نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    بہت دل گداز کلام ترجمے کے ساتھ تو سونے پر سہاگہ ہے بہت شکریہ شیئر کرنے کا
  2. مہ جبین

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے ہر اک سُو پھول خوشیوں کے لٹاؤ ! عید کا دن ہے کرو سوزِ جنوں ، سازِ خرد کو آج ہم آہنگ کوئی پُرکیف سا نغمہ سناؤ ! عید کا دن ہے جہاں کو رشکِ فردوسِ بریں پھر سے بناؤ تم! دئے امید کے دل میں جلاؤ ! عید کا دن ہے کرو کچھ دیر کو تم بند ماضی کے دریچوں کو جھلک...
  3. مہ جبین

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    ہم کسی بزم پر رونق سے کم ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ @نایاب بھائی جمع کے بجائے واحد کا صیغہ استعمال کرنا تھا ناں
  4. مہ جبین

    ‎مخمس در منقبت - میر تقی میر

    یہ کس طرح سے راز کہوں میں زبان سے حالات اس روش کی پرے ہیں بیان سے اک شب نبی جو نکلے زمان و مکان سے ذاتِ مبارک آئی نظر اور شان سے تھا بزمِ لامکاں میں بھی رونق فزا علی سبحان اللہ ماشاءاللہ خوبصورت کلام شاملِ محفل کرنے کا شکریہ حسان خان
  5. مہ جبین

    فارسی شاعری گفتار اندر ستایش پیغمبر و یارانش - شاهنامهٔ فردوسی

    بہت ہی خوب کلام شیئر کیا ہے ترجمہ پڑھ کے تو بہت لطف آیا صحیح ہے یا غلط یہ تو اساتذہ کرام ہی بہتر بتا سکتے ہیں جیتے رہو حسان خان
  6. مہ جبین

    نصیر الدین نصیر عظمت عقلِ انسانی از نصیر الدین نصیر گولڑوی

    بہت خوب کلام شاملِ محفل کیا ہے روحانی بابا آپ کا شکریہ
  7. مہ جبین

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی

    پھر ان کے نشۂ عرفاں کا پوچھنا کیا ہے جو پی چکے ہیں ازل میں مئے سبوئے رسولﷺ بہت زبردست کلام ہے ماشاءاللہ شیئر کرنے کے لئے جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ
  8. مہ جبین

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    یہ شعر اس طرح ہے ذرا دَم کو بھلادو قصہء دردِ جدائی تم بجھے دل سے سہی، لیکن مناؤ ! عید کا دن ہے
  9. مہ جبین

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    محمد احمد بھائی کیا آپ اس شعر کے شاعر کا نام جانتے ہیں ؟
  10. مہ جبین

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں آپ کیوں رو رہے ہیں آپ کے لئے بھی رکھی ہیں چاول چُنتے چُنتے نیند آ گئی صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی عید آئی ہے اٹک اٹک کے آپ چل رہے ہیں مٹک مٹک کے فرحت کیانی ! ایسی تک بندیاں ہمارے بچوں کے بچپن کی ہوتی...
  11. مہ جبین

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ہمیشہ کی طرح اس بار پھر تعبیر ایک منفرد دھاگے کے ساتھ ہمارے درمیان ہیں خوش رہو میری بہنا ! تم نے عید کے بارے میں جو بھی سوالات کئے ہیں تو سوچ رہی ہوں کہ میں ان سب سولات کا کیا جواب دوں ۔۔۔۔۔۔ میرے پاس کوئی جواب ہی نہیں ہیں کہ۔۔۔۔۔۔ عید کے لفظ کے ساتھ ہی خوشیوں بھرا تصور ذہن میں آتا ہے...
  12. مہ جبین

    سرائیکی وسیب

    بہت زبردست کلام ہے جزاک اللہ بہترین ترجمہ کرنے کا خوش رہیں بھائی چھوٹاغالبؔ
  13. مہ جبین

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    اللہ پاک ان پھولوں کو صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور ان کے پھول سے چہروں پر مسکراہٹیں رقص کریں اور ہم سب کو اس کارِ خیر میں بھرپور حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  14. مہ جبین

    حب الوطنی

    میری تربیت میں ہوسکتا ہے کہ کہیں کوئی کسر رہ گئی ہو کیونکہ مکمل تو کوئی شخص ہو نہیں سکتا یقیناً غلطی کی گنجائش تو ہوتی ہے کہ انسان خطا کا پتلا ہے لیکن مجھے اپنے بیٹے کی حب الوطنی پر ذرہ برابر بھی شک و شبہ نہیں ہے بلکہ مجھے تو فخر ہے کہ میرا بیٹا ماشاءاللہ بہت ذہین وفطین ہے...
  15. مہ جبین

    حب الوطنی

    کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم "بڑے" حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر اپنے چھوٹوں کی بات کو سمجھ نہیں پاتے اور ان کی طرف سے کسی بھی فکر انگیز سوچ کو یکلخت وطن سے نفرت اور غداری قرار دے دیتے ہیں اور ان سے بد ظن ہوجاتے ہیں شاید مجھ سے اور دوسرے معزز اراکینِ محفل سے امین کا نقطہء نظر...
  16. مہ جبین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    اللہ پاک اس ملک کو دشمنوں کی چالوں سے محفوظ فرمائے آمین
  17. مہ جبین

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بہت زبردست اویس کمال کی تحریر لکھی ہے واقعی نایاب بھائی اسمِ بامسمیٰ ہیں خوش رہیں بھائی چھوٹاغالبؔ
  18. مہ جبین

    رضا ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں

    نایاب بھائی ، حسیب نذیر گِل ، الف نظامی بھائی ، چھوٹاغالبؔ اور زحال مرزا بھائی ! آپ سب حضرات کا نعت کی پسندیدگی کا بہت شکریہ خصوصاً الف نظامی کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے سید نصیر الدین نصیر رحمۃاللہ علیہ کی تضمین پوسٹ کی تو اعلیٰ حضرت کا کلام مزید نکھر کر سامنے آیا جزاکم اللہ و احسن الجزاء
  19. مہ جبین

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    بہت مبارک ہو ہزاری منصب کی خلعتِ فاخرہ
  20. مہ جبین

    تاسف ایک معذرت

    جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہوکر بھرا کرتی ہے پیمانہ
Top