نتائج تلاش

  1. ج

    اوبنٹو تیرے نخرے

    آپ کی کہانی سے تو لگتا ہے کہ پہلی بار صحیح گرافیکل موڈ میں چل پڑا تھا۔ بس رنگ کچھ دھیمے تھے۔ یا یہ وہ کہانی ہے جہاں آپ کو ایک کے چار نظر آتے ہیں؟ بند کرنے کیلئے ctrl-alt-delete یا ctrl-alt-backspace کی کوشش کرو۔
  2. ج

    اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!

    کنٹرول حروف کا معیاری نقشہ باقی کچھ حروف (مثلاً ﷺ ) کرلپ کے تختہ پر پہلے سے موجود ہیں۔
  3. ج

    اوبنٹو تیرے نخرے

    اگر آپ consoleپر پہنچ جاتے ہو، تو اس فائل میں دیکھو ‎/etc/X11/xorg.conf کیا ریزولوشن، 800x600پر ہی سیٹ ہے۔ مانیٹر کا نام صحیح ہے۔ گرافکس کارڈ کا بھی؟ <p dir="ltr"> Section "Screen" Identifier "Screen0" Device "Intel Corp.|82865G Integrated Graphics D" Monitor "Compaq V50"...
  4. ج

    زکریا موساوی کو عمر قید کی سزا

    امریکی عدالت کی جج صاحبہ نے زکریا کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ لگتا تو یہ ہے کہ اس کو خالی پلاؤ پکانے پر سزا ہوئی ہے۔ اخبارات نے جج صاحبہ کا بیان تو چھاپہ ہے، فیصلے کی وجہ نہیں بتائی۔ thought crime? اب WSWS کے تجزیہ کا انتظار رہے گا۔
  5. ج

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    X پراجیکٹ یا freedesktop.org میں "لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ" کے "ماہرین" نے ایک غیرمعیاری صوتی تختہ داخل کروایا ہے۔ ممکن ہے یہ اگلے X میں شامل ہو جائے۔ وقاص، آپ ہمت کرو تو "کرلپ" والا صوتی X میں داخل کرواؤ۔ تاکہ تمام پلیٹ فارم پر ایک ہی معیاری صوتی تختہ آ جائے۔ اس میں کچھ محنت کرنا پڑے گی، کیونکہ...
  6. ج

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ اس خیال کو دل سے نکال دو۔ ڈسٹرو شروع کرنا ایک سنجیدہ کام ہوتا ہے جس میں بہت ذمہ داری نبھانا پڑتی ہے۔ اگر صرف سیکھنے کے لیے ایسا ارادہ ہے، تو کوئی حرج نہیں۔
  7. ج

    فائر فاکس کا ترجمہ

    دوست، پچھلے دنوں اکبر نے فائرفاکس کا کچھ کام آپ کو منتقل کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ مصروف آدمی ہے، آپ دوبارہ میل ڈال کے دیکھو۔
  8. ج

    ونڈوز ایکس‌پی میں محدود اکاؤنٹ

    استعمال کو تو تجربہ نہیں۔ آپ کو معلوم ہی ہے کہ ونڈوز سے کنی کتراتا ہوں۔ ویسے لینکس پر بھی ابھی تک ایسا اکاؤنٹ بنانے کا تجربہ نہیں کیا۔
  9. ج

    ونڈوز ایکس‌پی میں محدود اکاؤنٹ

    کیا یہ toolkit آپ کی نظر سے گزری ہے؟
  10. ج

    گوگل کی جانب سے مفت تھری ڈی ماڈلنگ سوفٹویر!

    آج ہی گوگل کا بیان آیا ہے جس میں IE7 میں ڈیفالٹ سرچ انجن MS کا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ابھی گوگل نے م‌س کے ہاتھ نہیں دیکھے۔ گوگل نے بہت وقت گنوا دیا، ف‌ف کی تشہیر نہیں کی۔ م‌س نے کئی سال IE کا نیا ورژن نہیں دیا، مگر پھر بھی ف‌ف اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکا۔ اب انحصار اس بات پر ہے کہ ویسٹا...
  11. ج

    جاوا سکرپٹ کمپریشن؟

    جاوا کے کمپریس کے بارے میں تو سنا ہے، جاوا سکرپٹ کا نہیں۔ ویسے سارے ویب صفحے کو gzip کیا جا سکتا ہے۔
  12. ج

    اوبنٹو مسائل کے سلسلے میں پہلا قدم

    لینکس میں :C کو hda کہتے ہیں۔ اس کی پارٹیشن hda1, hda2, .... آپ کی CD drive غالباً hdc ہو گی۔ یوبنتو کی سائٹ سے کوئی تنصیب کی گائیڈ مل جاتی چاہیے۔
  13. ج

    اوبنٹو مسائل کے سلسلے میں پہلا قدم

    آپ کے مانیٹر کی کیا ریزولوشن ہے؟ یوبنتو میرے پاس تو ہے نہیں اس لیے کچھ زیادہ کہہ نہیں سکتا۔ لائیو CD نہ بھی صحیح چلے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ لینکس کی تنصیب صحیح نہیں ہو گی۔ اگر slax کی لائیو CD کہیں سے ملے تو وہ لگا کے دیکھی جا سکتی ہے۔
  14. ج

    (حرا کی روشنی) تبصرے اور تجاویز

    یہ "راجدھانی" لکھنے سے مراد کیا کسی راجہ کی حکومت ہونے کی وجہ سے ہے؟ یا صوبائی دارلحکومت کا ہندی مترادف ہے؟
  15. ج

    شہزادے کی دیوانگی

    یہ ب‌ب‌س کا مضمون چسپاں کرنے کے لیے کیا ان سے اجازت لینا پڑتی ہے۔ یا "بشکریہ" کہنے سے انگریز خوش ہو جاتی ہے؟
  16. ج

    گوگل عربی سے انگریزی ترجمہ

    غالباً اس کی وجہ یہ ہے کہ گوگل کے پاس فی الحال صرف عربی ترجمہ کی اہلیت ہے۔ گوگل کا طریقہ ہے کہ وہ میٹا ٹیگ پر انحصار کرنے کی بجائے خود معلومات صفحے کے مواد سے اخذ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اور یہی بات اس کا سرچ کی دنیا میں کامیابی کا راز بنا۔ میٹا ٹیگ کے سپیم نے "الٹا ویسٹا" جیسوں کو ڈبو دیا تھا۔
  17. ج

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    رضوان نے انگریزی کے اثر کی بات اٹھائی ہے۔ انگریزی کے الفاظ اردو رسم الخط میں لکھتے ہوئے حرف "ی" کا استعمال بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ مثلاً کمپیوٹر=computer میری تجویز ہے کہ اس صرف "کمپوٹر" لکھا جائے۔ اسی طرح لائیسینس=liecnse میری تجویز "لاسنس"
  18. ج

    (حرا کی روشنی) تبصرے اور تجاویز

    اعجاز، یہ ناگپور کتنی بڑی جگہ ہے؟ میرا خیال تھا کہ شاید کوئی قصبہ ہو گا۔ آپ کی تحریروں سے تو لگتا ہے کہ کافی علمی لوگوں کی جنم بھومی ہے۔
  19. ج

    گوگل کی جانب سے مفت تھری ڈی ماڈلنگ سوفٹویر!

    یہ گوگل نے اس نام کی کمپنی خرید کر سافٹ وئیر فری کر دیا ہے۔ جیسا کہ کسی زمانہ میں SUN نے سٹارآفس خرید کر مفت پییش کر دیا تھا، جو آج اوپن آفس کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ آج SUN صفحہ ہستی سے تقریباً مٹ چکا ہے۔ گوگل کا بھی یہی حال ہونے کا امکان ہے۔ یہ سکیچ غالباً لینکس کے لیے دستیاب نہیں۔
  20. ج

    گوگل عربی سے انگریزی ترجمہ

    "گوگل ترجمہ" نے عربی سے انگریزی (بِیٹا) ترجمہ کا آغاز کر دیا ہے۔ اب گوگل تلاش پر اردو صفحات پر بھی یہ "ترجمہ کر دوں" کی پیش کش کرتا ہے۔ مجھے شک ہے کہ اب ایسے صفحات جن پر عربی رسم الخط استعمال ہؤا ہے، کی رینکنگ میں بھی فرق پڑے گا۔ چونکہ عربی سے نابلد ہوں، اس لیے ترجمہ کی افادیت کے بارے میں کچھ...
Top