نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ اور بات کہ، منزل پہ ہم پہنچ نہ سکے مگر یہ کم ہے کہ راہوں کو چھان بیٹھے ہیں ساغر صدیقی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ غزالانِ آگہی ساغر نغمہ و شاعری کے مُجرم ہیں ساغر صدیقی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا، اثر زباں میں مِری، اے کریم! دے جو کچھ کہوں، کہے وہ مِرا دِل رُبا، قبول خواجہ حیدرعلی آتش
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑھ چلا لاکھ قدِ یار کی موزونی سے مصرعِ سرو میں نکلا نہ کمر کا پہلو خواجہ حیدرعلی آتش
  5. طارق شاہ

    :::: ہوش جونپوری ۔- اِتنا پیچھے نہ پڑا تھا دلِ ناداں پہلے -- اصغر مہدی ہوش جونپوری

    تشکّر کشفی صاحب! اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    :::: ہوش جونپوری ۔- اِتنا پیچھے نہ پڑا تھا دلِ ناداں پہلے -- اصغر مہدی ہوش جونپوری

    تشکّر خلیل الرحمان بھائی ، اظہار خیال اور پذیرائی کے لئے خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس حُورِ لقا کو گھر لائے، ہو تُم کو مُبارک اے اکبر! لیکن یہ قیامت کی تم نے، گھر سے جو نِکلنا چھوڑ دیا اکبرالہٰ آبادی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رکھتے ہیں سطحِ آب سے، اُونچا ہم اپنا سر ڈوبے پہ یوں نہیں، کہ اُبھرتے نہیں ہیں ہم شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کام اُس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں لیوے نہ کوئی نام، سِتم گر کہے بغیر اسداللہ خاں غالب
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غالب نہ کر حضُور میں تو بار بار عرض ظاہر ہے تیرا حال سب اُن پر کہے بغیر اسداللہ خاں غالب
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ کہہ کسی سے، کہ غالب نہیں زمانے میں حریف رازِ محبّت، مگر در و دیوار اسداللہ خاں غالب
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آئے ہے، بے کسئِ عشق پہ رونا، غالب ! کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا میرے بعد اسداللہ خاں غالب
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وکیل کرنا پڑے گا کسی کو
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بتائیں ہندوستان ، پاکستان کی تقسیم میں برطانیہ کوکچھ فائدہ ہوا تھا یا نقصان ؟
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الله بہتر جانتا ہے ، ویسے غالب تو بازار سے کیا کیا نہیں لے لاتے تھے : لے آئیں گے بازار سے دل و جاں اور
  16. طارق شاہ

    اک بچپن کا زمانہ تھا

    کیا ہی بچپن کا زمانہ تھا حاصل خوشیوں کا خزانہ تھا کسی شاعر کی بچپن کی شاعری ہے بہت خوش رہیں:):):)
  17. طارق شاہ

    میرا جی لذّتِ شام، شبِ ہجر خدا داد نہیں

    بہت خوب انتخاب تشکّر شیر کرنے کا بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    شفق خلش :::: آئیں اگر وہ یاد تو مرتے نہیں ہیں ہم - Shafiq Khalish

    سید صاحب تشکّر اظہار خیال پر خوشی ہوئی کے انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    حفیظ ہوشیارپوری :::: محبّت کرنے والے، کم نہ ہوں گے -- Hafeez Hoshiarpuri

    تشکّر سید صاحب اظہار خیال پر ، درست فرمایا ، خان صاحب کی آواز میں جادو تھا بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    حفیظ ہوشیارپوری :::: محبّت کرنے والے، کم نہ ہوں گے -- Hafeez Hoshiarpuri

    جی تلاش کرنے پر تو نہیں ملی عبید صاحب :)
Top