نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ اب وہ عرضِ مطالب میں شوخئ عُنواں نہ اب وہ شوق کی نیرنگئ ادا باقی رہی نہ وصْل کی لذّت، نہ ہجر کی کُلفت دوائے درد، نہ اب دردِ بے دوا باقی اصغر گونڈوی
  2. طارق شاہ

    خورشید رضوی جو ہماری نہیں تھی، سر وہ مصیبت نہیں لی

    کچھ اگر لیں ، تو صلہ اُس کا چُکائیں کیسے اِسی مُشکل میں رہے، کوئی سہُولت نہیں لی بے سبب مشقِ سُخن سے ہے خموشی اچھّی حرف باطل ہیں، اگر دل سے اجازت نہیں لی کیا کہنے صاحب! تشکر شیئر کرنے پر ، بہت خوش رہیں :)
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرِ طُور ہو ، سرِ حشر ہو ، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی مِلیں وہ کہیں مِلیں ، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو اُن پہ جو مِرا بس نہیں ، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں اُنہی کا تھا، میں اُنہی کا ہُوں ، وہ مِرے نہیں تو نہیں سہی نصیر الدین نصیر :thumbsup2:
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی آتے ہی ہوں گے تمام گوشوارے لئے ،۔ جرمانے کی بات تو نہ کریں نا
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو ذرا دم تو لینے دیں انھیں ، اتنے سوال ایک ساتھ دوبارہ انڈرگراونڈ نہ ہوجائیں۔۔۔ وجی بھائی ہم سب کی، آپ کے توسط سے، انوسٹمنٹس کی رپورٹ تیار کریں ، کتنا مال کہاں لگایا اور کیا منافع ہوا
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوستی اپنی جگہ ، پر یہ حقیقت ہے فراز تیری غزلوں سے کہیں تیرا غزال اچھا ہے احمد فراز
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے پُوچھا تھا کہ آخر یہ تغافل کب تک؟ مُسکراتے ہوئے بولے کہ سوال اچھا ہے احمد فراز
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب تعلق ہیں ضرورت کے یہاں پر مُحسن نہ کوئی دوست ، نہ اپنا ، نہ سہارا کوئی محسن نقوی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی محسن نقوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ سے مِلتے ہوئے یہ بات تو سوچی ہوتی ! میں تیرے دِل میں سما جائوں گا دھڑکن کی طرح منتظر ہے کسی مخصوص سی آہٹ کے لئے زندگی بیٹھی ہے دہلیز پہ بِرہن کی طرح مُرتضیٰ برلاس بیگ
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    برق اگر گرمئی رفتار میں اچھی ہے امیر گرمئیِ حُسن میں وہ برقِ جمال اچھا ہے امیر احمد امیر
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اچھے عیسیٰ ہو ، مریضوں کا خیال اچھا ہے ہم مرے جاتے ہیں ، تم کہتے ہو حال اچھا ہے امیر احمد امیر
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہار آئی تو جیسے یکبار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے ، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مَر مِٹے تھے جو مِٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نِکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مُشک بُو ہیں جو تیرے عشاق کا لہو ہیں اُبل پڑے ہیں عذاب سارے ملالِ احوالِ دوستاں بھی خُمارِ آغوشِ مہوشاں بھی غُبارِ خاطر کے...
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    متاعِ لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خونِ دِل میں ڈبولی ہیں اُنگلیاں میں نے زُباں پہ مُہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقئہِ زنجیر میں زُباں میں نے فیض احمد فیض
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں وہاں ہوں جہاں جہاں تُم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گُریز احمد فراز
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چُپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فراز دُنیا تو عرضِ حال سے بے آبرو کرے احمد فراز
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ایسے کم سُخن سے کوئی گُفتگو کرے جو مُستقل سکوت سے دِل کو لہو کرے احمد فراز
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھُلاتا لاکھ ہُوں، لیکن برابر یاد آتے ہیں الٰہی ترکِ اُلفت پر وہ کیوںکر یاد آتے ہیں نہ چھیڑ اے ہم نشیں ، کیفیتِ صہبا کے افسانے شرابِ بے خودی کے ، مُجھ کو ساغر یاد آتے ہیں نہیں آتی تو یاد اُن کی ، مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں، تو اکثر یاد آتے ہیں حقیقت کُھل گئی حسرت ، ترے ترکِ محبّت...
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کے بغیر آج بہت جی اُداس ہے جالب ! چلو کہیں سے اُسے ڈھونڈ لائیں ہم حبیب جالب
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رفتارِ زندگی میں سُکوں آئے کیا مجال ! طوفاں ٹھہر بھی جائے تو دریا بہا کرے یاس یگانہ چنگیزی
Top