نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ساغر صدیقی :::: ایک پیکر -- Saghar Siddiqui

    ساغر صدیقی ایک پیکر بکھرے ہوئے ہیں کالے گیسُو دل پر ڈسنے والے گیسُو گوری گوری کومل بانہیں شام و سحر کی جلوہ گاہیں پلکوں پر کجلے کے ڈورے رنگ حِنائی پورے پورے ہونٹوں پر ہلکا سا تبسّم آنکھوں میں اعجازِ تکلّم ماتھے چندا، ٹھوڑی تارہ چاکِ گریباں ذوقِ نظارہ کانوں میں چاندی کے بالے...
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حرم اور دِیر فسانہ ہے، یہی جلتی سانس زمانہ ہے! یہی گوشۂ دلِ نا صبور ہی، کنُجِ باغِ نعیم ہے مجید امجد
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہِیں محْملوں کا غبار اُڑے، کہیں منزلوں کے دِیے جلیں خَمِ آسماں، رہِ کارواں ! نہ مُقام ہے، نہ مقیم ہے مجید امجد
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ ہرایک سمت مسافتوں میں گندھی پڑی ہیں جو ساعتیں! تِری زندگی، مِری زندگی، اِنهی موسموں کی شمیم ہے مجید امجد
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فدوی کے ذہن میں ایسے اور بھی محاورے ہیں ، جیسے لال قلعہ سے لالو کھیت ، کھویا پہاڑگنج میں اور ڈھونڈیں دریا گنج میں محبوب نگر کی باتیں یا محبوب بازار کے چکر وغیرہ وغیرہ
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر جس ڈش کی بنیادی جز ہو اور تیل کے ساتھ ساتھ سوڈیم (نمک) کا استعمال بھی ہاتھ کھول کر کیا گیا ہو، تو ہم بھی ایسی تمام ڈشز سے اجتناب برتتے ہیں
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جُدائی کب رہی مُمکن، کسی حالت کوئی صُورت ! مجھے، محفل ہو تنہائی، تِرا غم ڈھونڈ لیتا ہے شفیق خلش
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہے یوں ناز اپنے ذہن پر، لاحق غموں میں بھی ! خوشی کا اِک نہ اِک پہلو یہ تاہم ڈھونڈ لیتا ہے خیالِ یار ہی درماں غمِ فرقت کی زخموں کا ! کہ بیتے ساتھ لمحوں سے یہ مرہم ڈھونڈ لیتا ہے شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    پاکستان (برصغیر پاک و ہند) کے عظیم پہلوان

    پیش رفت ۔۔۔ کلک کریں اور یہاں ایک اور لنک
  10. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شوق سے کھائیں سب، مگر عبید صاحب کا حصہ ایک طرف نکال کر کہ انہوں نے دوبارہ آکر اِستِفسار کرنا ہے ۔
  11. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرز، اور نقد انعام آپ کے لئے مختص ہُوا، جناب ! (لانڈھی پورے پاکستان میں صرف کراچی میں ہی ہے شاید)
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی بھی دَور سرِ مَحْفِلِ زمانہ رہا تُمھارا ذِکر رہا ، یا مِرا۔ فسانہ رہا مجید امجد
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ شاخِ گُل پہ نشیمن، نہ رازِ گُل کی خبر ! وہ کیا رہا ، جو جہاں میں، ۔ قللندرانہ ۔ رہا مجید امجد
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے تِیرگیوں کی گُھومتی رَو ، کوئی تو رسیلی صُبْح اے روشنیوں کی ڈولتی لو ، اِک شام ، نشیلی شام مجید امجد
  15. طارق شاہ

    جون ایلیا اس کے پہلو سے لگ گے چلتے ہیں

    ساری لاحق پریشانیوں اور تکالیف کی بیخ ہی یہی ہے :)
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیالِ خاطرِ احباب چاہئے ہر دم ! انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو میرببرعلی انیس
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِسی کی ایک طرح سے بسر ہوئی نہ انیس ! عروجِ مہر جو دیکھا تو، دوپہر دیکھا میرببرعلی انیس
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جہاں سے ہم اِسی حسرت میں پیر ہو کے چلے نہ عمرِ رفتہ پھر آئی، نہ پھر شباب آیا میرببرعلی انیس
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیامِ مرگ ہے مُوئے سفید، اے غافِل ! کبھی سُنا ہے کہ ، پیری گئی شباب آیا میرببرعلی انیس
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سے ہر گزُری بات گزُری ہے کِس قیامت کی، رات گزُری ہے چاندنی، ۔۔ نیم وا دریچہ، سکوت آنکھوں آنکھوں میں رات گزُری ہے مجید امجد
Top