نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چمچوں کی بھی ضرورت پڑے گی تب تو
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیں ہوں جس نے ڈرامے وہ بہت آسانی سے سمجھ جائے گا کہ ثمرین صرف ایک فرضی کردار ہے! اور کچھ نہیں!
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    کی کا تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ البتہ میں 'گو کیبورڈ' استعمال کرتا ہوں اردو انسٹال کر کے!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی خالد محمود چوہدری آپ تو جانتے ہیں!!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول سے کام لیتا ہوں سیاسی باتوں پر، اس لیے ان مسائل کا علم نہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر کر فالودہ لانے کا وقت نہیں تھا کیا؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس اب اگلی دفعہ آپ کے لیے ہتھکڑی خرید کر رکھنی ہے!
  8. ع

    غزل برائے اصلاح

    حرام کاری کا یہ ہے مطلب ، خدا کو ہم نے بُھلا دیا ہے حساب دینا پڑے گا سب کا ، خدا نے ہم کو بتا دیا ہے ------------------درست جو آگ دوزخ کی جل رہی ہے، جو دیکھتے تو کیا نہ ڈرتے مگر ہے حکمت خدا کی اس میں،نظر سے سب کی چھپا دیا ہے ----------------'کیا'...
  9. ع

    غزل برائے اصلاح

    کیا جو وعدہ وفا کروں گا میں حقِ الفت ادا کروں گا ------------اس غزل کی لڑی ہی بدل گئی ہے 'کیا جو وعدہ' اب دیکھنے پر ٹھیک نہیں لگ رہا۔ ہر ایک وعدہ' کر سکتے ہیں یہ دل تو تیرا ہی ہو گیا ہے تری رضا میں جیا کروں گا ----------------دو لخت خدا تجھے بھی وفا سکھائے میں تیری خاطر...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ چیزیں کوئی کچا کھا جانے والی نہیں تو کیا پکڑ نہیں ہونی چاہیے؟
  11. ع

    غزل برائے اصلاح

    جو کیا تھا وعدہ وفا کروں گا میں حقِ الفت ادا کروں گا -------------'کیا' اگر 'کرنا' والا ہے تو فعو کے وزن پر تقطیع ہو گا اور 'کیا' سوالیہ 'کا' تقطیع ہوتا ہے کیا جو وعدہ وفا کروں گا اور 'حق' پر شاید آپ نے تشدید سمجھی ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ تشدید کے بغیر ہے خدا تجھے بھی وفا سکھائے...
  12. ع

    غزل برائے اصلاح

    محبت جاودانی ہو گئی ہے وفاکی تر جمانی ہو گئی ہے ۔۔۔۔مطلع درست ہے ضرورت سے فقط ملتی ہے ہم سے بہت دنیا سیانی ہو گئی ہے ۔۔۔۔'ضرورت سے' بجائے 'ضرورت پڑنے پر' کے اچھا نہیں لگ رہا۔ لہو سے لکھ رہی ہے نام میرا وہ اک لڑکی دیوانی ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔'نام میرا' میں میم کی تکرار ہے وہ میرا نام لکھتی ہے لہو...
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کو ملتے ہیں ان شاء اللہ دوکان پر جانے کا وقت ہو گیا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی آج وجی کی طرح صرف السلام علیکم کہوں گا
  15. ع

    غزل برائے اصلاح

    'یہ' بھرتی کا لگ رہا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ 'کیا' ہی استعمال کیا جائے بس کسی طرح سوالیہ تاثر پیدا ہو جائے پہلے مصرع میں اگر شعر بھی دوبارہ کہنا پڑے تو کوئی حرج نہیں میرے بھی ذہن میں اس وقت کچھ نہیں آ رہا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم میں مر ہی نہ جائے ثمرین کہ بابا نے کافی شروع کر دی
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت جب کالج شروع کیا تھا تب میں بھی فلسفہ اور سائیکالوجی کا شوقین تھا اور یہ دو سبجیکٹس رکھے بھی تھے، تیسرا اردو ادب تھا
  18. ع

    غزل برائے اصلاح

    دوسرے شعر میں سازش کے ساتھ 'رچائی' مناسب لگ رہا ہے اور جو اس کے متبادل کے طور پر شعر ہے وہ پسند نہیں آیا اس کے علاوہ جن اشعار کے دوسرے مصرعے 'یہ' سے شروع ہو رہے ہیں ان کے درمیان تھوڑا فاصلہ رکھ لیں۔ مطلب اشعار کی ترتیب آگے پیچھے کر لیں مقطع کا پہلا مصرع بحر میں نہیں ہے 'کیا' کو صرف 'کا' تقطیع...
  19. ع

    غزل برائے اصلاح

    نفرتوں کا ہی تمہاری بات میں اظہار ہے سوچتا ہوں یہ تمہارا کس طرح کا پیار ہے ۔۔۔'نفرتوں' کے ساتھ صرف 'بات' درست نہیں رہے گا۔ اور دوسرے مصرع میں 'یہ' کی جگہ 'میں' اچھا لگ رہا ہے ساتھ تیرے دیکھ کر دنیا سبھی ناراض ہے دوں گا تیرا ساتھ پھر بھی ، تُو مرا دلدار ہے ۔۔۔۔۔۔۔ساتھ تیرے...
  20. ع

    غزل برائے اصلاح

    یاد آتی ہیں تیری وفاداریاں بھول سکتا نہیں وہ دلداریاں --------------دوسرا مصرع بحر میں نہیں، 'نہیں' کے بعد 'میں' ہونا چاہیے تھا دوسرا ایطا بھی آ گیا ہے مطلع میں۔ 'داریاں' دونوں قوافی میں مشترک ہو گیا ہے جانتا ہوں بہت تھی وہ مشکل گھڑی جب محبّت میں آئی تھیں دشواریاں...
Top