نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    نہایت ہی دلخراش اور اداس کر دینے والی تصاویر ہیں حکیم صاحب ۔ ۔ ۔ اور اظہرالحق صاحب کی نظم اس پر مستزاد ہے ۔ اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے ۔
  2. تلمیذ

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    چلئے ، رفتہ رفتہ ہم بھی انکے اس وصف سے روشناس ہوتے جائیں گے ، اگر وہ محفل پہ باقاعدگی سے تشریف لاتے رہے ۔ ۔
  3. تلمیذ

    ہائے انگریزی

    پاکستانی بھائی یا کسی دوسرے دوست کی جانب سے انگریزی کے غلط استعمال پر پھر کوئی دلچسپ واقعہ نہیں آیا ۔ ۔ ۔
  4. تلمیذ

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    محفل میںخوش آمدید قاضی صاحب!!! اپنے نک یعنی لفظ ‘ بزم ‘ کی وضاحت بھی کر دیجے گا ذرا۔۔۔۔۔
  5. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    شکریہ شمشاد صاحب، کونسی گرفت بھئی ؟ میں تو ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہوں، اور خواہشمند ہوں کہ محفل کے علماء سے کچھ فیض حاصل ہو جائے ۔ ہاہاہا توعلی الاعلان قہقہہ ہو گیا نا ۔ LOL میں ذرا بین السطور بلند آواز سے ہنسنے کو کہا جاتا ہے، تو مترادف بھی ویسا ہی ہونا چاہئے ۔ اور مخفف کی صورت میں ۔...
  6. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    قیصرانی اور علوی صاحب ، اس لفظ LOL کا تو کوئی مترادف ڈھونڈیں اردو میں ۔ انگریزی میں تواپنے بیہودہ تلفظ کے باوجود کچھ جچ جاتا ہوگا (بمعنی Laugh out Loud ) لیکن اردو میں تو قطعاً بھونڈا لگتا ہے ۔ :evil:
  7. تلمیذ

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    بھئی ، ڈرتے ہیں ، کسی کو کیا پتہ، کون سی بات، کب بری لگ جائے !!!
  8. تلمیذ

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    ماوراء ، یا تو آپ ‘ استفادہ کر سکوں‘ لکھیں یا پھر ‘ مستفید ہو سکوں‘ لکھیں ۔ تصحیح کیلئے معذ رت
  9. تلمیذ

    اپنے کمپیوٹر سے اپنی تصویر کھینچوائیں

    بھئی ، یہ مذاق تو ہمارے بچوں نے کئی سال پہلے کیا تھا، لیکن غنیمت ہے کہ اس میں تصویر پھر بھی بہتر ہے اس سائٹ میں تو بہت ہی مضحکہ خیز آتی تھی۔ :) :)
  10. تلمیذ

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    بھئی، بوڑھوں پر بڑا کاری وارہو گیا ہے ۔ کہاں گئے اعجاز صاحب ؟ چھیتی بوہڑیں وے طبیبا، نئیں تے میں مر گئی آں !!
  11. تلمیذ

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    سارہ ، رتبہ بڑھنے پر ہدیہ تبریک !!
  12. تلمیذ

    خوبصورت نظمیں

    بھئی، بہت خوب ظفری !!!!
  13. تلمیذ

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    بھئی آپ سب لوگ کیوں علوی صاحب کے پیچھے پڑ گئے ہیں ، آپکے جوابات پڑھ پڑھ کر ہول آرہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انکی عمر دراز کریں ۔ ابھی ہمیں اور اردو کو انکی بے حد ضرورت ہے
  14. تلمیذ

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    اردو میں سایئنسی جریدوں کی حالت ہمیشہ سے ہی دگرگوں رہی ہے ، اس بارے میں چند ماہ قبل ‘ ڈان‘ میں ایک بہت عمدہ مضمون چھپا تھا۔ جو آپکے پڑھنے لائق ہے ، میں آپکے لئے ربط تلاش کرنے کی کوشش کروں گا۔
  15. تلمیذ

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    دیر آید درست آید ، وضاحت کا حق ادا کردیا آپ نے حکیم صاحب ! لیکن اوپر دئے گئے اقتباس میں کسر نفسی کی بھی انتہا کر دی ہے آپ نے۔۔۔ ہمارے نزدیک تو آپ ایک استاد ہیں۔ صاحب !! آپکی دلچسپی کی ایک خبر کا ربط پیش خدمت ہے: آپکی خبر رساں ایجنسی کونسی ہے؟
  16. تلمیذ

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    ہاں ایمان قیصرانی کا دیا ہوا یہ ربط آپ والے ربط سے بھی بہتر ہے۔
  17. تلمیذ

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    شاکر صاحب ، ہدیہ تبریک !! کیا گلوبل سائینس کا کوئی آن لائین ورژن بھی ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم ربط دیجئے۔ آپکا بلاگ تو آپکو معلوم ہے ‘بلاک‘ ہے !! شکرہہ
  18. تلمیذ

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    شکریہ پاکستانی بھائی۔۔۔ (دیر سے جواب کیلئے معذرت)
  19. تلمیذ

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    علوی صاحب ، تین ہزاری کا منصب سنبھالنے پر ہدیہ تبریک پیش ہے ۔۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ !!!!
  20. تلمیذ

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    ایمان ، واقعی اس ربط پر جانے سے کافی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ شکریہ ۔۔۔
Top