نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    ناصح بھائی انشاءاللہ ساتھی حضرات محنت کرر ہے ہیں جلد دستیاب ہوگا۔
  2. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبیل بھائی نے خواہش ظاہر کی تھی کہ دو حرفی یا سہہ حرفی نقطہ دار یا پنسل نستعلیق کے نمونہ جات ظاہر کروں تو جناب حاضر خدمت ہیں دو حرفی نقطہ دار اور پنسل نستعلیق کے نمونہ جات ]
  3. ذیشان حیدر

    نیا ممبر لاگ بنانے میں مسئلہ

    میرے ایک دوست اردو محفل کے ممبر بنا چاہ رہے ہیں ان کا لاگ ان نہیں بن رہا میرے دو ست کا مسئلہ کوئی صاحب حل کردیں مشکور ہوں گے۔ درج ذیل جواب آتا ہے۔ Registration denied. We check new registrations against a database of known forum spammers. At this time, we are unable to contact this database...
  4. ذیشان حیدر

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    محمد صدیق صاحب کیا لائنیں ان پیج سے ٹائپ کر کے لے کر جانی ہیں یا کورل میں ہی ٹائپ کرنی ہیں؟ کچھ اس پر روشنی ڈالیے ۔
  5. ذیشان حیدر

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    ماشاءاللہ محمد صدیق صاحب آپ تو چھا گئے۔ آپ کے ٹیٹوریل بہت مفید ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  6. ذیشان حیدر

    مختلف قسم کے لوگوز اور مونوز کورل اور ایڈوب فائلز

    فخر نوید آپ نے کس چیز کا لنک دیا ہے نہیں چل رہا ہے کیا آپ پی ایم کرسکتے ہیں شاہد یہاں ممنوع ہے
  7. ذیشان حیدر

    گرافکس عربی یا اردو کیلنڈر کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے

    محترم محمد صدیق بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے یہ ٹیٹوریل فراہم کیا ۔ آپ کی اس کاوش سے میں نے بہت کچھ سیکھا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور دراین میں اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے (آمین)
  8. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا میں عربی اردو کیلنڈر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کورل ڈرا میں خود کار طریقے سے انگریزی کینلڈر بنانے کی آپشن موجود ہے کیا ہم اس میں عربی اور اردو کیلنڈر بھی بنا سکتے ہیں؟ اگر بناسکتے ہیں تو کس طرح؟ کوئی ساتھی بتا دے کیونکہ ہمیں یہاں ہرسال عربی اور اردو کیلنڈر بنانے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ...
  9. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    جی جناب دونوں ہی آپ حضرت کی خدمت میں پیش کر دئیے جائیں گے۔ بلکہ میں چاہتا ہوں کہ جو تصویر میں آپ کو دکھا رہاہوں اس فارمیٹ بھی دستیاب ہو ۔
  10. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کے متعلق

    اعجاز احمد صاحب اس کا طریقہ کار تو بتا دیں کہ کیا کرنا ہوگا کیسے کمانڈ دینی ہوگی ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ حضرت مکمل طریقےسے سمجھا دیں نوازش ہوگی۔
  11. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    نبیل بھائی ان پر ابھی کام کررہاہوں ایک دو دن میں ایک فائل(فونٹ) تیار ہو جائے گی( انشا ء اللہ تعالیٰ )تو ضرور دکھا دوں گا ۔ میں نے اس پر زور و شور سے کام شروع کررکھا ہے۔ الحمدللہ (اکیلا ہوں کافی وقت طلب کام ہے)
  12. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کے متعلق

    محترم اعجاز احمد صاحب جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
  13. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    عارف کریم صاحب اورنبیل صاحب تصاویر کو درست کردیا گیا ہے ۔ اب ملاحظہ فرما لیجئے
  14. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نقطہ دار نستعلیق پر ابھی کام ہو رہا ہے میں نے سوچا کہ ساتھیوں سے بھی شیئر کر لوں تاکہ ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی بھی ہو جائے۔ امید کرتا ہوں کہ پسند آئے گا۔ والسلام نقطہ دار نستعلیق کا ان پیج میں منظر ان پیج سے لیے گئے پرنٹ کا منظر
  15. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کے متعلق

    محمد صدیق بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر ٹیٹوریل کی صورت میں سمجھا دیتے تو زیادہ آسانی ہوجاتی۔
  16. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کے متعلق

    محترم اعجاز بھائی اُلٹا پرنٹ نہیں نکالنا ہے میں نے ای پی ایس فائلوں کو کورل میں امپورٹ کر لیا ہے اب میں چاہتا ہوں کہ وہ خود کار طریقے سے صفحات پر ایک کمانڈ دینے سے چلی جائیں ۔ آپ نے اُلٹا پرنٹ نکالنے کے بارے میں کہا ہے تو اس بارے میں عرض ہے کہ یہاں پر ہی طریقہ سمجھا دیں میرے جیسے اوروں کا...
  17. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ’ ۱۔ میں کورل ڈرا میں دو صد صفحات کی فائل امپورٹ کرناچاہ رہاہوں اور کورل ڈرا میں دو صد صفحات کو انسرٹ کر لیا ہے۔ اب میں چاہتا ہوں کہ تمام صفحات جو میں نے epsمیں کنورٹ کیئے تھے اُن کو ایک کمانڈ سے ہی صفحات کی ترتیب سے کورل ڈرامیں امپورٹ کر لوں ۔(مطلب ایک ایک صفحہ...
  18. ذیشان حیدر

    بٹ میپ تصاویر کو ویکٹر فارمیٹ میں بدلیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی صاحب طریقہ کار سمجھا دیں تو میرے لئے آسانی ہو جائے گی۔ چند تصاویر کو ویکٹر میں تبدیل کرنے کی اشد ضروت ہے مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔ والسلام
  19. ذیشان حیدر

    بٹ میپ تصاویر کو ویکٹر فارمیٹ میں بدلیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پورٹریس اورامیج میجک لائبریری کو ونڈوز ایکس پی میں کس طرح چلاتے ہیں؟ اس کےلئے کیا کیا لوازمات درکار ہیں۔اس پر بھی روشنی ڈالیں نوازش ہوگی۔ والسالم
  20. ذیشان حیدر

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مجھے بھی عنایت فرما دیں لنک تو مہربانی خاص ہوگی۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
Top