نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک دولتِ یقیں تھی ، جو اب پاس بھی نہیں لیکن یہاں کسی کو یہ احساس بھی نہیں برسوں سے ہم کھڑے ہیں اُسی آئینے کے پاس وہ آئینہ ، جو چہرے کا عکاس بھی نہیں فرح جعفری
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مرجائیں ہم تو کیا دُنیا سے خامشی سے گُزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے ! اِک خواب ہیں جہاں میں ، بکھر جائیں ہم تو کیا منیر نیازی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں سمجھ گیا ، وہ ہیں بے وفا ، مگر اُن کی راہ میں ہُوں فِدا مجھے خاک میں وہ مِلا چُکے مگر اب بھی دل میں غُبار ہے اکبر الہٰ آبادی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا ہو کوئی نامہ بر ، بات پہ کان دھرسکے سُن کے یقین کرسکے، جا کے اُنھیں سُنا سکے حفیظ جالندھری
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمھارا دم ہے تو دمساز ہے ہَوائے وطن اگرچہ تنگ ہیں اوقات ، سخت ہیں ایّام فیض احمد فیض
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بنی بساطِ غزل جب ڈبو لِئے دِل نے تمھارے سایۂ رُخسار و لب میں ساغر و جام فیض احمد فیض
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کٹھن ہے راہ گُزر ، تھوڑی دُور ساتھ چلو بہت کڑا ہے سفر ، تھوڑی دُور ساتھ چلو تمام عمر کہاں کوئی ساتھ ديتا ہے ! يہ جانتا ہُوں مگر تھوڑی دُور ساتھ چلو احمد فراز
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نجانے آج ، کہاں کھو گیا ستارۂ شام وہ میرا دوست ، میرا ہمسفر اُداسی کا احمد فراز
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تُجھ سے کیسے کہوں یارِ مہرباں میرے کہ تُو عِلاج نہیں ، میری ہر اُداسی کا احمد فراز
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُمید و بیم نے مارا مجھے دو راہے پر کہاں کے دیر و حرم ، گھر کا راستہ نہ مِلا یاس یگانہ چنگیزی
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری بات برداشت کے قابل ہو ، اگریہ تمام تر زیادتی یہ حضرات خود پر کریں ۔ مگر یہ زیادتی تو ہم پڑھنے اور سننے والوں پر ہوتی ہے ، لیکن ایک بات ہے پڑھے لکھے ہونے کی وجہ سے تنقید ،اصلاح برداشت کرنے کی صلاحیت یا، قوت (جو کہیں) الله نے انہیں خوب دی ہے ، کہ ناراض نہیں ہوتے اگر ان کی غلطیوں کی نشاندھی کی...
  12. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ کی خالہ پڑ رہی ہے یعنی یہاں برف پڑ رہی ہے بہت بُرا موسم ہے صاحب!
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی ، فارمولہ، شاید نوزائیدہ کو شیرِ مادر کے متبادل دئیے جانے والے دودھ کو کہتے ہیں
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم، دل میں نہ ہو تو کوئی پیشہ یا منصب ،معزز ہونے پر بھی، صاحبِ بد دل کو ہمیشہ اچھا پیش نہیں کرسکتا امریکہ میں ڈاکٹر شاعروں کی بھرمار بلکہ بھیڑ چال ہے جو خود نہیں لکھ سکتے، لکھوا لیتے ہیں :)
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت پر فرصت میسر اور نہ ہونے کا اثر : ظاہر اِس سے تو یہی ہُوا کہ فرصت کے ساتھ غالب نے بھی کچھ اچّھا نہیں کیا جب فرصت بی بی ناراض ہوگئیں خود کو اُن کے یوں مصروف رکھنے سے تو ، پھر غالب میاں پریشان ہُوئے اُس کی ناپیدی پر ، اور یوں گویا ہوئے کہ: جی ڈھونڈھتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیگانہ صفت جادۂ منزل سے گُزر جا ہر چیز سزاوارِ نظارہ نہیں ہوتی فِطرت کی مشیّت بھی بڑی چیز ہے ، لیکن ! فِطرت کبھی بے بس کا سہارا نہیں ہوتی ساحرلدھیانوی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بستیوں کو دِیے ہیں تُو نے چراغ دشتِ دل کو بھی کوئی راہی دے عمر بھر کی نوا گری کا صلہ ! اے خُدا کوئی ہم نوا ہی دے ناصر کاظمی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ درد ہی نہ رہا ، ورنہ اے متاعِ حیات ! مجھے گُماں بھی نہ تھا ، میں تجھے بُھلا دُوں گا ناصر کاظمی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سے پہلے زمینِ شہرِ وفا ! خاک تھی ، کیمیا ہمِیں سے ہُوئی ناصر کاظمی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اللہ رے فریبِ مشیّت ، کہ آج تک ! دُنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم ساحرلدھیانوی
Top