نتائج تلاش

  1. ج

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    اعجاز کی تجویز اچھی ہے۔ اس کے لیے docbook جیسا xml فارمیٹ بہتر ہے، تا کہ semantic مطلب بھی نکل سکے۔ ڈاک بک کے ٹرانسلیٹر لینکس پر تو موجود ہیں ہی: docbook2html docbook2pdf docbook2ps doc2booktex docbook2txt ... فارمیٹ کا صحیح انتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے۔
  2. ج

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    پ‌ڈ‌ف تو دیسی طریقہ سے بھی صحیح بن جاتی ہے، ghostscript اور gsviewکے استعمال سے۔ غالباً فونٹ ایمبیڈ کا ہی مسلئہ ہو گا۔
  3. ج

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    ممکن ہے بُش کی حفاظت کیلئے مُش نے یہ قدم اُٹھانے کی کوشش کی ہو۔ چلو بش دفان ہؤا، تو بلاگ بھی کھل جائینگے۔ پاکستان میں بلاگ پڑھتا ہی کون ہے۔ میں خود شاز و نادر ہی کسی کا بلاگ پڑھتا ہوں۔
  4. ج

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    آپ کا فورم تو خاصا politically correct ہے، اسے کون بلاک کرے گا؟
  5. ج

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    ptcl کے پاس انٹرنیٹ کا کوئی خاص کنٹرول نہیں۔ فائیبر کے علاوہ سیٹیلائٹ لنک بھی ہیں، جو ptcl کے راستے نہیں گزرتے۔ فائیبر جب ٹوٹا تھا تو سنا ہے کہ کوئی اپنا nameserver نہ ہونے کے باعث، جو سائٹ پاکستان کے اندر ہیں (بہت کم ہیں) تک بھی رسائی ممکن نہ تھی۔ ISP آپس میں لنک نہیں ہیں، سب اپنی ٹریفک غالباً...
  6. ج

    سامرا میں مزار تباہ

    میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اصل اسباب سے ہٹ جاتی ہے۔ کچھ لوگ اسے شعیہ سنی مسلئہ تصور کرتے ہیں۔ صورتحال پر ایک تبصرہ
  7. ج

    ٹونی کا انگلینڈ

    گیتانمو بے پر فلم بنانے والے برطانوی اداکاروں کو ہیتھرو ائیرپورٹ پر روک کر تفتیش کی گئی ہے کہ تمہارا تعلق "ٹیرر" سے ہے۔ story
  8. ج

    پاکستان کی تاریخ

    کچھ اصحاب نے پاکستان میں سکولوں کے تاریخ کے نصاب کو الزام دیا ہے۔ اس سلسلہ میں عرض کرنا ہے کہ دنیا بھر کے سکولوں میں تاریخ سیاہ و سپید میں ہی پڑھائی جاتی ہے۔ یہ جا کر یونیوسٹی کی سطح پر ہوتا ہے کہ چیزوں کو تنقیدی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ہر ملک میں تعلیم دو سطح پر دی جاتی ہے۔ ایک جو عام لوگوں کو،...
  9. ج

    لندن کے مئیر کو بھی سزا

    Tom Wolfe کے ناول "a bonfire of vanities" جو نیویارک کی کہانی ہے۔ یا "a man in full" جو آپ کے شہر اٹلانٹا میں فلمایا گیا ہے، پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان جیسی کتابوں سے کچھ شہری سیاست کا پتہ چلتا ہے۔ ٹوم کے ناول ایک اخبار نویس کی طرح تحقیق کر کے لکھے گئے ہیں۔ آپ تو جانتے ہو کہ چیزوں کو سمجھنا...
  10. ج

    لندن کے مئیر کو بھی سزا

    اب تو وہ وقت آ گیا ہے کہ بڑے شہروں کے مئیر کو امیر کبیر شخصیت ہی ہونا چاہیے، تاکہ 80 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینے کے قابل ہو۔ جیسا کہ نیویارک کا مئیر بلُوم برگ ہے، خیر بلومبرگ کو کوئی sue کر بھی نہیں سکتا۔ ویسے جمہوری نظام میں نیویارک جیسے شہر میں بلومبرگ جیسا آدمی منتخب ہو کیسے گیا؟ اس سے امریکی...
  11. ج

    لندن کے مئیر کو بھی سزا

    80 ہزار پاؤنڈ وکیل کی فیس جیب سے بھرنی پڑ رہی ہے۔ اتنی تو غریب کی سال کی تنخواہ بھی نہیں ہو گی۔ اگر ایسی ہی بے عزتی کروانی تھی، تو کوئی چھابڑی وغیرہ لگا لے، زیادہ عزت سے رہے گا۔
  12. ج

    لندن کے مئیر کو بھی سزا

    لندن کے lord mayor کو بھی سزا ہو گئ ہے! پہلے ڈیوڈ ارونگ، اب مئیر صاحب۔ ارونگ کو تو آسڑریا میں سزا ہوئی۔ مئیر صاحب کو کرسی پر بیٹھے بٹھائے۔ نہ کرسی کام کی نہ لارڈی۔ ایسی لارڈشپ lordship پر لعنت۔ غیرت ہو تو استعفٰی دے دے۔ مگر کہاں؟ ایسے موقع پر کوئی شعر یاد آنا چاہیے، مگر نہیں آ رہا۔ کوئی مدد کرے،...
  13. ج

    سامرا میں مزار تباہ

    کون لوگ ہیں جی یہ؟
  14. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    اگر آپ کے پاس وقت ہو، تو ایک تجربہ یہ ہو سکتا ہے کہ فائرفاکس موزیلا سائٹ سے لے کر اس کو کسی ڈائیریکٹری میں tar -zxvf کرو۔ اس کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں، اور چلا کر ویکھو کہ کیا یہ نفیس دکھاتا ہے: ‪$./firefox --profilemanager ‬ اس سے پتہ چل جانا چاہیے کہ اس فائرفوکس کے بِلڈ میں کوئی...
  15. ج

    ڈیوڈ ارونگ کو سزا

    ۶۷ سالہ برطانوی مورخ دیوڈ اِرونگ کو غیر پسندیدہ کتابیں لکھنے پر قید بول گئ۔ یورپ کے وسطی ملک آسٹریا کی عدالت نے سزا سنائی۔ برطانوی اخبار guardian نے اس سزا کے حق میں قصیدہ لکھا ہے۔
  16. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    شارق، یہ تو بہت اچھی خبر سنائی ہے آپ نے۔ غالباً ابنتو کے نئے ورزن میں X کی جدید ترین ورژن ہو گا۔ میرے پاس ابھی سلیک وئیر 10 چل رہا ہے۔ آپ اس کے X کا ورژن دیکھیں۔ دوسرا ممکن ہے یہ فائرفاکس pango-enabled ہو۔ میں نے کافی عرصہ پہلے ایک فائرفاکس کا ورژن جو پانگو انیبلڈ کا دعوٰی کرتا تھا، چلایا...
  17. ج

    فورم پر نامعلوم سکرپٹ

    جاوا سکرپت (java script) بند کر کے دیکھیں کہ شیطان دفان ہوتا ہے یا نہیں۔ فائرفاکس پر اس کا بہترین طریقہ "No Script" نامی extension کا استعمال ہے۔
  18. ج

    ہمزہ کا استمال، املا یا ٹائپنگ کی غلطیاں

    اس لیے سیانے کہتے ہیں کہ ایک "معیاری" تختے پر متفق ہو، اور اسے اچھی طرح سیکھو۔ یہ نہ ہو کہ نبیل کے فورم پر کوئی اور تختہ چل رہا ہو، ونڈوز کا اپنا صوتی ہو، لینکس کا تیسرا صوتی، جیسا کہ "لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ" کے "ماہرین" نے X کو "سبمٹ" کیا ہے۔
  19. ج

    سائیلیب کا نیا ورزن

    ہونا یہ چاہیے کہ ایک سے زیادہ "آپشن" کیلئے ووٹ ڈالنے کی سہولت ہو، کیونکہ اکثر لوگوں نے ایک سے زیادہ سافٹ وئیر استعمال کیا ہو گا۔
  20. ج

    سائیلیب کا نیا ورزن

    سائیلب کا نیا ورزن 4.0 مارکیٹ میں آ چکا ہے۔ لینکس پر GTK2 کے ساتھ کمپائل ہو رہا ہے۔ سائیلیب کو ریاضی، سائینسی، انجینیرنگ، وغیرہ کے طالب علموں اور صارفین میں ممتاز مقام حاصل ہے۔ اگر آپ کو بھی ان میدانوں میں شغف ہے تو استعمال کر کے دیکھیں۔ اردو میں کچھ اسباق موجود ہیں۔ مزید مدد سائیلیب سائٹ...
Top