نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاق کا تو اب پتہ چل گیا ہے، پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید دیوار کے سر کو کہا جاتا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت پرنے گھروں اور چھوٹے مزاروں میں ایسی جگہیں نظر سے گزری ہیں
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    الفت کسی کی دل میں ہے پیار کی نشانی راتیں بھی لگ رہی ہیں تب ہی تجھے سہانی ----------------الفت اور پیار ایک بات ہو گی۔ تو ایک دوسرے کی نشانی کیسے بن سکتے ہیں؟ یادیں کسی کی دل... کیا جا سکتا ہے دوسرے مصرع میں صرف 'راتیں' کہنے سے بات نہیں بن رہی۔ جدائی کی راتیں یا تنہائی کی راتیں...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے میری طرح 'طاق' کے لفظ سے زیادہ واقف نہ ہوں وجی
  5. ع

    غزل برائے اصلاح

    مجھے یہ دنیا نہ راس آئے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے خدا کے رستے میں جان جائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ----------------'راس آئے' کی جگہ 'بھائے' کی ضرورت ہے۔ خدا نے ہی مقدر لکھنا ہے اور خدا کے رستے میں ہی جان جائے 'ترے ہی رستے' کے بارے میں بھی سوچیں تجھی...
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوتا ہے پھر تو ہمارے یہاں پاکستان میں ناموں کو لے کر
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ موسم خوشگوار ہو گیا ہے لاہور کا، ٹھنڈی ہوائیں اور ہلکی سی بارش ہوئی ہے
  8. ع

    غزل برائے اصلاح

    مرے لئے تو یہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا جہاں بھی بدلے میں مل رہا ہو خدا کو چھوڑوں نہیں گوارا --------------پہلے مصرع میں 'تو' طویل کھنچ رہا ہے یہ میرے دیکھنے سے رہ گیا تھا۔ اس کی جگہ 'بس' استعمال کر سکتے ہیں 'جہاں' سمجھ میں تو آتا ہے کہ 'جہان' مراد ہے لیکن اس لفظ کے ایک اور معنی...
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق اللہ العظیم، میں تو سمجھا کہ شاید آپ نے مصرع کہا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی، ثمرین ایک رکن بنتی جا رہی ہے محفل کی
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لڑیاں ثمرین کی ہی ہو چکی ہیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا دن سوچتے ہی رہ جایا کریں گے ورنہ اس لڑی میں آنے والے کہ ث کو کیسے بھگتانا ہے عجب طریقہ ہے کھوج رکھا نئے زمانے نے اب خوشی کا
  13. ع

    غزل برائے اصلاح

    جو پوری ہوتی ضرورت بغیر پیسے کے تو ہم بھی کرتے محبت بغیر پیسے کے ۔۔۔درست غریب ہوں مگر اتنا غریب مت سمجھو خرید سکتا ہوں جنت بغیر پیسے کے ۔۔۔۔۔درست ملا جو وقت کسی روز تو چکا دوں گا ترے خلوص کی قیمت بغیر پیسے کے ۔۔۔۔یہ بھی درست فریب، رنج ،حقارت ،جفائیں، رسوائی ملی ہے ہم کو یہ نعمت بغیر پیسے کے...
  14. ع

    غزل برائے اصلاح

    دوسرے شعر میں صرف 'منظر' کہنے سے بات نہیں بن رہی۔ 'وہ منظر' ہونا چاہیے تھا ۔۔یہ سب جو ہم سے..... بہتر ہو گا پانچویں شعر کے دوسرے مصرع میں 'تو' طویل کھنچ رہا ہے۔ یہ زندگانی ہے آزمائش.... کیا جا سکتا ہے اگلے شعر میں 'اگر' اور 'جو' دونوں آ گئے ہیں۔ اگر ضرورت پڑی کچھ اس کی.... باقی اشعار مجھے...
  15. ع

    غزل برائے اصلاح

    مرے لئے تو وہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا جہان سارا ملے اگر تو خدا کو چھوڑوں نہیں گوارا -----------------ماشاء اللہ اس غزل میں بھی اغلاط نہ ہونے کے برابر ہیں 'وہی' کہ جگہ 'یہی' استعمال کریں۔ اگر 'وہی' کہیں گے تو پھر اسی مصرع کے اگلے ٹکڑے میں 'جو' بھی استعمال کرنا پڑے...
  16. ع

    غزل برائے اصلاح #۲

    اس پر اب نظر پڑی۔ یہ تو میں نے کسی اور طرح تجویز کیا تھا!
  17. ع

    غزل برائے اصلاح #۲

    پہلا مصرع مکمل طور پر ہی نیا کہنے کی ضرورت ہے۔ کچھ اور خیال بھی لایا جا سکتا ہے اس مصرع سے آپ کے نازاں ہونے کی وجہ نہیں بیان ہوتی
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین دھو کر نہیں رکھتی
  19. ع

    غزل برائے اصلاح #۲

    'رنگوں سے بھری باتیں' بے معنی ہے۔ مٹھاس بھری باتیں یا اس طرح کی کچھ اور بات ہوتی تو کام بن سکتا تھا ہجر لاحق ہونا بھی عجیب بات ہو گئی ہے۔ ادا کو ہجر کھاتا ہے نہیں سوتا وہ راتوں کو۔ کیا جا سکتا ہے مقطع کا دوسرا مصرع بھی پہلے کا ساتھ نہیں دے رہا 'عادت' فٹ نہیں ہو رہا
  20. ع

    غزل برائے اصلاح

    مطلع کے لیے بھی میں سمجھتا ہوں کہ محبت کا جاودانی ہونا وفا کی ترجمانی کہا گیا ہے
Top