نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    نام بتائیں

    نوازش علی
  2. تیلے شاہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    زندہ باد :lol: تو پھر ٹھیک ہے باجو کو کہیں کے آکر پوسٹ کریں کہاں غائب ہیں اتنے دنوں سے
  3. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    ارے مجھ پر تو الزام ہے میں نے ابھی تک ایک چڑی بھی نہیں کھائی بس تمنا کی تھی۔ ویسے بات سگریٹ کی ہو رہی تھی اور کہاں آنکلی چلیں اب سب آکر سگریٹ کے فائدے بیان کریں
  4. تیلے شاہ

    نام بتائیں

    ڑلم خان۔۔۔۔۔ :lol: اور یہ واقعی میرے گاؤں میں ایک بندے کا نام ہے
  5. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    لیکن وہاں بیسن میں بنے ہوئے ہوتے ہیں
  6. تیلے شاہ

    پیزا

    پھر کب بلا رہے ہیں جناب۔۔۔ :wink:
  7. تیلے شاہ

    نام بتائیں

    ہاجراں مائی۔۔۔۔۔ی پھر آپ کے
  8. تیلے شاہ

    مستقبل کے چہرے

    بہت خوب
  9. تیلے شاہ

    نام بتائیں

    یہ اپنے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ی سے یکہ توت
  10. تیلے شاہ

    نام بتائیں

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئ یہ کیا ہو رہا ہے
  11. تیلے شاہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    ارے واہ فرزانہ آپ کا بھی جواب نہیں ہے محترمہ میں تو خود اس قانون کی زد میں آیا ہوا ہوں میں بذات خود شتونگڑوں کا حامی ہوں -اور یہ قانون شمشاد بھائی اور افتخار بھائی نے بنایا ہے میں اور باجو تو اس کے مخالف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ 8)
  12. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    جان کا کیا ایک ناں ایک دن تو جانی ہے اور پھر کچھ نہ کھا کے مرجانے سے کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے اور سنا ہے چڑا پہلوانوں کی خوراک ہے اب اس میں کتنی سچائی ہے یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں
  13. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    :lol: چڑی مار :lol: ویسے ایک بار ٹرائی کرنے میں کیا ہرج ہے میں تو آپ کو بھی کہوں گا۔۔۔ایک بار
  14. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    میں نے یہ کب کہا کے مجھے شوق نہیں ہے میں تو اتنا بتا رہا تھا کے کس وجہ سے شوق پیدا ہوا اور میرے خیال میں اللہ نے چڑیا کو حلال قرار دیا ہے تو اس کی کوئی وجہ بھی ہوگی
  15. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    ویسے میں نے ابھی تک کھائے نہیں ہیں میرا ایک دوست ہے گجرات کا وہ بتا رہا تھا سنا ہے گجرات کی خاص ڈش ہے
  16. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    وہ اصل میں دیسی مرغ ذرا مشکل سے ملتا ہے ہم لوگ اس کی ایک ڈش بناتے ہیں جس کو ثوبت کہتے ہیں کبھی تشریف لائیں اور کھا کر دیکھیں ۔۔۔ اس کے بعد آپ بھی مرغ پسند کرنا شروع کر دیں گی
  17. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    :lol: پرندوں میں بٹیر بہت پسند ہیں مرغابی کا شکار پسند ہے کالا تیتر مجھے پسند ہے کے اس کی آواز بہت اچھی لگتی ہے کبوتر سے کبھی تعلق رہا نہیں چڑیا کے پکوڑے کھانے کا شوق ہے(گجرات میں بنتے ہیں) مرغی تو کھانی ہی پڑتی ہے ویسے دیسی مرغ زیادہ پسند ہے باقی اگلی قسط میں
  18. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    یعنی کے سگریٹ سے زیادہ برڈ فلو مہلک ہے سمجھ گیا بس آج کے بعد پرندے نہیں کھاؤں گا
  19. تیلے شاہ

    پیزا

    ماوراء ساری دنیا انڈے کے بغیر بناتی ہے مگر آپ جناب نے یہاں بھی انڈے کو شامل کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: میں آج ہی پیزا ہٹ وے کھا کر آیا ہوں
  20. تیلے شاہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    ظلم کی انتہا ہے
Top