تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دلِ رنگیں کے اُبھرنے میں تصنّع کیسا فصلِ گُل آتی ہے سامانِ خُدا ساز کے ساتھ اکبر الہٰ آبادی
طارق شاہ
Post #3,665
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
صُورت پرست میری نگاہوں نے، اصل میں ! دل کیا ، مِرے وجود کی مٹی خراب کی جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,664
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بُجھنے پر دل ہے، سانس میں بھی ضابطہ نہیں ظالم دُہائی ہے، تِرے زورِ شباب کی جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,663
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اِس سے بڑھ کر اورعبرت کا سبق مُمکن نہیں جو نِشاطِ زندگی تھے اُن کی تُربت دیکھئے جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,662
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آپ اِک جلوہ سراسر ، میں سراپا اک نظر ! اپنی حاجت دیکھئے ، میری ضرورت دیکھئے جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,661
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میری حالت دیکھئے اور اُن کی صُورت دیکھئے پھر نگاہِ غور سے قانونِ قدرت دیکھئے جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,660
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
گِن گِن کے دل نے پیٹے ساماں مِری خوشی کے جینے کا اب مزہ کیا، اب کیا کروں گا جی کے آرام چند لمحے ، آلام تا بہ مرقد کیا تلخ ہیں نتیجے، دنیا کی دوستی کے دولت پہ تُف نہ کرنا، ہر وقت مست رہنا حاصل ہے لُطفِ شاہی، صدقے میں شاعری کے جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,659
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہر بات کو میری نا روا کہتی ہیں مجھ کو 'چربانک ' برملا کہتی ہیں امّاں ہی پہ یہ بات نہیں موقوف ! باجی بھی، اکیلے میں بُرا کہتی ہیں جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,658
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
الله، میں اب شعر کہوں تو، کیونکر اِتنی ہے گُھٹن، کہ زندگی ہے دوبھر چلتا ہے مِرا قلم ، تو اماں جانی! کہتی ہیں، علی کی تیغ ٹوٹے تُجھ پر جوش ملیح آبادی
طارق شاہ
Post #3,657
مئی 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
انداز تو عُشّاق کے پائے نہیں جاتے اکبرجگرافگار ہے معلوم نہیں کیوں ؟ اکبرالہٰ آبادی
طارق شاہ
Post #3,656
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
افلاس میں مستی تو مجھے خوش نہیں آتی ساقی کو یہ اصرار ہے، معلوم نہیں کیوں اکبرالہٰ آبادی
طارق شاہ
Post #3,655
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
گُل میں وہ شوخئ رنگِ رُخِ محبُوب کہاں سرو میں لوچ کہاں اُس قدِ دِلجُو کی طرح اکبرالہٰ آبادی
طارق شاہ
Post #3,654
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
فرحت انگیز تو ہے ، ولولہ انگیز نہیں ! نگہتِ گُل بھی نہیں ہے، تِری خوشبو کی طرح اکبر الہٰ آبادی
طارق شاہ
Post #3,653
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تُو نے قاصد جو کہی دل کی لگی یہ اُسی کافر کے منہ کی بات ہے داغ دہلوی
طارق شاہ
Post #3,652
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دیکھا نہ اہلِ دل نے کسی دن اُٹھا کے آنکھ دُنیا گُزر گئی غمِ دُنیا لِئے ہُوئے فانی بدایونی
طارق شاہ
Post #3,651
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
منہ سے کہیے، یا نہ کہیے، مِل گیا ہم کو جواب ! آپ کے تیور کہے دیتے ہیں جو کچھ دل میں ہے فانی بدایونی
طارق شاہ
Post #3,650
مئی 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
غیر کرتے ہیں تو پھر وہ غیر ہیں قہر ہے اپنوں کی سازش کی تڑپ عنبر امروہوی
طارق شاہ
Post #3,649
مئی 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم مسافر جاگتے میں کھوگئے پا گئے تعبیر ہر رہبر کے خواب عنبر امروہوی
طارق شاہ
Post #3,648
مئی 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کرکے یکجا رات کو دن بھر کے خواب ایک بے گھر دیکھتا ہے گھر کے خواب عنبر امروہوی
طارق شاہ
Post #3,647
مئی 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پُوچھ لے قاتل زبانِ تیغ سے سب سرگزشت کُشتے کِس منہ سے بتائیں کیا ہُوا، کیونکر ہُوا امیر مینائی
طارق شاہ
Post #3,646
مئی 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top