نتائج تلاش

  1. F@rzana

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    شمشاد بھائی، اداسی دور کرنے کے لئے آپ کا یہ جواب بے حد پسند آیا، اس بات پر تو واقعی آپ کا نمبر سنبھال کر رکھنا چاہیئے تھا، ایسے مشورے دیئے تو مرید بننا پڑے گا۔
  2. F@rzana

    یادگار لمحات

    اک دم نیک۔ آپ کو کوئی شبہ ہے کیا؟
  3. F@rzana

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اچھا :shock: اب پتہ چلا آپ کیوں پیچھے پیچھے چلے آرہے ہیں :wink:
  4. F@rzana

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    میرا شکریہ ادا کیجئے کہ عنوان نے میرا دھیان دلا کر اس کے مطالعے پر مجبور کردیا :lol:
  5. F@rzana

    یادگار لمحات

    شمشاد بھائی آپ پاکستانی تھانے دار کا روپ کیوں دھار لیتے ہیں؟ رہنے دیں نا، کتنی معصومیت سے آپ کو تک رہے ہیں، جی میں آئے گا تو خود ہی ساری کہانی منظر عام پر پیش کردیں گے۔
  6. F@rzana

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ساحل سمندر کیا یاد دلادیا، کراچی کا کلفٹن یاد آگیا، کبھی وہ ایک صاف ستھرا بیچ ہوتا تھا اور ہم کووہاں سیپیاں بھی ملتی تھیں، جنھیں چنتے چنتے میں کسی دور دیس نکل جاتی تھی۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :roll:
  7. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    ارے باجو آپ بھی دیکھتی ہیں خدا کی بستی؟ میں نے ارادہ تو کیا تھا کہ کم ازکم یہ سیریل باقاعدگی سے دیکھوں، لیکن وہ اردہ ہی کیا جو پورا ہوگیا، کبھی بھی کوئی سیریل پورا نہیں دیکھ پاتی اتنےبکھیڑوں میں جان پھنسی ہے کہ کیا بتاؤں!
  8. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    اسی کہانی کا کچھ یوں ہے کہ۔ ۔ ۔ پھر بستی میں سب ہنسی خوشی رہنے لگے۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ ۔ ۔ آمین :lol:
  9. F@rzana

    یادگار لمحات

    مبارک فرذوق :lol: بچپن کی محبت۔ ۔ ۔ ۔ معصوم اور پاک۔ ۔ ۔ ۔ دل سے مت جدا کیجیئے گا کبھی بھی۔
  10. F@rzana

    لاہور کی کچی پکی تصویر

    ہا ہا ہا ہا آجکل قیصرانی، بغیر ٹرک کے کرسیاں اور صوفے ڈھو رہے ہیں اس لیئے بے چارے گفتگو میں بھی اسی کا اطلاق کردیتے ہیں(مذاق با با مذاق ، برا کیوں مانتے ہیں) آپ سب کی رائے زنی سے ہٹ کر ایک مزے دار بات بتانے چلی ہوں۔ ۔ ۔ میری بہن سوائے شاہ رخ کے کسی اور اداکار کی کوئی فلم نہیں دیکھتیں،...
  11. F@rzana

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    شکریہ زیف، آپ کی زبانی سیر کرنا اچھا لگا ، مجھے بھی لندن کی شاندار و رعب دار برٹش لائبریری کا ہال یاد آگیا، مرقع غالب و چغتائی کا ایک نسخہ میرے پاس بھی ہے اور کیا خوب ہے۔ شکریہ
  12. F@rzana

    یادگار لمحات

    How sweet,I'm ever so touched ذکریا آپ کا بیٹی سے یہ پیار سدا قائم و دائم رہے۔ ۔ ۔ آمین ۔ ۔ ="زکریا"]یہاں خوبصورت لمحوں کی بہت کمی ہے حالانکہ پیغامات بہت ہیں۔ کہاں ہے ناظم نکما؟ ایک لمحہ میں شیئر کرتا ہوں۔ کچھ دن پہلے کی بات ہے رات کو بیٹی کو سلا رہا تھا۔ اس کی عمر اس وقت 21 مہینے...
  13. F@rzana

    “میں“

    سچ کہتے ہیں آپ رضوان، بہت عمدہ الفاظ کے ذریعے آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، اس نظام کا خاتمہ کیسے کیا جا سکتا ہے، کہیں تو کوئی شروعات ہوگی؟
  14. F@rzana

    مینڈکوں کی نسل

    خشکی اور تری پر رہنے والے جانداروں میں، جنہیں (ایمفیبین) کہا جاتا ہے، اس طرح کی بیماری پھیل رہی ہے کہ جس سے ان کی نسل کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اس بیماری کی وجہ ان جانداروں کاانسانی حمل کے ٹیسٹ کے لیے استعمال کیا جانا ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والے ایک اجلاس میں سائنسدان اس نظریے پربحث کریں گے۔...
  15. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    قیصرانی، آپ کو یہ کیوں محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہوکریہ لکھ رہی ہوں،؟ ارے بابا، تھوڑا پلٹ کر دوسروں کے کچھ جوابات پڑھیئے، کانوں کو ناگواری کی طرف لے جارہیں ہیں یا نہیں؟ اچھا ہے نا کہ ہم مزے دار سی باتوں اور گپ شپ کی چاشنی کو برقرار رکھیں، اس لیئے لوٹا رہی ہوں، سب اپنا موڈ خوشگوار کر...
  16. F@rzana

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    ابھی تک کسی نے اپنی اداسی مٹانے کے طریقے شیئر نہیں کیئے؟ ہر ایک کا الگ، طرز علاج تو ہوگا نا؟ کیا پتہ کسی کے کام آجائے! مجھ پر تو یہ دورہ بار بار پڑتا ہے،حالانکہ میرے ملنے جلنے والوں کا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ خوش باش سارے شہر میں کوئی نہیں، ایک نسخہ کام نہیں آتا،کئی نسخے چاہیئیں۔ کوئی تو...
  17. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    مجھے کہاں کہنا تھا بھئی، میں نے تو کہنے والوں کو اس محفل میں موقعہ فراہم کیا تھا، ادھر ادھر ٹرٹراہٹ سن رہی ہوں، سوچا اس دھاگے تک کھینچ لاؤں کہ یہ اسی لئے ہے :lol:
  18. F@rzana

    معدوم مینڈک کی واپسی

    ہا ہا ہا ہا ہا آپ نے ٹرٹراہٹ کے لئے بہت نرم الفاظ استعمال کر لیئے ہیں، سیاسی گھرانوں سے کوئی ربط؟ کوئی شدھ بدھ ؟ بہت خوب :lol:
  19. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    مجھے کچھ کہنا ہے مجھے بھی کچھ کہنا ہے پہلے تم پہلے تم پہلے تم پہلے تم پہلے تم م م م م م م م
  20. F@rzana

    معدوم مینڈک کی واپسی

    سائنسدانوں کا خیال تھا کہ ’پینٹڈ فراگ‘ کی یہ قسم معدوم ہو چکی تھی سائنسدانوں کو مینڈک کی ایسی قسم نظر آئی ہے جسے دس سال سے معدوم سمجھا جا رہا تھا۔ ’پینٹڈ فراگ‘ مینڈک جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے دور دراز علاقے میں رہتے تھے لیکن انہیں آخری مرتبہ انیس سو پچانوے میں دیکھا گیا تھا اور ماہرین کا...
Top