نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دست بستہ ہوں، شکستہ ہوں، بہت خستہ ہوں لاج رکھ لیں کہ حضورﷺآپ سے وابستہ ہوں
  2. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دست بستہ ہوں، شکستہ ہوں، بہت خستہ ہوں لاج رکھ لیں کہ حضورﷺآپ سے وابستہ ہوں
  3. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عجیب ہے، کہ محبت شناس ہو کر بھی اداس لگتا نہیں ہوں، اداس ہو کر بھی
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    عجیب ہے، کہ محبت شناس ہو کر بھی اداس لگتا نہیں ہوں، اداس ہو کر بھی
  5. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں روز پِلاتا ہوں اِسے زہر کا پیالہ اِک درد جو اندر ہے وہ مرتا ہی نہیں ہے
  6. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ اگر جنگِ محبت ہے مِرے یار تو پِھر ایسا کرتا ہوں کہ میں مات اٹھا لیتا ہوں
  7. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    خواہشیں لب پہ، مچلتی ہوئی تتلی کی طرح حسرتیں آنکھ میں زنداں کے اسیروں جیسی
  8. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ارے غضب، ارے سِتم، وہ اک نِگاہِ سِحر فن جھکےاگر تو بت کدہ، اٹھے اگر تو بت شِکن
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ارے غضب، ارے سِتم، وہ اک نِگاہِ سِحر فن جھکےاگر تو بت کدہ، اٹھے اگر تو بت شِکن
  10. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    مزہ ہر ایک کو تازہ ملا ہے، عشقِ جاناں کا نِگہ کو دید کا لب کو فُغاں کا دل کو ارماں کا داغ دہلوی
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مزہ ہر ایک کو تازہ ملا ہے، عشقِ جاناں کا نِگہ کو دِید کا لب کو فُغاں کا دل کو ارماں کا داغ دہلوی
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں دیکھ! مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    احباب نے، رقِیب نے، دل نے، رفِیق نے یہ بھی رہا نہ یاد، کہ کس کس نے مات دی
  14. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    احباب نے، رقِیب نے، دل نے، رفِیق نے یہ بھی رہا نہ یاد کہ کس کس نے مات دی
  15. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    احباب نے، رقِیب نے، دل نے، رفِیق نے یہ بھی رہا نہ یاد کہ کس کس نے مات دی
  16. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    پھول مُرجھا کر بکھر جاتے ہیں گلستان میں خُوشبو کو دے کر اذنِ رُخصت خزاں میں
  17. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل دُکھاتا ہے وہ مِل کر بھی مگر آج کی رات اسی بے درد کو لے آؤ کہ کچھ رات کٹے
  18. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    اسے کہو کہ کوئی یاد ہی روانہ کرے ‏کہ اب تو لگ چکی عمرِ خضر اداسی کو ‏نثار محمود تاثیر
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس کے دیکھے سے نشہ، بات جو کرلے تو شفا اپنے پلّے میں تو دارو نہ دوا کچھ بھی نہیں عارف امام
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    نشہ ہے عارضی ابرک یہ چاہے جانے کا تمہارے دل سے بھی جلدی غرور نکلے گا اتباف ابرک
Top