نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہتے ہیں آج جس میں ، جسے دیکھتے ہیں ہم مُمکن ہے یہ ، گزشتہ کا خواب و خیال ہو مُنِیر نیازی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لازم نہیں کہ اُس کو بھی ، میرا خیال ہو جو میرا حال ہے وہی اُس کا بھی حال ہو مُنِیر نیازی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب تھے محفِل میں اُنکے محوِ جَمال ایک کو، ایک کی خبر نہ ہوئی قمرجلالوی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے کار شرحِ لفظ و معنی سے فائدہ جب تُو نہیں ، تو شہر میں تُجھ سا کہاں سے آئے کشور ناہید
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جڑ سے اُکھڑ گئے تو بدلتی ُرتوں سے کیا بے آب آئینوں میں سراپا کہاں سے آئے کشور ناہید
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لازم تھا گزرنا زندگی سے! بِن زہر پیئے گزارا کب تھا پروین شاکر
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آئے ہو ، تو روشنی ہُوئی ہے اِس بام پہ ، کوئی تارا کب تھا پروین شاکر
  8. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: حالِ مجبوریِ دل کی نِگراں ٹھہری ہے :::: Hasrat Mohani

    ممنون ہوں اِس پذیرائی اور اظہارِ خیال پر صاحبہ خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  9. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: پھر گئی آپ کی دو دن میں طبیعت کیسی - Akbar Allahabadi

    تشکّر گیلانی صاحبہ اِس اظہارِ خیال پر بہت خوش رہیں :)
  10. طارق شاہ

    اقبال خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ

    علامہ اقبال (ر ع ) خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ خودی ہے تیغ، فساں لا الہٰ الا اللہ یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا الہٰ الا اللہ کِیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا فریبِ سود و زیاں، لا الہٰ الا اللہ یہ مال و دولتِ دُنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وہم و گماں، لا الہٰ...
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری بات ایک طرف، یہ بتائیں کہ انھیں آپ نے اختراحِ ذہن کے زمرے میں لِیا یا ایجادِ انسانی کے ؟
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاد کیا آئیں گے وہ لوگ جو آئے نہ گئے کیا پذیرائی ہو اُن کی جو بُلائے نہ گئے پروین شاکر
  13. طارق شاہ

    پروین شاکر :::: یاد کیا آئیں گے وہ لوگ جو آئے نہ گئے :::: Parveen Shakir

    غزلِ پروین شاکر یاد کیا آئیں گے وہ لوگ جو آئے نہ گئے کیا پذیرائی ہو اُن کی جو بُلائے نہ گئے اب وہ نیندوں کا اُجڑنا تو نہیں دیکھیں گے وہی اچھّے تھے جنھیں خواب دکھائے نہ گئے رات بھر میں نے کھُلی آنکھوں سے سپنا دیکھا رنگ وہ پھیلے کہ نیندوں سے چُرائے نہ گئے بارشیں رقص میں تھیں...
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بعد مُدّت کے یہ ، اے داغ ! سمجھ میں آیا وہی دانا ہے ، کہا جس نے ، نہ مانا دل کا داغ دہلوی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حُور کی شکل ہو تم ، نُور کے پُتلے ہو تم اور اُس پر تمہیں ، آتا ہے جلانا دل کا داغ دہلوی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب تلک تم تھے کشیدہ ، دل تھا شکووں سے بھرا تم گَلے سے مِل گئے، سارا گِلہ جاتا رہا امیر مینائی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو ہے بیدار یہاں ، اُس پہ ہے جینا بھاری مار ڈالیں گے یہ حالات ، چلو سو جائیں قتیل شفائی
  18. طارق شاہ

    قتیل شفائی :::: ڈھل گیا چاند ، گئی رات ، چلو سو جائیں :::: Qateel Shifai

    غزل قتیل شفائی ڈھل گیا چاند ، گئی رات ، چلو سو جائیں ہو چُکی اُن سے ملاقات ، چلو سو جائیں دُور تک گُونج نہیں ہے کِسی شہنائی کی لُٹ گئی اٌس کی ہے بارات ، چلو سو جائیں لوگ اِقرارِ وفا کر کے بُھلا دیتے ہیں یہ نہیں کوئی نئی بات ، چلو سو جائیں شام ہوتی ، تو کِسی جام سے جی بہلاتے بند ہیں اب تو...
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھیے اب کے برس کیا گُل کِھلاتی ہے بہار کتنی شِدّت سے مہکتا ہے گلستاں دیکھیے منیر نیازی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عُمْر گُزری دل کے بُجھنے کا تماشا کر چکے کِس نظر سے بام و در کا یہ چراغاں دیکھیے منیر نیازی
Top