مطلب ہے کہ" شہزادی بدر منیر اور شہزادہ گلفام " کے عشق کی داستان کو اس طرح بیان کیا ہے کہ پڑحنے والے اس میں گم ہی ہوگئے تھے بلاشبہ داستانِ ہیر رانجھا بہت دلچسپ...
  13. مہ جبین

    بابر کروز میزائیل کا کامیاب تجربہ

    پاک افواج صرف کمانڈ کرے تو یہ بھی بہت کافی ہے میرا سیروں خون بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔:)
  14. مہ جبین

    درد سر کا علاج

    اچھا بھئی ہم جاتے ہیں اب ہم کو کیا پتہ تھا کہ صنفِ نازک کے ذکر سے ہی سر درد شروع ہوجاتا ہے اوکے :wave:
  15. مہ جبین

    ایاز صدیقی فلک نے سانس لینے کا بھی اس میں دَم نہیں رکھا :- ایاز صدیقی

    بہت شکریہ محمد وارث بھائی میں ہمیشہ ہی آپکو تکلیف دیتی ہوں اور آپ بڑی خندہ پیشانی سے مسکراتے ہوئے ہمیشہ میری مدد کرتے ہیں جزاک اللہ بھائی سدا خوش رہیں
  16. مہ جبین

    ایاز صدیقی حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں :- ایاز صدیقی

    بہت مشکور ہوں بھائی جنید اقبال خوش رہیں
  17. مہ جبین

    درد سر کا علاج

    جاؤ بیٹا معاف کیا ۔۔۔ کیا یاد کروگے تم بھی ۔۔۔۔:heehee:
Top