نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    جو چیز سمجھ نہ آسکے اسکے لیے اس طرح کہنا بقول یوسفی اپنی بے عزتی خراب ہونے سے بچانے کا باعزت طریقہ ہے! :D
  2. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    یہ دعائیں اکثر توپ گولوں سے زیادہ جان کاہ ہو جاتی ہیں میاں! :D
  3. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    جی جی ایسا ہی ہوگا (آپ جو کہہ رہی ہیں) ہم تو اسے وہ "منسلک شدہ" سمجھتے ہیں۔۔۔ خیر بندہ غلط بھی تو سمجھ سکتا ہے!
  4. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    انسلاکیہ!
  5. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق

    کارِ زارِ عشق
  6. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    کارِ زارِ عشق ہم ابھی سوچ رہے تھے کہ کیسے اس عشق سے جان چھڑائی جائے۔ ہماری مثال کچھ ایسی ہے کہ ؏ وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم یعنی محبوبہ ہم سے ملتی بھی ہے، بات کرنے سے بھی نہیں گھبراتی، جانبین کے گھر والوں کا بھی پہرا نہیں، ہمیں صبح اٹھتے ہی پیغام بھی بھیجتی ہے، رات کو ہم سے باتیں...
  7. مہدی نقوی حجاز

    قتل ہو جائے نہ پروانے کا اس خوف سے میں، منہ اندھیرے بھی چراغوں کو بجھا رکھتا ہوں!

    قتل ہو جائے نہ پروانے کا اس خوف سے میں، منہ اندھیرے بھی چراغوں کو بجھا رکھتا ہوں!
  8. مہدی نقوی حجاز

    بھائی میرے، حدِّاقل ہر انچالیسویں(۳۹) دن میری خبر لے لیا کرو، تا کہ مر گیا ہوں تو چہلم کی بریانی...

    بھائی میرے، حدِّاقل ہر انچالیسویں(۳۹) دن میری خبر لے لیا کرو، تا کہ مر گیا ہوں تو چہلم کی بریانی سے تو محروم نہ رہو!
  9. مہدی نقوی حجاز

    وہ کہہ رہے تھے کہ "مجھے نیند نہیں آ رہی، تم سو جاؤ!"

    وہ کہہ رہے تھے کہ "مجھے نیند نہیں آ رہی، تم سو جاؤ!"
  10. مہدی نقوی حجاز

    یہ تو محض "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" والی بات ہوئی جناب! :)

    یہ تو محض "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" والی بات ہوئی جناب! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    جس طرف سے آئے تھے اودھر چلے!

    جس طرف سے آئے تھے اودھر چلے!
  12. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    بھائی تم سے ہزار بار کہا ہے کہ ہمیں اسطرح بے وجہ چونکانے کی عادت ختم نہیں کر سکتے نہ کرو کم از کم میرے دھاگوں سے باہر رکھو! اتنی تعریف مجھ سے برداشت نہیں ہوتی۔ میاں بیدل اور ولی دکنی کے بارے ہم اپنے خیالات کا اظہار ڈنکے کی چوٹ پر نہیں کرتے، گو کہ لوگ جوتے بھی مار دیا کرتے تھے اگلے زمانے میں...
  13. مہدی نقوی حجاز

    جاتے جاتے ۔۔۔۔

    جاتے جاتے ۔۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    بہت شکریہ حضرت!
  15. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    جناب حضرتِ جوشؔ نے ایسے ستم پیشوں کے لیے کہا ہے کہ: مجھے آزاد کر کے پر کشائی کیوں نہیں کرتیں جو دل کو توڑ دے وہ کج ادائی کیوں نہیں کرتیں سو یہی حال اپنا ہے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    جناب دیر کبھی نہیں ہوتی چلیے آپ کے لیے آگے بڑے مواقع ہیں اور اب تو "باہر والوں" کے لیے یہ نسخہ آپکے بڑے کام آئے گا۔ اور آپ سے زیادہ "ان" کے
  17. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    ہاں شادی سے بھاگنے کے لیے فالحال یہی ایک آزمودہ ہے، البتہ غیر آزمودہ بہت سی ہیں۔ لیکن اس میں ہماری اور بیئیسبال کے بلے بنانے والی کمپنیوں کی کوئی گارنٹی نہیں جناب!
  18. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    ہاں ہاں "ان" کے سر کی قسم لے لیجے!
  19. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    ہا ہا ہا،۔ پڑھے بغیر مبارک باد! یہاں ہم جانے والے کی خیر و عافیت کی دعائیں منگوانے کے لیے مراسم کیے بیٹھے ہیں ، آپ کو آنے والی کی پڑی ہے!:mad:
  20. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    آپ نے بھی خوب کہا شمشاد صاحب۔ کوئی مناسب سفارش خانہ ڈھونڈیے جہاں سے سفارش پہ بنوا آئیں۔
Top