نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    پہلے تو تمام دوستوں کو عید مبارک :):):) اب یہ بتائیں کہ اردو وائس ریکوگنیشن پروگرام کے حوالے سے مزید کیا پیش رفت ہوئی لگتا ہے تمام دوست عید کی تیاریوں میں مصروف رہے ہیں اس لئے کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی، بہرحال یہ ایک بہت ہی اہم موضوع ہے خصوصاً اردو کمپوزنگ کے حوالے سے۔ امید ہے جلد ہی کوئی اچھی...
  2. ijaz1976

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    کیا یہ ونڈوز پر بھی انسٹال ہوتا ہے اور کیا آپ نے اس کو ٹیسٹ کیا ہے، اس کا ایکوریسی لیول کیا ہے، کیا یہ انپیج میں لکھتاہے، کیا یہ ڈریگن سے زیادہ آسان ہے ؟؟؟؟
  3. ijaz1976

    یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے ونڈوز ایکس پی کیسے انسٹال کی جا سکتی ہے؟

    مطلب یہ کہ اس کے ذریعے سے صرف ونڈوز سیون انسٹال کی جاسکتی ہے ونڈوز ایکس پی نہیں؟؟؟
  4. ijaz1976

    اڑتا گنبد

    پیارے دوست کسی پر طنز اور اعتراض کرتے وقت یہ ضرور دیکھ لیا کریں کہ آپ کونسے الفاظ کس کے لئے استعمال کررہے ہیں ’’رضی اللہ عنہ‘‘ کے الفاظ صحابہ کرام کے لئے مخصوص ہیں اس لئے کسی پر طنز کرتے ہوئے براہ کرم اس طرح کے الفاظ استعمال نہ کئے جائیں اس کے علاوہ مجتہد وقت، امام وقت، قطب وقت وغیرہ الفاظ بھی...
  5. ijaz1976

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    اظفر بھائی میں آپ کی بات کا مطلب سمجھ گیا ہوں، بس میں یہ چاہتا تھا کہ وہ پی سی ٹریس ہوجائے جو وائرس جنریٹ کررہا ہے۔ جو طریقہ آپ نے بتایا وہ تو ٹھیک ہے اور وہ میں اس سے پہلے استعمال بھی کرچکا ہوں کوئی ایسی یوٹیلٹی ہو جس سے یہ معلوم ہوسکے کہ فائل کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوئی تو بہت بہتر ہوگا کیا...
  6. ijaz1976

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    اظفر بھائی کیا یہ بتا دے گا کہ ان شیئرڈ فولڈرز میں کس کمپیوٹر سے یہ وائرس آیا ہے اگر یہ ایسا کرسکتا ہے تو پھر تو میرے کام کا ہے ورنہ نہیں کیونکہ اگر آپ نے میرے سوال پر غور کیا ہو تو میرا سوال یہ نہیں ہے کہ شیئرڈ فولڈرز میں وائرس کیسے ڈٹیکٹ ہوگا یا شیئرڈ فولڈرز سے وائرس کیسے ریموو کیا جاسکتا...
  7. ijaz1976

    کورل ڈرا کی فإئلوں‌کا مسئلہ

    یہ بھی کرکے دیکھا ہوا ہے اس سے بھی مسئلہ جوں کا توں رہتاہے کیونکہ مسئلہ پروگرام کا ہے نہ کہ ونڈوز کا۔
  8. ijaz1976

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    اس سافٹ ویئر کے ڈویلپر حضرات سے ایک گذارش ہے اگر ممکن ہوسکے تو اس میں کتب احادیث کی شرح کو بھی ایڈ کیا جائے جو کہ مستند علما ٔ کی ہوں اس سے اس سافٹ ویئر کی افادیت میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا، نیز اس میں ناسخ و منسوخ احادیث کی بحث سے متعلقہ کتب بھی شامل ہونی چاہئیں کہ آنحضرتﷺ کا کونسا عمل آخری...
  9. ijaz1976

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    میری طرف سے اس بہترین اسلامی سافٹ ویئر بنانے والوں کو پہلےتو بہت بہت مبارکباد قبول ہو اور یہ اردو سافٹ ویئرز کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اوپر کچھ دوستوں نے سافٹ ویئر انسٹالیشن کے مندرجہ بالا مسئلہ کے ذکر پر تجویز کیا کہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا فلاں ورژن اَن انسٹال کرلیں یا فلاں ورژن...
  10. ijaz1976

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    مفت خور بھائی اس کا کیا مطلب ہوا کہ کسی خاص مسلکی معنی کےساتھ کیا گیا ہے، بھائی جو عربی متن کا اردو میں مطلب ہوگا وہی تو بیان کیا گیا ہوگا۔
  11. ijaz1976

    یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے ونڈوز ایکس پی کیسے انسٹال کی جا سکتی ہے؟

    بھائی اس کے ہوم پیج پر تو لکھا ہوا بھی ہے اور جو تصاویر دی گئی ہیں ان کے مطابق بھی یہ صرف لینکس آپریٹنگ سسٹمز کو سپورٹ کرتاہے کیا آپ نے کبھی اس کے ذریعے ونڈوز انسٹال کی ہے؟ اگر آپ باتصویرطریقہ بتا دیں تو زیادہ بہتر ہے۔ شکریہ۔ والسلام
  12. ijaz1976

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    آپ کی بات بجا ہے لیکن میرا مقصد یہ معلوم کرنا نہیں کہ وائرس کس نے بنایا یا انٹرنیٹ سے کیسے آیا، مقصد یہ ہے کہ صرف یہ معلوم ہوجائے کہ پرائیویٹ نیٹ ورک پر موجود کونسا کمپیوٹروائرس جنریٹ کررہا ہے۔ وائرس اس کمپیوٹر پر کہاں سے آیا یا کس نے بنایا ان معلومات کی ضرورت نہیں، اصل مسئلہ یہ ہے کہ اتنے...
  13. ijaz1976

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    عارف بھائی! بات یہ ہے کہ ابتدا کا معلوم کرنا تو واقعی مشکل کام ہوگا لیکن میرا مقصد کچھ اسطرح تھا: ہمارے آفس میں سمپل نیٹ ورکنگ استعمال ہوتی ہے ایک کمپیوٹر پر کچھ فولڈرز شیئر ہیں جہاں سے دوسرے تمام کمپیوٹرز ڈیٹا لیتے اور دیتے ہیں، بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ نیٹ ورک پرموجود کسی کمپیوٹر پر یو ایس بی...
  14. ijaz1976

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    کیا آن لائن پارٹ ٹائم جابز ہوتی ہیں اگر ہوتی ہیں تو ان کا کیا طریقہ کار ہے؟ مثلاً ڈیٹا انٹری، فارم فلنگ وغیرہ کے متعلق براہ کرم صحیح رہنمائی فرمائیں۔
  15. ijaz1976

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    السلام علیکم پیارے دوستو! کیا ایسا ممکن ہے کہ نیٹ ورک (ونڈوز نیٹ ورک) پر معلوم ہوسکے کہ کونسا کمپیوٹر وائرس جنریٹ کررہا ہے، کیا انفکٹڈ فائل کے ذریعے معلوم ہوسکتا ہے یا کسی لاگ وغیرہ کے ذریعے۔ براہ کرم اگر ایسا ممکن ہوتو ونڈوز 98 اور ونڈوز ایکس پی دونوں کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ والسلام
  16. ijaz1976

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا مسئلہ

    انیس بھائی وی پی این کری ایٹ کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا اس کا طریقہ کار اگر شیئر کرسکیں تو بہتر ہوگا۔ یاد رہے کہ میرے آفس والے نیٹ ورک پر ڈی ایس ایل موڈیم کے ساتھ ساتھ لینکس کی سموتھ وال فائر وال بھی ہے۔
  17. ijaz1976

    کیا ورڈ میں “سی ایم وائی کے “ کے کلرز انسٹال ہو سکتے ہیں

    اگر آپ کی مراد ایم ایس آفس میں کلر سپریشن کے ساتھ پرنٹ لینے کی ہے تو آپ یہ کام ایم ایس آفس پبلشر میں کرسکتے ہیں، اس کے لئے بہتر ہے کہ آپ کے سسٹم پر پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال ہو جو ایڈابی ایکروبیٹ پروفیشنل ورژن کے ساتھ ہی انٹسال ہوجاتا ہے، ایم ایس آفس پبلشر میں کلر سیپریشن کی آپشن ہے اور اس...
  18. ijaz1976

    کیا ورڈ میں “سی ایم وائی کے “ کے کلرز انسٹال ہو سکتے ہیں

    بھائی آپ کی سی ایم وائی کے کلرز انسٹال کرنے سے کیا مراد ہے، یہ کلرز تو آٹومیٹیکلی سسٹم پر موجود ہوتے ہیں اگر ورڈ سے کلر سیپریشن کے ساتھ پرنٹ دینا چاہتے ہیں تو بتائیں کیونکہ آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ شکریہ
  19. ijaz1976

    کورل ڈرا کی فإئلوں‌کا مسئلہ

    محمدصدیق بھائی (آپ کے لوگو پر یہی نام لکھا ہوا ہے اس لئے اس نام سے پکارا اگر غلط ہو تو معذرت) گذارش ہے کہ اب سسٹم تو بدلا نہیں جا سکتا اس کا کوئی حل ہی نکالنا ہوگا، براہ کرم اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں کہ ’’کورل ڈرا نائن‘‘ کو ڈوئل پروسیسر والے سسٹم پر کیسے چلایا جائے، کیا ونڈوز کی فائلوں کے ساتھ...
Top