نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: کیا تم سے کہیں چپ رہنے دو :::: Shafiq Khalish

    غزل شفیق خلش کیا تم سے کہیں چُپ رہنے دو جو چاہیں کہیں وہ ، کہنے دو دیوانہ سمجھ کر رہنے دو اے چارہ گرو دُکھ سہنے دو دن بھر تو رہے آنسو روکے خلوت میں لڑی تو بہنے دو سُونی سی لگے دُنیا دل کی کچھ اور غموں کے گہنے دو ہاں درد کے سارے زیور وہ اب تک جو نہیں ہیں پہنے دو دیوانگی اُن کی...
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُدّت ہوئی کہ چشمِ تحیّر کو ہے سُکوت اب جُنبِشِ نظر میں کوئی داستاں نہیں وہ بہترینِ دَورِ محبّت گزُر گیا ! اب مُبتلائے کشمکشِ اِمتحاں نہیں اصغر گونڈوی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق کیا کیا ہمیں دِکھاتا ہے آہ تم بھی تو اِک نظر دیکھو میر تقی میر
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غیر ہی موردِ عِنایت ہے ! ہم بھی تو تم سے پیار رکھتے ہیں میر تقی میر
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میکدہ بند ، مقفّل ہیں درِ دیر و حرم ! دیکھنا ہے کہ ، شکیل آج کدھر جاتے ہیں ؟ شکیل بدایونی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں ہے چاہ بھلی اِتنی بھی، دُعا کر میر ! کہ اب جو دیکھوں اُسے میں، بہت نہ پیار آوے میر تقی میر
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دین و دنیا سے گیا تُو یہ سمجھ لے، اے داغ ! غضب آیا، اگر اُس بُت پہ تِرا دل آیا داغ دہلوی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہرچند میں نے شوق کو پنہاں کیا ولے ایک آدھ حرف پیار کا، منہ سے نِکل گیا میر تقی میر
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِکھاوے آنکھ کبھو، زُلف کھولے منھ پہ کبھو کبھو خرام سے، رستے کے رستے بند کرے میر تقی میر
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کِھلتا ہے واں، صحبتِ رِندانہ جہاں ہو میں خوش ہُوں اُسی شہر سے، میخانہ جہاں ہو میر تقی میر
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غضب ہوگیا اُن کی محفل سے آنا گِھرا جا رہا ہُوں، تماشائیوں میں کیف بھوپالی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر رونا تمام عمر کا، بے کار جائے گا خورشید رضوی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرے کیا فائدہ ، ناچیز کو تقلید اچھّوں کی ؟ کہ جم جانے سے کچھ ، اولا تو گوہر ہو نہیں سکتا خواجہ میر درد
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو کب تئیں مجھ ساتھ مِری جان مِلے گا ایسا بھی کبھو ہوگا، کہ پھر آن مِلے گا یوں وعدے تِرے، دل کی تسلّی نہیں کرتے تسکیں تبھی ہووے گی، تُوجس آن مِلے گا خواجہ میر درد
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنا تو نہیں یار میں کچھ ، یار ہُوں تیرا تو جس کی طرف ہووے ، طرفدار ہُوں تیرا کڑُھنے پہ مِرے، جی نہ کڑُھا ، تیری بَلا سے ! اپنا تو نہیں غم مجھے، غمخوار ہُوں تیرا تو چاہے نہ چاہے، مجھے کچھ کام نہیں ہے آزاد ہُوں اِس سے بھی، گرفتار ہُوں تیرا ہے عشق سے میرے ہی، تِرے حُسن کا شہرہ میں کچھ...
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلا مصرع بالا لکھے میں صحیح نہیں ، شعر شاہد کچھ یوں ہے ! کھیت کو بد دُعا لگی ہوگی ! یہ جو کالی کپاس دیکھتا ہوں
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں ہی مُلزم ہُوں، میں ہی مُنصف ہُوں کوئی صُورت نہیں رہائی کی بشیر بدر
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر ہر قدم پہ طُور بُلاتے رہے، مگر فرصت کسے ندیم سوال و جواب کی احمد ندیم قاسمی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِٹ جائے گی مخلوق، تو اِنصاف کروگے منصف ہو تو اب حشراُٹھا کیوں نہیں دیتے فیض احمد فیض
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاند نِکلے کسی جانب تِری زیبائی کا رنگ بدلے کسی صورت شبِ تنہائی کا دولتِ لب سے پھر اے خسروِ شیریں دہناں آج ارزاں ہو، کوئی حرف شناسائی کا ایک بار اور مسیحائے دلِ دل زدگاں ! کوئی وعدہ ، کوئی اقرار مسیحائی کا فیض احمد فیض
Top