۔۔۔۔گڑیا۔۔۔۔
دعائیں مانگتے ہیں کیوں؟
یہ اپنے رب سے رحمت کی
اِنہیں اُس رب کی رحمت کا نہیں انداز بھاتا گر
یہ اک رحمت کی پیدائش پہ کیوں غمگین ہوتے ہیں
اِسےکیوں رحمِ مادر پر
سمجھنے بوجھ لگتے ہیں
یہ کیونکر پھول ان کو بھول لگتا ہے
چمن میں ان کے ہونے سےبتا رونق نہیں ہے کیا؟
یہ کیا ہستے ہوئے اچھی نہیں...