ارے مجھ پر تو الزام ہے میں نے ابھی تک ایک چڑی بھی نہیں کھائی بس تمنا کی تھی۔
ویسے بات سگریٹ کی ہو رہی تھی اور کہاں آنکلی
چلیں اب سب آکر سگریٹ کے فائدے بیان کریں
ارے واہ فرزانہ آپ کا بھی جواب نہیں ہے
محترمہ میں تو خود اس قانون کی زد میں آیا ہوا ہوں
میں بذات خود شتونگڑوں کا حامی ہوں -اور یہ قانون شمشاد بھائی اور افتخار بھائی نے بنایا ہے
میں اور باجو تو اس کے مخالف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
8)
جان کا کیا ایک ناں ایک دن تو جانی ہے
اور پھر کچھ نہ کھا کے مرجانے سے کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے
اور سنا ہے چڑا پہلوانوں کی خوراک ہے
اب اس میں کتنی سچائی ہے یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں
میں نے یہ کب کہا کے مجھے شوق نہیں ہے
میں تو اتنا بتا رہا تھا کے کس وجہ سے شوق پیدا ہوا
اور میرے خیال میں اللہ نے چڑیا کو حلال قرار دیا ہے تو اس کی کوئی وجہ بھی ہوگی
وہ اصل میں دیسی مرغ ذرا مشکل سے ملتا ہے
ہم لوگ اس کی ایک ڈش بناتے ہیں جس کو ثوبت کہتے ہیں
کبھی تشریف لائیں اور کھا کر دیکھیں ۔۔۔
اس کے بعد آپ بھی مرغ پسند کرنا شروع کر دیں گی
:lol:
پرندوں میں بٹیر بہت پسند ہیں
مرغابی کا شکار پسند ہے
کالا تیتر مجھے پسند ہے کے اس کی آواز بہت اچھی لگتی ہے
کبوتر سے کبھی تعلق رہا نہیں
چڑیا کے پکوڑے کھانے کا شوق ہے(گجرات میں بنتے ہیں)
مرغی تو کھانی ہی پڑتی ہے ویسے دیسی مرغ زیادہ پسند ہے
باقی اگلی قسط میں