نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وجہِ حیرت، اہلِ دُنیا میں ہے اپنا حالِ دل ایسے بے دردوں میں یہ درد آشنا کیونکر ہُوا امیر مینائی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے آنکھ اپنی جو لگی، چین نہیں ، خواب نہیں داغ دہلوی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیکسی! صدمۂ ہجراں کی مجھے تاب نہیں کاش دُشمن ہی چلے آئیں جو احباب نہیں داغ دہلوی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تصویر کو بھی اُس کی یہاں تک غرور ہے دیکھے کبھی نہ طالبِ دیدار کی طرف داغ دہلوی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    طبیب کہتے ہیں کچھ دوا کر، حبیب کہتے ہیں بس دُعا کر رقیب کہتے ہیں اِلتجا کر ، غضب میں آیا ہُوں دل لگا کر داغ دہلوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمیں جب نہ ہونگے، تو کیا رنگِ محفل کسے دیکھ کر آپ شرمائیے گا جگر مُراد آبادی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمیں بھی یہ اب دیکھنا ہے، کہ ہم پر ! کہاں تک، توجّہ نہ فرمائیے گا جگر مُراد ابدی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نگاہوں سے چھپ کر کہاں جائیے گا جہاں جائیے گا ، ہمیں پا ئیے گا جگر مُراد ابدی
  9. طارق شاہ

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    ایک مدت سے مِری ماں نہیں سوئی ، عارف میں نے اک بار کہا تھا، مجھے ڈر لگتا ہے ٹائپو درست کرنے کی کوشش کی ہے ، خیال اور شعر اچھا ہے
  10. طارق شاہ

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    دوسرا مصرع وزن میں نہیں ، شاید ٹائپو کی وجہ سے ؟
  11. طارق شاہ

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    باہمی ربط کے لئے کچھ یوں : بہت ہوشیار ہُوں، تشہیر کا بالکل نہیں قائل میں دل کی بات کو دیوار پہ لکھا نہیں کرتا یا محبت میں کسی تشہیرپر دل کب رہا مائل میں دل کی بات کو دیوار پہ لکھا نہیں کرتا اور اگر پہلے مصرع کو جوں کا توں برقرار رکھنا ہے تو پھر، کچھ یوں : بہت ہوشیار ہوں، اپنی لڑائی آپ...
  12. طارق شاہ

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    دوسرا مصرع شاید غلط ٹائپ ہوگیا ہے ، جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھرکوئی نہ تھا :)
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل حاصلِ حیات ہے، اور دل کا ما حصل وہ بے دلی، کہ جانِ تمنّا کہیں جسے فانی بدایونی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قربان ایک آمدِ دل پر ہزار غم صدقے اِس اِبتدائے قیامت مآل کے فانی بدایونی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرم کِیا، تو بہ اندازۂ تبسّمِ برق ! وہ کچھ خیال میں آئے ہی تھے کہ آ کے چلے فانی بدایونی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خلق کہتی ہے جسے، دل تِرے دیوانے کا ایک گوشہ ہے یہ دُنیا ، اُسی ویرانے کا فانی بدایونی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُداسی بھی عدم! احساسِ غم کی ایک دولت ہے بسا اوقات، ویرانے حسِیں معلوم ہوتے ہیں عبد الحمید عدم
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھ آیا ہے آج خود بھی اُنھیں آج، کچھ مُطمئن طبیب ہُوا عبدالحمیدعدم
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک زخم تھا، کہ وقت کے ہاتھوں سے بھرگیا کیا پُوچھتے ہیں آپ، کسی مہرباں کی بات عبدالحمیدعدم
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی نے بھی نہ اپنی دھڑکنوں میں دی جگہ جن کو وہ سارے ولولے ، میرے دلِ ناکام تک پہنچے قتیل شفائی
Top