نتائج تلاش

  1. ج

    محسن حجازی کی تصویر

    ہر وقت تو یہاں، تعارف، انٹرویو، اور تہنیتی پیغامات کا سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ ایسے میں حیرت ہے کہ محسن کے حالات زندگی سے آپ لوگ واقف نہیں۔ چلیں شمیل، بہاولپوری ہونے کے ناطے سے مضمون لکھنے کی زمہ داری آپ کو سونپی جا رہی ہے!
  2. ج

    محسن حجازی کی تصویر

    شکریہ محسن۔ صفحہ بنانے کی گستاخی تو میں نے کر دی ہے۔ اب محفل میں سے کوئی نیک آدمی سوانح بھی لکھ دے۔
  3. ج

    محسن حجازی کی تصویر

    وکیپیڈیا پر مضمون کے سلسلے میں محسن حجازی صاحب کی تصویر کی ضرورت ہے۔ اگر محسن اجازت دیں تو یہ فورم والی تصویر استعمال کر لی جائے۔ وکیپیڈیا قوانین کے مطابق کاپی رائٹ کی سختی ہے اس لیے اجازت درکار ہے۔ مضمون محفل میں سے کسی کو لکھنا ہو گا میں صرف جگہ بنا رہا ہوں۔
  4. ج

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    I have also encountered the same problem in MS WORD under XP (that the text disappears).
  5. ج

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    ‭Thanks. Does not seem to work on Linux. Checked on XP. Looks good. But also proves my assertion that Nastaliq is just not suited for the web. The "Nafees Web Naskh" is still the best on web. Even Tahoma is not bad. ‬
  6. ج

    فائرفاکس ٹوٹکا

    وکیپیڈیا پر صارفین کے "تبادلہ خیلات" کے صفحات دیکھو، یا متنازعہ مضامین کے" تبادلہ خیال" میں معرکہ آرائیاں۔ اب ان صفحات میں انداز مخاطب بھی بدل دیا جائے تو شعلے پھیلنے کا خطرہ ہو جاتا ہے۔ یہ ایک مقول وجہ ہے۔
  7. ج

    فائرفاکس ٹوٹکا

    جی، وکیپیڈیا پر کلام کرتے ہوئے کچھ اطوار بدل گئے ہیں، اگرچہ مجھے "نیٹ اردو" روایت سے اتفاق ہے۔ اخبار کے معیار کا لکھنا میرے بس کا روگ نہیں، اس لیے شارق سے درخواست کی تھی۔ اب دیکھیں شاید کوئی اللہ کا بندہ لکھ ہی دے!
  8. ج

    فائرفاکس ٹوٹکا

    شاہد صاحب، شکریہ۔ آپ سے ایک دفعہ "کمپوٹر اردو مدد" پر اخبار میں مضمون چھاپنے کی بات ہوئی تھی۔ پھر شاید ہماری کوتاہی کی وجہ سے بات آگے نہیں بڑھی۔ محفل کے ہنر مند لوگوں سے التماس ہے کہ اس سلسلہ میں کچھ کریں۔ ابھی بھی بہت سے لوگ اس بات سے واقف نہیں کہ کمپوٹر پر اردو لکھنا کتنا آسان ہے۔ اور شاہد...
  9. ج

    فائرفاکس ٹوٹکا

    سلیش ڈاٹ پر کسی نے یہ مفید تلاش کا طریقہ بتایا۔ فرض کرو کہ آپ اردو وکیپیڈیا پر تلاش کرنا چاہتے ہو، مگر بغیر پہلے سائٹ پر گئے۔ ابur.wikipedia.org پر جاؤ اور "تلاش ڈبے" پر دائیں کلک کر کے add keyword منتخب کرو۔ بکمارک ونڈو کھلے گی۔ اس میں کوئی نام دے دو، مثلاً urw اب تلاش کے لیے...
  10. ج

    ٹورانٹو ٹیرر

    آپ کو وقت ملے، تو اس وقت "چین" پر مضمون موجود نہیں۔ چین مستقبل کی سپر پاور ہے، اس پر مضمون ہونا چاہیے۔ پچھلے دنوں چین نے امریکی سیٹلائٹ پر لیزر مار کر امریکہ کی نید حرام کر دی ہے۔
  11. ج

    ٹورانٹو ٹیرر

    قیصرانی، کینیڈا پر آپ کا مضمون اچھا اور تفصیلی ہے۔ مقصد یہی ہے کہ کسی کو ویب پر اردو میں معلومات بنیادی چاہیے ہوں تو یہاں سے حاصل ہو سکیں۔ باقی احباب سے بھی درخواست ہے کہ زمرہ:ممالک میں مضامین مکمل کریں تاکہ بنیادی معلومات اردو ویب پر میسر ہو جائیں۔
  12. ج

    ٹورانٹو ٹیرر

    wsws نے ایک معلوماتی مضمون میں ٹورانٹو ٹیرر پلاٹ پر روشنی ڈالی ہے۔ پتہ چلا کہ اس میں CSIS کے دو mole شامل تھے۔ ایک کو $300000 ادا کیے گئے اور دوسرے کو بھی خطیر رقم جس سے اس نے اپنے والدین کی بینک رپسی کے بعد قرضے اتارنے کی پوزیشن میں آ گیا۔ اس پلاٹ میں 18 جس میں زیادہ تر جوان اور لڑکے شامل ہیں...
  13. ج

    برطانوی سیاست

    یہ wsws کے "کامی" بھی عجب ہیں۔ خواہ مخواہ پردہ داروں کو بے نقاب کرنے کے چکر میں رہتے ہیں!
  14. ج

    شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکہ

    شمالی کوریا کے اقوام متحدہ میں سفیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کو اُول فول بکنے کے بجائے، کوریا کے مایہ ناز سائینسدانوں کی داد دینی چاہیے۔ اور یہ بھی کہ اس دھماکہ سے علاقہ کی سلامتی میں اضافہ ہو گا۔ داد اصل میں بھارت کو ملنی چاہیے جس نے ۱۹۷۳ میں دنیا کا پہلا پیس فل دھماکہ کیا...
  15. ج

    برطانوی سیاست

    جیک سٹرا، جسے "برطانوی سیاست کا آدمی" (Brithish man of politics) کہو، نے نقاب پر بحث چھیڑی ہے، جسے wsws نے یہاں بے نقاب کیا ہے۔
  16. ج

    م‌س وولٹ

    قبلہ یہ م‌س وولٹ ہو گا۔
  17. ج

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    میرا تجربہ صرف سلیک وئیر کے ساتھ ہے جس پر kDE کے ساتھ کوئی مسلئہ نہیں آیا۔ slackware کی نئی ورژن اب صرف KDE کے ساتھ آتی ہے (نوم دوسرے لوگ فراہم کرتے ہیں، یعنی پیٹرک خود نہیں کرتا)۔ ایک دفعہ میں نے kde کی نئی ورژن خود کمپائل کر کے بھی نصب کی تھی، وہ بھی خیر خریت سے ہو گئ تھی۔ نوٹ: میں یہ...
  18. ج

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    اتنی مبارکباد حاصل کرنے کے بعد نعمان آپ کا فرض بنتا ہے کہ وکیپیڈیا پر "لینکس" کا مضمون مکمل کرو۔ اس سلسلہ میں انگریزی وکیپیڈیا سے مدد لی جا سکتی ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/Linux
  19. ج

    دیوانِ غالب وکیپیڈیا پر

    یہ احتیاط کرو کہ سطر کے شروع میں سپیس نہ چھوڑی جائے، ورنہ وکی سخت ناراض ہوتا ہے اور ایک ڈبا بنا دیتا ہے۔ اگر جگہ چھوڑنی مقصود ہو تو ":" کی علامت استعمال کرو۔
Top