نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    اختصار تو قہق اور قہک دونوں‌ صورتوں میں ہے (اب یہ آپکی اپنی مرضی ہے ، اسکو جتنا چاہے طویل کر لیں)۔ اور صوتی تآثر بھی دونوں میں ہے ۔
  2. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    یہ تو خیر ساتھ لگتا ہی ہے ۔ بات عبارت میں متبادل کی ہو رہی ہے، محترم اعجا ز صاحب کے تجویز کردہ ً قہقہقہق ً اور شاکر کے تجویز کردہ ً قہکککک ً میں سے ایک کے بارے میں رائے دیں ۔
  3. تلمیذ

    تعارف خوش آمدید حسن نظامی

    محفل پہ خوش آمدید ۔ آپ اردو کے ایک جیّد ادیب کے ہم نام ہیں ، امید ہے انکے نقش قدم پہ چلتے ہوئے انکے کام کو آگے بڑھائیں گے ۔
  4. تلمیذ

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    شکریہ ذکریا ۔ غلطی کو تسلیم کرکے اسکی اصلاح کر لینا ایک عمدہ وصف ہے ۔
  5. تلمیذ

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    باذوق نے بالکل میرے خیالات کی ترجمانی کی ہے ۔
  6. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    یہ زیادہ بہتر لگتا ہے ، کیونکہ اس میں قہقہے کی ذرا واضح انداز میں نشاندہی ہوتی ہے ۔
  7. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    drabbas کے تجویز کردہ لفظ سے میں بھی متفق ہوں یعنی ققققققققققققققققققققق ۔ اور اسکی طوالت قہقہے کی شدت کے مطابق ہو ۔ دیگر احباب کا کیا خیال ہے ؟
  8. تلمیذ

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    بسم اللہ ، ضرور جاری رکھئے یہ سلسلہ، لیکن ساتھ ساتھ کسی مشکل بات کی تشریح کی درخواست کرنے کی اجازت بھی ہونا چاہئے۔
  9. تلمیذ

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    سرکاری اداروں میں جب تک دو چار جنونی افراد نہ ہوں ، کم ہی چلتے ہیں۔
  10. تلمیذ

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    علوی صاحب ، آپکی تلاش قابل داد ہے ۔ اس قول کی ذرا سمجھ نہیں آئی ، وضاحت کر دیں تو مہربانی ہوگی ۔ جب تک تمہاری حالت ہم جیسی نہ ہوجائے ہماری حالت تمہارے سامنے افسانے جیسی ہوگی۔
  11. تلمیذ

    آنکھوں کی مشقیں

    شکریہ قیصرانی ، یہ بہت ہی مفید مشقیں لگتی ہیں اور کرنے میں بہت آسان ہونے کی وجہ سے ہر کوئی کر سکتا ہے۔ اور وقت بھی اتنا نہیں لگتا۔
  12. تلمیذ

    تعارف خوش آمدید سیمل

    محفل میں خوش آمدید ، سمیل ! ذوق مطالعہ تو آپکا خوب ہے ۔۔۔۔
  13. تلمیذ

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    لیکن قیصرانی ، وہاں پر زیادہ تر کتب غالباً نصاب کے متعلق ہونگی ۔ کیا وہاں ادبی کتب بھی (رعایتی نرخوں پر) دستیاب ہیں؟
  14. تلمیذ

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    میں تو اسے لطیفے سے بڑھ کر پنجابی زبان کی فصاحت اور بلاغت کی ایک بہترین مثال سمجھتا ہوں یعنی ایک لفظ ‘وٹ‘ کے اتنے معانی ۔ منہاجین ، زبردست دریافت ہے آپکی !!
  15. تلمیذ

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    جی ہاں میں ہر سال اسکا ممبر بنتا ہوں اور 2000 روپے کی کتب خریدتا ہوں ، میں سمجھتا ہوں عوام میں مطالعے کی عادت کو فروغ دینے کی خاطر حکومت کا یہ ایک انتہائی قابل تعریف اقدام ہے ، لیکن اسکی کماحقہُ تشہیر نہیں ہوئی ۔ بیشتر عوام خصوصاً طلبہ اتنی بڑی سہولت سے بے خبر ہیں ۔ ۔
  16. تلمیذ

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    1آیمان آپکے پوچھے گئے سوالات کے جوبات یہ ہیں:۔ آپ لوگ کسی نئے دھاگے میں کیا چیز سب سے پہلے نوٹ کرتے ہیں۔؟ ! موضوع !! ٹاپک کس نے شروع کیا سب سے پہلے تو موضوع پر نظر پڑتی ہے ، اسکے بعد لکھنے والے پر۔ 2۔ کیانئے آنے والے رکن کو صرف تہنیتی پیغام دینا ہے کافی ہوتا ہے؟ ! ہاں !! نہیں...
  17. تلمیذ

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    جی اعجاز صاحب میں بھی آپکی اس بات کی تائید کرتا ہوں ۔ لیکن یہاں کے ‘عربی دان‘ مولویوں کو یہ بات کون سمجھائے !!
  18. تلمیذ

    ہائے انگریزی

    جی ہاں علوی صاحب ، انگریزی کا غلط استعمال یا فہم جہاں ایک مضحکہ خیز صورتحال کا باعث بنتا ہے وہاں ایسی انگریزی بولنے والوں کی حالت پر ترس بھی آتا ہے ۔ ۔
  19. تلمیذ

    خوبصورت نظمیں

    بہت ناامیدی اور قنوطیت جھلکتی ہے اس نظم سے ۔ ۔ اور ظفری، آپکی طرف ایسی نظمیں ہمیں اچھی نہیں لگتیں ۔ ۔
  20. تلمیذ

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    انگریزی اردو لغت میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے دو ربط پیش خدمت ہیں: http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2006/07/060728_dictionary_launch_sq.shtml http://www.bbc.co.uk/urdu/learningenglish/story/2006/01/060124_feelen_dictionary_zs.shtml
Top